Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) header
Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) profile picture

I’m so proud to have you in my life..❤️S.S❤️🫰🏻سائیں

England, United Kingdom
Joined April 2014
Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)
درخت لگائیں۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان کیلئے ہی لگا دیں.
204
276
21
2,457
نگاہِ شوق تو دیکھو کہ بت کدے میں بھی تــــرے جمـــال کی مـــورتی تـــراش آئی
3
4
26
570
یہ تَو کوئی مَنصُور بَتاے تَو بَتاے سُولی پہ تَڑَپنے میں مَزَہ ہے، کہ نہیں ہے۔۔۔!
3
5
41
621
حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد ہم اُس کے لئے بھی روئے جسے جانتے نہ تھے
4
2
31
622
اس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر میں نے تھک ہار کے سونا نہیں مر جانا ہے ۔۔۔!!
3
1
22
535
یہ بڑا آسان طریقہ بتا رہے 🙈
1
9
575
پتہ نہیں اس نے پڑھا کہ نہیں میں ضرور پڑھ لیا 🙈
سنو۔۔ پڑھ رہی ہو ناں۔۔ ہم دونوں کی ساری دنیا ہم دونوں ہی ہیں. تمہارا ہنسی مذاق بحث و مباحث اور نوک جھوک مجھے اچھی لگتی ہے. ہمارے درمیاں فاصلہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا. ہمارا تعلق دو پیاسے صحرا میں بھٹکتے ہوئے لوگوں کے لیے نخلستان جیسا ہے۔ ❤️
1
9
297
پاوں سوکھے ہوئے پتوں پر ادب سے رکھنا دھوپ میں مانگی تھی ان کی پناہ..
1
2
12
370
انسان بہت خود غرض ہے محبت کرے تو برائی نہیں دیکھتا نفرت کرے تو اچھائی نہیں دیکھتا
3
1
17
410
ایک نسل کی جہالت - دوسری نسل کی روایت اور پھر تیسری نسل کا عقیدہ بن جاتی ھے.
1
1
13
392
قسمیں 😢😣😢😣
1
10
264
دُھل گئیں چشمِ تمنا سے تمام آرائشیں رنگ جتنے تھے سرابوں کے وہ بارش لے گئی
1
1
15
458
واسطہ ناں تھا تو لگا وفادار ہے وہ واسطہ پڑنے پرپتہ چلا اداکار ہے وہ
9
281
کوئی آئے نہ تعزیت کو مِری ! یہ مِری آخری وصیت ہے اِس کو گاؤں میں لے کے مت جانا کوئی ساماں نہیں ! یہ میت ہے رونے والوں کو تھوڑا رونے دو ! ایک تو حق ہے ! پھر روایت ہے اِس کو تدفین تو نہیں کہتے ! مٹی کی مٹی سے ! محبت ہے اللہ بخشے ہو قبر میں راحت ! یہ دعا تو نہیں ! اجازت ہے سادہ کاغذ کفن میں رکھ دینا ! لِکھنے وکھنے کی تھوڑی عادت ہے
1
3
17
360
دکھ میں اب بھی پکارتی ہوں "ماں" "جی جی " کی صدا نہیں آتی😢
2
2
18
523
ڑے ہونا، دونوں میں بہت فرق ہے۔ اس فرق کو سمجھو، پہچانو اور پھر جینا سیکھو۔ کیونکہ ہر جگہ ڈٹ جانا غیرت نہیں، اور ہر جگہ جھک جانا کمزوری نہیں
1
1
7
318
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
Replying to @sabch09
جی پیاری 😒
1
1
2
86