SAEED AHMED (@saeedjee1) header
SAEED AHMED (@saeedjee1) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined December 2012
Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)Photo by SAEED AHMED (@saeedjee1)
ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر کرنا چاہئے 💪 کچھ لوگ صرف منفی بات کرتے ہیں اور وہ ایسا صرف ملک دشمنوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اور خود کو منڈی میں بکاؤ مال کے طور پر پیش کرتے ہیں اپنا بھاؤ لگواتے ہیں اور کماتے ہیں ہمیشہ اپنے لوگوں خاندان اور ملک کے ساتھ وفادار رہیے 🇵🇰❤️🇵🇰❤️🇵🇰❤️
32
38
3
288
15,627
عشق اور محبت میں کیا فرق ہوتا ہے ۔۔۔ جان کر جئیں ♥️
1
4
88
اسپین جانے والے اپنی خیر منائیں اسپین حکومت نے بچوں کا ڈی این اے کرانے کی بھی شرط لگا دی ہے ہمارا معاشرہ اندر سے کتنا کھوکھلا ہو چکا ہے اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے ۔۔۔ استغفراللٰہ 🤔
1
2
128
سکون قلب جو ہے یہ اللہ کی رحمت ہے۔ سخاوت سے مل جاتا ہے۔ خیرات سے مل جاتا ہے۔ معاف کر دینے سے مل جاتا ہے اور معافی مانگ لینے سے مل جاتا ہے ۔ اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے ۔ ♥️♥️♥️
1
1
13
145
محبت میں ایک مقام ایسا بھی آتا ہے 😜 آپ کہئیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر اس تعلق میں اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں میں کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کر سکتا یا تو سب کچھ مجھے چاہئیے یا کچھ بھی نہیں جواد شیخ ♥️♥️♥️
5
129
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں ۔۔ بڑی کمی الحمداللہ
1
7
122
SAEED AHMED retweeted
اگر تل ابیب قادیان اور تہران سے آنلائن جادو کیا جا سکتا ہے تو کیا آنلائن کف سیرپ بھی پلایا جا سکتا ہے 😜 کیا خیال ہے ہم جادوگروں کی ایک رجمنٹ نہ بنالیں جو دشمنوں کو کھانسی کرایا کرے گی 🤣🤣🤣🤣🤣
3
1
12
148
دعاء انسان کی ایک پوشیدہ قوت کا نام ہے جس نے دعاء کا فن سیکھ لیا اس سے بڑا خوش نصیب اور کوئی نہیں ہو سکتا ۔ دعاء انسان کے ایک ایسے پوشیدہ ہتھیار کا نام ہے جو پتھر سے چشمے بہا سکتا ہے جو آسمان سے من و سلوٰی نازل کرواسکتا ہے ۔ جمعہ مبارک ۔۔ آج درود و سلام کی کثرت کریں ۔ ♥️♥️♥️
3
1
21
229
بھارتی ائیر فورس کا Mig-23 کا پائلٹ جو تیس سیکنڈ پاکستان کی فضائی حدود میں رہنے کا دعویٰ کر رہا ہے اور اپنے دل کی حالت بھی بتا رہا ہے کہ اس وقت کتنا ڈرا ہوا تھا اور ایک ہمارے شاہین ہیں جو اپنی وصیت پر دستخط کر کے شان سے خوشی خوشی جاتے ہیں یہ فرق ہوتا ہے جذبۂ شہادت کا 👍🇵🇰♥️
3
1
9
199
زندگی اتنی سستی تو نہیں ہے کہ اسے لوگوں کے تلخ رویوں کی وجہ سے ہار دیا جائے ۔ مسکرائیں اس لئے کہ یہ زندگی اس رب کریم کی امانت ہے جس نے اس کائنات کی کسی شے کو بیکار نہیں بنایا ۔ الله پاک ہمیں صحت و تندرستى اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ ♥️♥️♥️
5
2
24
191
ہمیشہ اپنی زبان پر فخر کیجئیے جو اپنی زبان چھوڑ دیتا ہے اسکی نسلیں پہچان بھول جاتی ہیں 👍
3
11
156
اب تو خوابوں کی تعبیر بھی اے آئی سے پوچھی جا سکتی ہے جو کہ تسلی بخش جواب دیتا ہے اور اس سلسلے میں رہنمائی بھی کرتا ہے 😜🤣🤣🤣
1
1
8
151
اگر کبھی آپ کی شادی کسی ایسی خاتون سے ہوجائے جو ماضی میں ریسلر رہ چکی ہو تو سوچیں فائٹ کیسی ہوگی 😜
1
1
11
329
اميد ايک ايسى چھاؤں ھے جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دےكر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتى ھے- پُرامید انسان حالات کی سختیوں سے نہیں گھبراتا اسے امید ہوتی ہے کہ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ دعا اس چیز کو بھی آپ تک کھینچ لاتی ہے جو آپ کے نصیب کا حصہ نہیں ہوتی ۔ ♥️♥️♥️
1
18
191
اسکا اب کیا کرنا ہے ۔۔ کوئی چلو بھر پانی ہی دیدے 😜
4
1
13
252
محبتیں لازوال ہوتی ہیں عقیدتیں دل کے احوال ہوتی ہیں جن کی سنگت دلوں کو چمکائے وہ صحبتیں باکمال ہوتی ہیں ۔ اللّٰه پاک سلامت رکھے ان مخلصین کو انکے وجود کو اپنے قرب خاص سے ایسا نورانی بنائے کہ ان سے نور کے چشمے پھوٹیں جو رہتی دنیا تک مخلوق اللہ کو فیض یاب کریں ۔ ♥️♥️♥️
5
3
23
263
آپ کی اصل طاقت آپکی پشت پہ آپ کے لئے دعاء کرنے والے لوگ ہیں۔ اس طاقت کو بڑھانے کی کوشش کیجئے لوگوں میں آسانیاں تقسیم کریں ۔ یقین رکھیں جو دل دوسروں کی خوشی دیکھ کر حسد سے پاک رہتے ہیں اللہ کریم انہیں ایسی خوشیوں سے نوازتا ہے جو دنیا کے لیئے قابل رشک بن جاتی ہیں ۔ ♥️♥️♥️
2
19
163