M.Qaseem retweeted
میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ رہا ہوں
نواز شریف 2018
میں جیل میں بیمار ہوں مجھے برین ہمبر ہو سکتا ہیے
عمران خان 2026
یہ ہیے اللہ کا قانون۔۔
M.Qaseem retweeted
’ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے بہترین انتخاب کیا‘: انڈیا میں مصدق ملک کی ’غالب ڈپلومیسی‘ کا چرچا
bbc.in/3XFsS73
M.Qaseem retweeted
پاکستان بھی دہشت گردی سے بہت متاثر ہوا ہے: مصدق ملک کی انڈیا میں میڈیا سے گفتگو
تفصیلات: bbc.in/3VC9OWQ
M.Qaseem retweeted
مولانا یا بلاول کا ضمیر نہی جاگا بلکہ انکو اپنی طاقت کمزور ہوتے نظر آرہی کیونکہ مولانا کی سیاسی ورکر یا ووٹر اتنا مضبوط نہیں مدرسے کے بچوں کو سیاست میں استعمال کرتے اسٹیبلشمنٹ انکو قانون کے دھارے میں لا رہی بلاول کی سندھ میں طاقت کمزور ہورہی اس لیے یہ چیخ رہے اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی
M.Qaseem retweeted
مولانا فضل الرحمان کا انقلابی فرنٹ میں مفتی ابرار برقعہ پہن کر فرار 🔥🔥🔥
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیٹ کے باہر اسلام آباد پولیس کھڑی ہے اور اندر مفتی ابرار نے خواتین کا برقعہ پہنا کر بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی
مولانا صاحب انقلاب کہاں ہے ؟
M.Qaseem retweeted
بھول وہ دن
جب بڑی اسکرین پر نواز شریف کی مرحومہ کے کلپس چلا کر مذاق اڑایا کرتا تھا اور امریکہ میں اپنی بغلیں اونچی کر کے کہتا تھا جیل جا کر بیمار ہو جاتے ہیں
بے شرموں یوتھیوں
M.Qaseem retweeted
نیازی کیا سمجھتا ھے اسکی پکڑ نہیں ھو گی؟
ایک ناجائز بچی ٹیران آج بھی اسکے بیٹوں کےساتھ انکے یہودی نھنیال میں پل رہی ھے
جہاں تک یوتھیوں کی بات ھے نیازی جو بھی گناہ کر لے وہ انکے لےء مہاتما ھے وہ نیازی کو پوجتے ھے اور یہی نیازی کی طاقت ھے
نیازی جرائم کی سزا بھگتنا شروع ھو گیا ھے
M.Qaseem retweeted
عالمی عدالتِ انصاف نے اپنے فیصلے میں میانمار کو روہنگیا مسلم اقلیت کی نسل کشی کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔
تفصیل: bbc.in/4kphaqP
M.Qaseem retweeted
چین کے شہر شینزن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان سہ فریقی ملاقات جاری ہے۔ اس سے قبل روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران ٹرمپ نے پوتن کو اپنا ’دوست‘ قرار دیا۔
تفصیل: bbc.in/4tsGChH
M.Qaseem retweeted
جس طرح بھٹو کی بنگالیوں سے نفرت اور گالیاں آج بھی تاریخ دھراتی ھے ایسے ہی بلاول کی مہاجروں کو قتل کی دھمکیاں بھی تاریخ نہیں بھولے گی
M.Qaseem retweeted
Farthest ever landing. Titan landing.
It's a shame many people don't know we landed on a moon of Saturn.
M.Qaseem retweeted
مفتی صاحب دروازہ کھولیں آپ سے اسلام آباد پولیس ملنے آئی ہے۔ ھیلو مفتی صاحب ھیلو 🤣🤣
M.Qaseem retweeted
Replying to @ashfaqsasrana
جن جن علاقوں کو صوبوں کا درجہ دیا جانا ہے ان کے لوگ صوبوں کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔
یہ ضرورت بھی ہے اور نفسیاتی بھی ہے۔
پورے پاکستان سے ووٹ کی بنیاد پر ہوا تو ناکام ہوگا۔
M.Qaseem retweeted
پاکستان فوج نے فتح۔3 سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
تفصیل: bbc.in/4kj0dOJ
M.Qaseem retweeted
سب یوتھڑے نیازی کے رحم کی اپیل کے خط کی دس دس فوٹو کاپیاں لوگوں میں تقسیم کریں۔
اور ان سے کہیں آگے ہر کوئی دس لوگوں کو تقسیم کرے




















