𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79) header
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79) profile picture

الله ﷻ سے امید نہیں بلکہ یا رحمان کے “کن “پر یقین رکھو …!!!

منزل کے سفر میں
Joined August 2019
Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)Photo by 𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 (@pthan_79)
(﷽) وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ۝ (ﷺ)
4
31
1
405
1,736
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
(ﷺ) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)
2
23
116
617
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Muhammad rasulullah محمد ﷺ 🤍
4
24
156
592
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Muhammadun Rasulullah. (S.A.W)♥️
8
25
162
1,105
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Muhammadun Rasulullah. (S.A.W)♥️
7
57
740
3,103
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Rain in Al Haram Makkah.🕋
5
22
79
519
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
بھارت کی نام نہاد فوجی برتری اور گودی میڈیا کے بلند و بانگ دعووں کی حقیقت اب سوالات کے نیچے دب رہی ہے۔ فرانس سے 36 رافیل خریدنے والا بھارت آج اپنی ہی فضائیہ کے 32 فعال طیاروں کا حساب دینے سے قاصر دکھائی دیتا ہے۔ باقی چار کہاں ہیں؟ آپریشن سندور کے بعد مودی سرکار کی پراسرار خاموشی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ گودی میڈیا پاکستان کو فتح کرنے کے خواب بیچنے کے بجائے اپنی فضائیہ کا حساب مانگنے کی ہمت دکھائے۔ ٹی وی اسکرینوں پر جنگ جیتنے والے پہلے اپنے دفاعی ریکارڈ کا سامنا تو کریں۔ پاکستان کو دھمکیاں دینا آسان ہے، اپنی ناکامیوں کے سوالوں کا جواب دینا مشکل!
13
23
494
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
شوا، شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران مطلوب دہ*شت گرد اسداللہ عرف ابو ضرر کو ہلاک کر دیا۔ اس کارروائی میں مقامی شہریوں کی بروقت فراہم کردہ انٹیلی جنس نے اہم کردار ادا کیا۔ یہ اس بات کا اظہار ہے کہ علاقے کے عوام دہ*شت گردی کو مسترد کرتے ہوئے امن کے قیام کے لیے سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ جب عوام اور فورسز ایک ساتھ کھڑے ہوں تو دہ*شت گردوں کے لیے جگہ تنگ ہو جاتی ہے۔
1
34
95
1,779
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad ﷺ MUHAMMAD I❤️ Muhammad❤️
19
40
736
3,509
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Aᥣᥣᥲhᥙ̈mmᥱ Sᥲᥣᥣî Aᥣᥲ̂ Sᥱყყîdîᥒᥲ Mᥙhᥲmmᥱdiᥒ vᥱ Aᥣᥲ̂ Aᥣι̂ Sᥱყყîdîᥒᥲ Mᥙhᥲmmᥱd🌹(ﷺ)🌹
10
53
1,385
4,722
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے دورہ شمالی وزیرستان کے موقع پر جو دعا کی ہے وہ سن کر ان حرامیوں کو کچھ شرم تو آئی ہوگی جو افواج پاکستان پر معدنیات پر قبضے کا الزام لگاتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ دعا کا ایک ایک لفظ سننے کے لائق ہے۔
53
44
5
127
2,454
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز خان کے یہ الفاظ بلوچستان لیویز فورس کی صلاحیتوں اور اس کی پیشہ ورانہ ترقی کا واضح اعتراف ہیں۔ ان کی نگرانی میں لیویز جوانوں کی تربیت، تنظیمی ڈھانچے اور عملی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے جو محنت کی گئی، وہ آج فورس کی صلاحیتوں میں نظر آتی ہے۔ بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام میں لیویز فورس کا کردار ان کی محنت اور تربیت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ایسے افسران کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
3
19
1
54
889
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
(﷽) ما كان محمد أبا أحد من رجالكم ولكن رسول الله وخاتم النبين ؕ وكان الله بكل شيء عليما۝ (ﷺ)
11
39
520
2,680
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
قدرت پانے کے بعد معاف کرنا...... سب سے اچّھے اخلاق میں سے ہے🍁 🌆 شام بخیر ☕🍟🍵
1
16
25
250
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
خاموش رہنا میری فطرت کا حسن ہے، کمزوری نہیں میرے لفظوں کے پیچھے ایک جہانِ خیال بستا ہے،، جو سمجھ سکے وہی پڑھے میری تحریر کا ورق، ہر ایک سطر میں میرا اپنا ہی کمال بستا ہے۔ ⁧#رازٍ_محبت⁩
21
34
60
601
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
زردار کی سخاوت عبادت ہے اگر خدا مفلس کی بھوک کو پھر روزہ شمار کر #رونق_شاعری
54
55
416
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
کچھ سفر آواز نہیں کرتے، کچھ اداسیاں آنکھوں میں نہیں اترتیں، اور کچھ لوگ پرندوں کی طرح آزاد دکھائی دیتے ہیں، مگر ان کے اندر بھی جانے کتنے موسم قید ہوتے ہیں۔ شاید ہر اڑنے والا پرندہ بے فکر نہیں ہوتا، اور ہر خاموش آسمان خالی نہیں ہوتا۔ #رونق_شاعری
51
52
440
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
میں نے اک عرصہ جدائی کی ریاضت کی پھر کہیں جا کے تیرے دکھ میں سنورنا آیا. #رونق_شاعری
2
53
54
394
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
Ya Allah, Grant us death with shahadah on our tongues. Ameen🤲
4
44
49
476
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
In sha Allah one day i get to spend Ramadan in makkah and madinah🥹❤️
2
41
50
472
𝓘𝓜𝓡𝓐𝓝 𝓟𝓣𝓗𝓐𝓝 retweeted
پاکستان اور پوری مسلم امت کا فخر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز دنیا کے سب سے بااثر مسلمانوں میں سرفہرست مسلم 500 میں مشترکہ نمبر 1 یہ لمحہ قومی وقار اور فخر کا ہے۔
24
35
1
100
1,143