sameel (@sameelahmad1) header
sameel (@sameelahmad1) profile picture

آئی ایم آ فالوور ناٹ ٹو بی فالووڈ

Milan, Lombardy
Joined August 2015
Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)Photo by sameel (@sameelahmad1)
sameel retweeted
Pakistan gets almost no US military grant aid in 2026—roughly $3 million in FY2025, near zero so far in FY2026. The recent $686 million F-16 package is a paid Foreign Military Sale, not free aid. Saudi Arabia receives none. It buys weapons with its own money through large FMS deals (F-35s, Patriots, bombs, sustainment). Egypt gets substantial FMF grants; Israel far more. The senator applies the same “no unconditional aid” standard across the board.
2
17
1
46
2,051
یہ بھی ایک زمانہ تھا
8
16
2
60
2,079
آپ کو پتہ ہے یہ محترمہ کون ہیں؟ یہ ایک جاگیردار "سید فیملی" کی نور نظر اولاد ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ وہ سچے سید ہیں اور ان کی "ماں جائی" میں یہی دعویٰ ان کی قبولیت کا بنیاد ہے۔ 'کونوینٹ اف جیسس اینڈ میری سکول' سے ابتدائی تعلیم ہے۔ 'موریٹن ہال سکول' سے 'اے لیول' ہے اور
Why mother tongue is necessary
1
72
'کمیبرج یونیورسٹی' اور 'گیریز ان' سے'اعلیٰ تعلیم یافتہ' ہیں۔ بتائیں، ان کو کون سا "ڈڈو پہچان مسئلہ" ہے اس بیک گراؤنڈ اور اس سب "نان پنجابی بیسڈ تمام تر تعلیم" سے۔ الٹا وہ "پنجابیوں کی لیڈر" بنی پھرتی ہے اور "ہائے ماں" پر سارا پنجاب جمانا چاہتی ہے۔ کون نہیں جانتا پنجاب میں "ماں"
1
28
واحد "پکار" نہیں ہے، یہ تو عین اردو ہے۔ ستر سو "پکاریں" ہیں ماں کی۔ ان کے "پنجابی" شوہرِ نامدار کی بھی "کوئی ایجوکیشن" پنجابی بنیاد کی نہیں۔ "انگلش پریس" کی جانی مانی ہستی ہیں اور مجھے یقین ہے "ڈڈو" کو پھر بھی پہچان لیتے ہیں۔
21
فاضل لاہوری آفتابِ پنجاب کے ٹائٹلز سے مشہور عبدالحکیم سیالکوٹی اپنے وقت میں مغل شاہیہ پر سب سے زیادہ اثر رکھنے والے عالم مانے جاتے ہیں۔ وہ آفیشل مغل شاہی مدرسہ کے مہتمم بھی رہے۔ شیخ احمد سرہندی اور سعد اللہ خان کے کلاس فیلو تھے۔ شیخ احمد سرہندی کو 'مجدد الف ثانی' کا خطاب انہی سے
Muḥammad Amīn al-Muḥibbī (1651–1699), a Damascene historian about ʿAbd al-Ḥakīm Sialkoti “He was the chief of the scholars (Raʾīs al-ʿUlamāʾ) under the Sulṭān of Hind, Khurram Shāh Jahān, who would not act except according to his opinion” May Allah illuminate his grave
1
1
2
68
پہلے دینا منسوب ہے۔ جبکہ سعد اللہ خان چنیوٹی مغل شاہی وزیر اعظم ہوئے۔ مغل دربار سے منسلک پنجاب کے ایک اور مشہور فارسی شاعر ' چندر بھان برہمن' بھی جناب عبد الحکیم سیالکوٹی/لاہوری کے شاگرد رہے۔
20
ہائے جانِ من، بھلایا نہیں جا رہا میں تم سے، آئے نو۔ تمہاری ضدی جہالت اور ریت میں سر دیکر دنیا دیکھنے کی عادت پہچاننے کے باوجود میں یہ حقیقت تمہیں پھر دکھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔۔ اس دنیا میں اب کہیں "ایرانی سویلائزشن" نہیں ہے۔ یہ صرف ایک وہم ہے۔ "ایرانی سویلائزشن سن چھ سو چھتیس
Replying to @IAzeri88846
There was a Punjabi here who literally claimed that local Indian civilization Indus Valley civilization was built by his Persian ancestor 😭 nitter.gq/sameelahmad1/status/21…
1
1
5
330
ایرانی ہیں ازل سے" بے حقیقت چلائی جا رہے ہیں۔ آثار قدیمہ کی سمارٹ فون پہ آئی فوٹووں کو دیکھ کر ان پر خیالی دماغوں کی تحریروں کمنٹوں سے اپنے"گریٹ ایرانی سویلائزیشن" کے وہموں کو جلا دیتے رہتے ہو بس۔ تم بس ایک بلوچ ہو، کئی رنگوں کی آمیزشوں سے تخلیق ہوئے کہلائے بلوچ۔ بلوچوں کی تاریخی
1
2
28
نقادی میں زیر بحث لانا نہیں چاہتا ہے کہ میرے ملک و میرے صوبے سے میرے ضلع تک میں بلوچ میرے ہم وطن ہیں۔ اپنے وہموں سے نکلو اور آج کی دنیا سامنے رکھی دیکھو۔
2
30
جہالت سے بھرپور گفتگو ہے۔ "بنیادی تعلیم" کا مقصد "ڈڈو بتانا" ہو تو دنیا ساری چھپڑ وچ ڈڈو نال بیٹھی ہوتی۔ اس تعلیم کا مقصد بچے کو "علم کے ذرائع" سے روشناس اور ان ذرائع کی بنیادی تربیت دینا ہے۔ آپ کوئی پینڈو سے پینڈو گھر کا بچہ لا کر اٹلی میں سکول میں ڈال دیں وہ بغیر کسی خجالت کے
انگریزوں سے پہلے پنجاب کی شرح خواندگی پورے ہندوستان میں سب سے زیادہ 64٪ تھی، جو 1947 میں محض 10٪ رہ گئی۔ گوروں نے مزاحمت کچلنے کے لیے مادری زبان چھینی۔ آج بھی وہی نوآبادیاتی ذہنیت نافذ ہے۔ بچے علم حاصل کرنے کے بجائے نئی زبانیں سیکھنے کی مستقل کشمکش میں ہیں۔
2
2
9
3,834
بہتر تعلیم آپ دے ہی نہیں سکتے۔ اور ہر "تعلیم یافتہ" شخص اس بات کو بخوبی جانتا ہے کہ کیا علم پانے کو کیا زبان کتنی ضروری ہوتی ہے۔ یہ فرسودہ ریگریسیو سوچ سے نکلیں اور جدید ضرورت پر اپنے بچوں کو ضروری زبانیں سکھائیں۔ ورنہ ڈڈو تو سمجھ لیں گے آپ کو اور آپ کے ڈڈو کو کوئی سمجھنے والا
2
1
3
322
نہیں ہو گا۔ اگر آپ کے بچے بنیادی سطح پر بھی پڑھایا سکھایا پڑھ سیکھ نہیں پا رہے تو انہیں اور خود کو کسی طبیب کو دکھائیں۔
2
272
"They came from Central Asia"... The complexity in such rhetoric is that Huns' predecessors which they copied earlier on, The Kushans, have been ruling over certain central asian territories in their vast kingdom. So the Huns, copying the Kushans, and raiding into India, were
The Huna connection : A debated theory about the possible origin of some Rajput clans. An old theory that still sparks debate . #RajputOrigin
1
1
3
205
White Huns under the leadership of King Gollas, who goes to war with 2000 elephants and a large cavalry. The whole country is under his command and he takes tributes from far regions." As a centuries later a Kashmiri Hindu text would remember Mihirgul... "A man... resembling
1
1
32
Kala(death)... leading hordes of Mlechhas". As per buddhist monk would record him... "His palace at Sagala(Sialkot)... A sharp talent... Naturally brave." As per another monk Sung.. "He had no religion."
1
24