SAEED AHMED retweeted
اگر تل ابیب قادیان اور تہران سے آنلائن جادو کیا جا سکتا ہے تو کیا آنلائن کف سیرپ بھی پلایا جا سکتا ہے 😜
کیا خیال ہے ہم جادوگروں کی ایک رجمنٹ نہ بنالیں جو دشمنوں کو کھانسی کرایا کرے گی 🤣🤣🤣🤣🤣
SAEED AHMED retweeted
توقع نہیں تھی کہ مولانا فضل الرحمن گورنر راج کو مال غنیمت سمجھیں گے،،
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
@TallalPMLN
#دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم
SAEED AHMED retweeted
اس وکیل کو میری طرف سے سلوٹ۔۔۔۔🫡
وہاں پہ موجود ایک افسر کا کہنا تھا کہ قانون کے ہاتھوں مجبور تھا۔۔ورنہ ادھر ہی ٹھوک دیتا اس درندے کو
SAEED AHMED retweeted
فتنے کا سر ہم انشاللہ کچل چکے ہیں۔
میں پیغام دینا چاہتا ہوں پھر کبھی انکی حکومت نہیں آئے گی۔
فضل الرحمن کا پی ٹی آئی کو پیغام
#CrushTTPTIapologists
SAEED AHMED retweeted
علماء کرام کے خطابات اپنی جگہ، مگر فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر صاحب کا اندازِ خطاب ہی نرالا ہے۔ 🇵🇰
الفاظ میں وقار، لہجے میں اعتماد اور گفتگو میں ایک الگ ہی رعب! واقعی، کمال خطاب، کمال انداز! 👏✨
SAEED AHMED retweeted
پاکستان کو فیلڈ سثیٹ کہنے والا انڈیا اب وہاں کے لوگ خود اپنے ملک کو فیلڈ سٹیٹ بول رہے ہیں کیونکہ دنیاں کو لگتا ہے انڈیا اب کسی کام کا نہیں رہا کیونکہ یہ وہ کیڑے مکوڑے ہیں جو خود اپنے آپ کو کھا جائیں گے جس حساب سے آبادی بڑھ رہی ہے۔
SAEED AHMED retweeted
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی۔ جبکہ دوسرا بڑا مسئلہ مردانہ کمزوری اور بانجھ پن۔
اگر دوسرا بڑا مسئلہ نہ ہوتا تو اندازہ لگائیں کہ پہلا بڑا مسئلہ کتنا بڑا ہوتا 🤔
SAEED AHMED retweeted
بیٹا یا بیٹی پیدا کرنا عورت کی طرف سے نہیں ہوتا لیکن عورت کو اس بات پر تشدد کا نشانہ بنانا کہ دوسری بیٹی کیوں ہے حرامزدگی اور بے غیرتی ہے ایسے مردوں کو اللہ تعالٰی اولاد کی نعمت سے محروم رکھے آمین
SAEED AHMED retweeted
🚨امریکا کے دورے پر آئے چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں۔*
📌امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اوّل نے صدر شی اور ان کی اہلیہ کا استقبال کیا*
SAEED AHMED retweeted
1980 سے لیکر 2026 تک فی کس آمدنی کے اعتبار سے دنیا کے امیر ترین ممالک ملاحظہ فرمائیں اس میں ایسے بھی ممالک ہیں جن کا کبھی نام بھی نہیں سنا 🤔 اور ہماری فی کس آمدنی 2000 ڈالر سالانہ سے بھی کم ہے اور ہمارا نام دنیا جانتی ہے کیسی مزے کی بات ہے 😜🤣
SAEED AHMED retweeted
اس ویڈیو میں ایک حدیث قدسی بیان ہوئی ہے جسمیں اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق کے متعلق اپنے احسانات جتائے ہیں اور پھر بالغ ہونے پر اپنے احکامات کی سرکشی کا ذکر کیا ہے۔۔۔۔ اللہ پاک ہمیں اپنی نافرمانی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
SAEED AHMED retweeted
الیکٹرک سواریوں کا ایک بڑا خطرہ !
سستی بیٹریاں اور شارٹ سرکٹ جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔🛵
SAEED AHMED retweeted
یہ وڈیو بالکل بناوٹی نہیں۔ایسے عظیم لوگ ہیں۔ جو غربت میں بھی کسی کو مدد کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اور اللہ کا شکر بجالاتے ہیں۔
با خدا ہمارے آنکھوں میں آنسو لے آئے۔😪😪
ہم سمجھتے ہیں آوے کا آوا بگڑا پڑا ھے۔مگر نہیں۔میں سمجھتا ہوں ایسے ہی لوگ ہیں جنکی وجہ سے اللہ پاکستان پر مہربان ھے۔





















