لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ ساہیوال سے ہوں کانوں سے معذور ہوں

Joined January 2026
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر 🥲💔 جہلم گرین الیکٹرک بس عملے کی ہٹ دھرمی اور سنگدلی گرین بس کے دروازے میں شہری کا پاوں پھنسنے کے باوجود بس چلاتے رہیے
82
336
6
3,285
1,244,379
چوہدری قاسم retweeted
عمران خان کی قبض کھولنے اور بواسیر بند کرنے کے لئے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 6 رکنی سٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے😂 اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر کمیٹی کے سربراہ ہوں گے محمود اچکزئی موٹا سریا لے کر قبض کھولیں گے جبکہ ناصر عباس رافضی گلو لگا کر بواسیر بند کریں 😂 خان صاحب کے پھٹے شفٹ ہونے تک " دبر کا سوراخ " کھولنے اور بند کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا😂
7
27
629
چوہدری قاسم retweeted
بریکنگ نیوز: یمنی فورسز نے سعودی اتحاد کی فضائی سپورٹ کی مدد سے 'آپریشن یمن الصبح' کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے باب المندب میں مزید پیش قدمی کی ہے اور نئے اسٹریٹجک مقامات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ حوثیوں کو باب المندب میں مسلسل شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
3
49
261
2,871
چوہدری قاسم retweeted
حامد میر کا شہری سے مبینہ فراڈ سامنے آ گیا! ویڈیو کے مطابق حامد میر نے محمد قاسم سے دو سال پہلے راولپنڈی کے علاقے گلشن آباد میں گھر خریدا محمد قاسم کے مطابق انہیں 7 کروڑ روپے ادا کیے گئے لیکن 5 کروڑ روپے اب بھی باقی ہیں وہ ویڈیو میں اشٹام دکھاتے ہوئے اسی گھر کے سامنے کھڑے ہو کر حامد میر سے بقایا رقم کی واپسی کا مطالبہ کر رہے حامد کو پوسٹ کا 5،6 لاکھ لینے والے صحافیوں کا تو پتہ ہے مگر اپنی ادائیگیوں کی خبر نہیں🤔
2
30
50
618
چوہدری قاسم retweeted
📢تمام Twitter/X استعمال کرنے والے دوست اس گروپ کو ضرور Join کریں۔۔ آئیں ایک ٹیم بن کر مل کر کام کریں۔ 🤝 chat.whatsapp.com/Fm4jyAEEhk…
2
7
18
368
چوہدری قاسم retweeted
افغانی خوارجیوں نے انگور اڈہ مارکیٹ پر حملہ کیا جس سے نہتے شہریوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہے پاکستان فورسز بھرپور جواب دے رہے ہیں یہ خوارجی جہنم کے کتے مسلمان ہو ہی نہیں سکتے جو نہتے معصوم شہریوں کی جانیں لیتے ہیں
14
40
622
بریلویوں کے مزار قیدی کے ہسپتال دونوں کمائی کرتے ہیں جاہل عوام سمجھتے ہیں ہمیں ثواب دارین حاصل ہوتا ہے 😀
157
یوتھیوں کی جلن کا کوئ علاج نہیں ہے 😀 ان یوتھیوں کی جلن مریخ تک دیکھی جا رہی ہے 😀
آپ کی محبتوں کا شکریہ، منڈی بہاؤالدین ❤️
133
چوہدری قاسم retweeted
HBL نےناقص ترین سروس کا ریکارڈ قائم کردیا. سعودیہ سے بیٹی کے HBL اکاؤنٹ میں 21 دن پہلےبھیجی گئی رقم کےبارے معلومات نہیں دے رہے. کبھی کہتے کہ رقم MCB کے پاس ہے، میسج/ہیلپ لائن پہ واضح جواب نہیں دے رہے۔ بےشرمی کی انتہا. وزیراعظم انکا لائسنس منسوخ کریں. @HBLPak @HBLCare @CMShehbaz
اس وقت HBL کی ناقص ترین سروسز ہیں. میری بیٹی کا اکاؤنٹ ہے. سعودیہ سےاسکو ایک پیمنٹ انی تھی. status معلوم کرنے کیلئےانکی ہیلپ لائن پہ پچھلے دنوں میں کئی بار فون کیا، لیکن کوئی response نہیں. ایسی گھٹیا سروسز پہ میری وزیراعظم سے درخواست ہےکہ انکا بزنس لائسنس کینسل کردیں. @HBLPak
12
18
32
748
چوہدری قاسم retweeted
ایک ہی بچی کے 20 آپریشن ۔۔KPK لوٹ مار
1
23
33
537
چوہدری قاسم retweeted
ایک نئی خبر سامنے آئی کہ خیبرپختونخوا میں نئے سی ایم کے حوالے سے پی ٹی آئی غور کر رہی ہے۔نئے چیف منسٹر کا انتخاب تو تب ہو گا جب سہیل آفریدی نا اہل ہو گا۔دوسری بات ہے کہ موجودہ سیٹ اپ ہی برقرار رہے گا۔کسی بھی صورت مجھے نہیں لگتا ایک فیصد بھی چانس ہے کہ اس ایمرجنسی والے سیٹ اپ کو لفٹ کر دیا جائے۔
4
32
129
1,897
ہیلو گروک @grok سنا ہے آپ دھندلی کرنے میں ماہر ہیں 😀 آج اپنی ماہرانہ کارکردگی سے دھندلی کے بل بوتے پر نیتن یاہو کو ہروا دیں 😀
1
218
چوہدری قاسم retweeted
کربلاء / عراق ایک عراقی شہری نے کربلاء شہر میں ایرانی ایٹمی مواد کا ایک بڑا غیرقانونی ذخیرہ دریافت کر لیا۔ عراقی شہری نے اس ایرانی غیرقانونی خطرناک ایٹمی مواد کو شہریوں کے لئے خطرناک قرار دیا تھا عراقی حکومت نے مواد تحویل میں لے لیا۔
3
8
262
چوہدری قاسم retweeted
سمجھدار کے لئے اشارہ کافی ہوتا ھے۔ اس سے زیادہ صاف اور بامعنی پیغام ہو ہی نہیں سکتا👇 مجرموں کے لئے میرا ایک ہی پیغام ہے۔۔۔ آپ سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ پھر مجھ سے کوئی گلہ نہ کرنا ۔۔۔ مریم نواز شریف
3
58
221
2,582
اہم سوال یوتھیوں سے ایک سوال ہے کہ آپ کون سی امید پر عمران خان کو سپورٹ کرتے😀 کون سی اچھائی دیکھی جس کی بنیاد پر سپورٹ کرتے ہیں😀 مجھے تو عمران خان میں کرپشن جھوٹ دھوکہ چوری ملک دشمنی کے علاؤہ کچھ نظر نہیں آیا پھر آپ کون سی امیدیں لگا کر بیٹھے ہیں مجھےبھی آگاہ کیجئے
1
3
108
ساہیوال کے شہریوں کے لیے شہر جانا عذاب بن گیا جگہ جگہ ٹریفک پولیس کے اہلکار ہر چوک ہر موڈ پر چالان کاٹ رہے ہیں
168
یوتھیوں کے خوابوں پر پانی پھیر دیا گیا ہے 🤣
مجھ پر بہت تنقید کی جاتی ہے، کہتے ہیں خود کو بچاؤ، کل کو تم پر مقدمات بنیں گے،میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز کو اس کی پرواہ نہیں ہے کہ کل کو اس پر کون سا مقدمہ بنے گا،مریم نواز
1
1
4
209
Thank Boss
25
23
3
103
1,016
جیسی عزت مریم نواز شریف کو مل رہی ہے 😀 کیا کبھی ایسی عزت اڈیالوی کو اپنے دور حکومت میں ملی ہے 🤣
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد پر شہر بھر میں والہانہ استقبال، ہر چوک اور ہر موڑ پر شہریوں کا جم غفیر، بچوں اور نوجوانوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
1
224
چوہدری قاسم retweeted
مریم صاحبہ کا منڈی بہاؤ الدین میں اتنا شاندار استقبال دیکھ کر عقل دنگ ہے. مریم سے عوام کی محبت ہے کہ دن بدن بڑھتی جارہی ہے. لیکن مریم صاحبہ کو اس طرح عوام میں نہیں نکلنا چاہئے. اپنی سیکیورٹی کاخیال رکھنا چاہئے. ہم خدانخواستہ کسی سانحے کےمتحمل نہیں ہوسکتے.
3
25
1
95
982
جو اس جھوٹے بیانیہ کا شکار ہیں کہ پنجاب لوٹ کر کھا گیا وہ نیڑے نیڑے ہوکر یہ ویڈیو دیکھ لیں پھر شائد ان کو سمجھ آئے کہ پنجاب کھانے والا نہیں دینے والا والا ہے
2
104
189
2,214