🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7) header
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7) profile picture
Joined March 2020
Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)Photo by 🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 (@sarkarge7)
My soft anime look Quote with yours..... 😎
My soft anime look Quote with yours..... 😎
3
1
1
8
664
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
وکیلوں نے عمران خان کی جدوجہد کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے سر کردہ مہرے: سلمان اکرم راجہ گوہر خان حامد خان سلمان صفدر علی ظفر لطیف کھوسہ افضل مروت نعیم پنجوتا انتظار پنجوتا خالد یوسف اویس یونس فتح برکی
11
12
196
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
میں بہت اذیت میں ہوں لیکن پھر بھی تم میرے دماغ پر تاری ہو-
11
54
393
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
"They will kill me." Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan The timeline of attempts on his life and the threats he has spoken about must be brought into the public domain. The state has a responsibility to ensure his safety, protect his life and provide him with proper medical care. Imran Khan’s life must be protected. Silence is not an option. @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @UN_HRC @fidh_en @ICJ_org @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @CNN @nytimes @guardian @UNODC @WorldBank @IntlCrimCourt @ABAesq @IBAHQ #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
15
25
1,795
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
کیا گزر رہی ہوگی اس ماں پر جس کا جوان بیٹا اُس کی گود میں زخمی پڑا ہے- کبھی کسی نے سوچا بھی ہوگا کہ ایک دن اپنے ہی ملک میں اپنے ہی لوگ، اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں نشانہ بنیں گے؟ جن فوجیوں کو عوام کی حفاظت کے لیے ہونا چاہیے، اگر وہ ہی اپنی معصوم عوام کی جانیں لیں تو عوام کس سے تحفظ مانگے؟ #KashmirUnderFascism
2
91
170
7,882
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ طویل عرصے بعد آزادانہ گھوم رہے ہیں، گجرات میں فری کڈنی لیور سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔
راولپنڈی ڈویژن میں ستر 80 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والوں کو ہروایا ہے، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا اعتراف
17
604
5
2,641
58,896
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
برصغیر میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے کہ آخر کیسے چیک کیا جائے کہ کس کا سید ہونے کا دعویٰ درست ہے اور کس کا غلط۔ اس کیلئے حیاتیاتی سائنس سے مدد لی جا سکتی ہے۔ چونکہ سادات انہیں ہی سمجھا جاتا ہے جو حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں تو کسی بھی شخص کے DNA ٹیسٹ سے حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی اولاد (سید) ہونے یا نہ ہونے کا سائنسی اور جینیاتی تعین کرنے کے دو بنیادی پیرامیٹرز ہیں: ​۱. پدری سلسلہ: Y-DNA (Y-STR اور Y-SNP ٹیسٹنگ) عربی روایات اور شریعت میں نسب باپ کی طرف سے چلتا ہے، اس لیے سید ہونے کی بنیادی تصدیق Y-Chromosome کے ٹیسٹ سے ہوتی ہے جو صرف باپ سے بیٹے میں منتقل ہوتا ہے۔ ​سائنس دانوں اور جینیاتی تحقیق کرنے والے اداروں (FamilyTreeDNA - FTDNA) نے دنیا بھر کے ان ہزاروں خاندانوں کے جینیاتی نمونے جمع کیے ہیں جن کا تاریخی شجرہ نسب مستند اور متواتر طور پر قریشی یا ہاشمی (بنی ہاشم) ثابت ہے۔ ان تمام نمونوں میں ایک مخصوص ہیپلو گروپ J1-M267 اور اس کی ذیلی شاخ J-FGC30416 (یا J-L859) نمایاں طور پر پائی گئی ہے۔ ​اگر کسی شخص کا Y-DNA ٹیسٹ (خاص طور پر Big Y-700) کیا جائے اور اس کا ہیپلو گروپ J1 کی اس مخصوص ہاشمی شاخ (J-L859 یا اس کی ذیلی میوٹیشنز) سے میچ کر جائے، تو سائنسی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ اس کا پدری سلسلہ بنی ہاشم اور حضرت علیؓ سے جڑتا ہے۔ ​۲. مشترکہ جدِ امجد کی عمر (TMRCA - Time to Most Recent Common Ancestor) صرف ہیپلو گروپ کا میچ ہونا کافی نہیں، بلکہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ اس شخص اور عرب کے معروف سادات کے جینیاتی مارکرز کس دور میں جا کر آپس میں ملتے ہیں۔ ​مالیکیولر کلاک (Molecular Clock): DNA کی تبدیلیوں کی ایک مستقل شرح ہوتی ہے۔ اس کی مدد سے جینیاتی سائنسدان یہ حساب لگاتے ہیں کہ دو افراد کا مشترکہ جد امجد کتنے سال پہلے زندہ تھا۔ اگر ٹیسٹ شدہ شخص کا DNA اور عرب کے مستند سادات کا DNA کا مشترکہ نقطہ (TMRCA) تقریباً 1400 سال پہلے (ساتویں صدی عیسوی / 600ء) کے قریب بنتا ہو، تو یہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ان کا مشترکہ جدِ امجد وہی دور ہے جس دور میں حضرت علیؓ اور حسن و حسین موجود تھے۔ ​یہاں ایک بات یاد رکھنے والی ہے کہ ڈی این اے کے مادری سلسلے mtDNA سے اس کا تعین ممکن نہیں ہو گا، کیونکہ سادات کا نسبی سلسلہ مردوں کے ذریعے آگے بڑھا ہے۔ ​مرد میں اپنی ماں کا mtDNA تو آتا ہے لیکن وہ اسے اپنی اولاد کو منتقل نہیں کر سکتا۔ اس لیے کسی مرد سید کا mtDNA ٹیسٹ حضرت فاطمہؓ کا DNA ظاہر نہیں کرے گا (کیونکہ ہر نسل میں ماؤں کی تبدیلی سے mtDNA بدل جاتا ہے)۔ ​حیاتیاتی اور سائنسی لحاظ سے مادری سلسلہ (mtDNA) کے ذریعے 1400 سال بعد سادات کا تعین کرنا ناممکن ہے، کیونکہ نسل در نسل ماؤں کی تبدیلیاں (Maternal lines) جینیاتی سلسلے کو بالکل مختلف بنا دیتی ہیں۔ ​اگر کسی شخص کو اپنے "سید" ہونے کی 100٪ سائنسی تصدیق کرنی ہو، تو اس کے ٹیسٹ کے نتائج درج ذیل پیرامیٹرز پر پورا اترنے چاہئیں: ۱. ٹیسٹ Big Y-700 (Y-DNA Advanced Test) ہو۔ ۲. ہیپلو گروپ کی جانچ سے یہ ثابت ہو کہ اس شخص کا Y-DNA، Haplogroup J1 کی مخصوص شاخ J-L859 / FGC30416 کا حامل ہو۔ ۳. اس کے جینیاتی مارکرز عرب اور حجاز کے ان مستند حسنی و حسینی سادات خاندانوں سے 99٪ سے زیادہ میچ کرتے ہوں جن کا نسب تاریخی طور پر ثابت ہے۔ ​اگر کسی شخص کا Y-DNA اس عربی/ہاشمی شاخ کے بجائے برصغیر یا دیگر خطوں کے مقامی ہیپلو گروپس (مثلاً R1a, J2, L, G وغیرہ) میں آتا ہے، تو جینیاتی سائنس کے مطابق اس کا پدری (Biological) سلسلہ حضرت علیؓ سے نہیں جڑتا "چاہے وہ جتنا مرضی سید کہلاتا پھرے"
147
220
11
906
40,852
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
گیراجزادے ،منیرزادے،جہاززادے ، واہ استاد کیا ٹرم ترتیب دی ہے 😂😂
اے پھر اوئے گیراجزادے جہاززادے ،منیرزادے
2
10
33
518
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
سر جُھکے گا نہیں، ہم رُکیں گے نہیں۔
🤖 Made with AI
110
659
22
1,697
24,370
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مسلسل مانگتے رہو، وہی دے گا، کیونکہ وہی دینے والا ہے۔ ❤️
1
5
4
61
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
مقبولیت
آپ میرے لئے محترم ہیں ایمان بہن مگر سچ کو سمجھیں! چلیں یہ دیکھ لیں حضرو گرلز کالج میں وزٹ ، یہ تو سرکاری تقریب نہیں ؟ سنیں کہ رہی ہیں مریم نواز شریف کو ہمارے کالج لائیں ہم مل کر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں! یہ بیٹیاں سمجھدار ہیں! اپنے لئے کام کرنے والوں کو جانتی ہیں ، ایپرشیٹ کرتی ہیں 🙏 سن لیں! دیکھ لیں! گن لیں!
65
304
26
1,097
203,001
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
پروگرام میں بات جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت پر چھیڑی تو عسکری ٹاؤٹ نصر اللہ ملک آپے سے باہر ہو گئے، ایثار رانا نے منصور علی خان اور نصر اللہ ملک کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا۔
12
414
4
1,693
62,038
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
عمران خان کی زندگی کیساتھ جو کھلواڑ ہورہا ہے اس کا ذمہ دار صرف عاصم منیر نہیں ہے۔ تازہ حلف اٹھانے والے سیکنڈ لفٹین بھی نوٹ فرما لیں۔ ساری زندگی ہم کمزور اور بے بس نہیں رہیں گے۔
97
2,026
13
6,583
53,003
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
Imran Khan sb’s only sibling who is not in jail, Rubina Khan has raised serious concerns over their sister Dr Uzma Khan’s deteriorating health in Kot Lakhpat Jail. She has a history of heart valve replacement and is experiencing dangerously high blood pressure without proper medical attention. The family demands immediate medical intervention and an urgent assessment by a cardiologist.
7
613
6
1,250
9,532
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
احتشام بھائی یہ سارا ورکر ادھر ہے، کہیں نہیں گیا۔ لیکن بجائے اس کہ آپ یہ پوچھے اس کی بجائے آپ کو یہ پوچھنا چاہئے، کہ اس وقت جو کچھ گورنر راج اور ایمرجنسی کی آڑ میں ہو رہا ہے کیا وہ ہونا چاہئے؟ کیا آپ کو یہ نہیں پوچھنا چاہئے کہ منتخب وزیراعلی کہاں ہے ؟ منتخب اسپیکر کہاں ہے ؟ ایم این ایز و ایم پی ایز کو لاپتہ کیا گیا ہے وہ کہاں ہے ؟ ایم پی ایز و ایم اینز بشمول پارٹی کارکنوں و عہدیداروں کو کیوں غائب کیا گیا ہے ؟ ان کہ گھروں کی چادر اور چار دیواری کو کیوں پائمال کیا جا رہا ہے ؟ سابق وزیر کہ گھر پر ڈرون کی پروازیں کیوں ہو رہی ہیں ؟ وفاقی آئینی عدالت نے بنیادی انسانی حقوق کہ حوالے سے کیسز کو پشاور ہائیکورٹ نے روک دیا۔ جس طریقے سے 3 ایم پی او کو استعمال کیا جارہا ہے اس پر بھی پوچھ گچھ کریں۔ رہ گئی بات پاکستان تحریک انصاف کہ کارکنوں کی وہ کل بھی یہیں موجود تھا اور آج بھی موجود ہے۔
یہ 24 ستمبر کی ویڈیو ہے سہیل آفریدی نے پشاور میں دلہ زاک روڈ انڈر کا افتتاح کیا حیرانگی ہوتی ہے یہ ورکر کہاں گیا
8
124
3
460
10,617
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
جاج رانی دا شتونگڑا 😂😎😂😎
2
2
23
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
یوتھیائی کلٹ جو ہر وقت ہمارے خلاف زمین و آسمان کے قلابے ملاتا رہتا ہے آجکل مولانا فضل الرحمان کو انہوں نے اپنا نیا ابو بنا رکھا ہے انہیں اس وقت خبر ہوگی جب مولانا صاحب خیبر پختونخوا میں ان کی سیاسی سپیس کا صفایا کرینگے، مولانا اپوزیشن کا ویکیوم ایویں ہی پر نہیں کررہے بہت جلد خیبر پختونخوا میں نئی صف بندی ہوگی اور پی ٹی آئی کی سیاسی سپیس پر مولانا کا قبضہ ہوگا۔
28
200
2,079
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
تعلیم سے دور۔۔۔۔ تکبر بھرے ان پڑھیے لوگ
4
9
259
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
میں رک گیا رانی دے بیڈ وچ 😂😂😂🤣🤣🤣
رکو زرا تھوڑا صبر تو کرو
2
5
17
381
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
رکو زرا تھوڑا صبر تو کرو
1
1
1
450
🍄🍁🌹Mr. Hunt Reborn 🌹🌹 retweeted
تاریخ بڑی بے رحم ہوتی ہے حقیقت اُگلتی رہتی ہے
1
14
1
17
339