Shahzad Ahmad (@sirkup) header
Shahzad Ahmad (@sirkup) profile picture

Farmer | Entrepreneur | Maverick |

Joined September 2013
Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)Photo by Shahzad Ahmad (@sirkup)
Shahzad Ahmad retweeted
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
15
51
7
737
14,437
Shahzad Ahmad retweeted
کامران خان کے مطابق تو مریم نواز کی کرپشن کا کل حجم سینکڑوں کھرب ہے، صرف انیس فیصد آڈٹ سے چھیالیس ارب روپے کے گھپلے سامنے آئے ہیں
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔ جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔ اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔ یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے youtu.be/CB9oQ6xHazg
3
88
2
195
2,894
Shahzad Ahmad retweeted
"پنجاب کے صرف 19 فیصد بجٹ آڈٹ میں 46 ارب روپے کی بے ضابطگیاں نکل آئیں" کامران خان
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔ جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔ اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔ یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے youtu.be/CB9oQ6xHazg
7
121
4
289
3,128
Shahzad Ahmad retweeted
یہ تفصیلات یا کے جی بی ایجنٹ کی بتائی گئی باتیں کس حد تک درست ہیں، واللہ اعلم، لیکن میں نے ڈاکٹر نجیب کی ایک تقریر سنی تھی جو انہوں نے خرقہ شریف، قندھار کی درگاہ کے دورے کے موقع پر کی تھی، جس میں انہوں نے سلفی نظریات (القاعدہ و داعش) ان کے ہماری مذہبی روایات، مقدس مقامات کیلئے خطرے کی نشاندہی کی تھی، اس تقریر میں عبارۃ النص، اشارۃ النص، دلالۃ النص اور توضیح بالنص جیسی فقہی اصطلاحات کا روانی سے استعمال سن کر میں ان کے علمی تبحر پر حیران تھا، اس لیے ان کا اپنے نام میں اللہ کی نسبت کے بارے میں بات بڑی احمقانہ لگتی ہے، خیر اب وہ اس دنیا میں نہیں، حق مغفرت کرے۔۔۔۔ سلفی آئیڈیالوجی کے حوالے سے ان کے خدشات، جہادی پراجیکٹ کی تباہ کاریاں ہم سب بشمول افغانستان، عراق، شام و دیگر بھگت چکے اور بھگت رہے ہیں
کے جی بی (سوویت/روسی خفیہ ایجنسی) کے آرکائیوز کے مطابق افغانستان کے صدر نجیب اللہ کے جی بی کے بھرتی کردہ ایجنٹ تھے۔ ان کا خفیہ نام ’’پوتوموک‘‘ (POTOMOK) تھا۔ ریکارڈ کے مطابق، نجیب اللہ اپنے نام میں لفظ ’’اللہ‘‘ کی موجودگی پر شرمندگی محسوس کرتے تھے، اس لیے انہوں نے کہا کہ انہیں ’’کامریڈ نجیب‘‘ پکارا جائے۔
5
8
28
2,525
٭فیصل آباد (ملت ٹاؤن) کی مدیحہ ثاقب ہو… جس نے اپنے آشنا احتشام شفیق کے ساتھ مل کر شوہر محمد ثاقب اور دیور محمد کاشف کو گ و لی مار کر ق ت ل کیا۔ ٭کراچی (پیر آباد) کی عاصمہ ہو… جس نے اپنے آشنا غلام نبی عرف دیدار کی مدد سے شوہر شاہ زمان کو ق ت ل کیا۔ ٭اوکاڑہ کی نسرین بی بی ہو… جس نے آشنا سلیم سرور اور اس کے دوست محسن شان کے ساتھ مل کر اپنے شوہر حاجی شوکت علی کو کل ہاڑی سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔ ٭کراچی کی فوزیہ ہو… جس نے آشنا طلحہ عرف عون کی مدد سے سوئے ہوئے شوہر علاء الدین کا گلا گھون ٹ کر ق ت ل کیا۔ ٭پشاور کی نایاب ہو… جس نے آشنا طاہر خان کے ساتھ مل کر سول سیکرٹریٹ کے ملازم اپنے شوہر وقار علی کو ق ت ل کیا۔ ٭راولپنڈی کی ثانیہ ہو… جس نے آشنا جنید بھٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو ق ت ل کیا۔ ٭راولپنڈی ہی کی صغریٰ فیصل ہو… جس نے آشنا سعد ظفر کے ساتھ مل کر اپنے خاوند فیصل شریف کے گلے میں پھ ندا ڈال کر اسے ق ت ل کیا اور خودکُشی کا رنگ دیا۔ ٭پنڈ دادن خان کی غزالہ ہو… جس نے آشنا عبدالباسط کے ساتھ مل کر شوہر نعیم اقبال کو ق ت ل کیا۔ ٭خیرپور کی نصرت پھلپوٹو ہو… جس نے اپنے دو ساتھیوں عبدالخالق پھلپوٹو اور عبدالستار پھلپوٹو کے ساتھ مل کر شوہر اللہ بخش پھلپوٹو کو تش دد کے بعد تولیے سے گلا گھون ٹ کر ق ت ل کیا اور لا ش کیلے کے باغ میں پھینک دی۔ ٭گوجرانوالہ کی نجمہ ہو… جس نے دوسری شادی کرنے پر شوہر طارق کو ق ت ل کر دیا۔ ٭کراچی (زمان ٹاؤن) کی ریحانہ ہو… جس نے شوہر کے بھتیجے علی گل کے ساتھ مل کر شوہر کو ق ت ل کیا۔ ٭کلر سیداں کی ندا ہو… جس نے شوہر عابد حسین کو ق ت ل کیا۔ ٭کراچی (خواجہ اجمیر نگری) کی صدف ہو… جس نے آشنا شیزان کے ساتھ مل کر شوہر ریحان کو مسجد کے دروازے پر گ و لی مار کر ق ت ل کروایا۔ یا پھر وزیرآباد کی لائبہ ہی ہو… جس نے اپنے آشنا قاسم کے ساتھ مل کر شوہر علی حیدر کو ق ت ل کر دیا۔ اور بھی نہ جانے کتنی ناگنیں ہوں گی؛ عدالتی ریکارڈ کھنگالتے جائیے، نام اور چہرے بدلتے جائیے، مگر مقام نہیں بدلے گا…! پہلو میں بظاہر سوتی ناگنیں… جو نہ جانے کب وار کر دیں…! سوئے ہوئے اپنے مرد کا گلا گھون ٹ دیں کل ہاڑی سے دو ٹ کڑے کر دیں مسجد کے دروازے پر ق ت ل کروا دیں صرف اور صرف ح رام کاری کا نشہ اپنے بھولے بھالے پاکیزہ صفت شوہر پر اتارتے ہوئے! مردوں کی زندگی اہم نہیں… ان کے بچوں کی زندگی بھی اہم نہیں… اہم ہے تو بس وہ خود غرض عورت… جسے شوہر نامی کھلونے سے کھیلنے کا اختیار ہے! جب تک چاہے کھیلے، اور جب چاہے کسی اور کی ح رام چاہ میں اسے توڑ ڈالے۔ دوسری طرف ماؤں اور بہنوں کا کھیل بھی جاری ہے، جنھیں اس بات پر تکلیف ہو جاتی ہے اگر ان کا بیٹا کوئی واقعی اچھی، شریف اور معصوم لڑکی بیوی کی صورت میں ڈھونڈ ہی لائے۔ ٭مثلاً باغبانپورہ (لاہور) کی ہما کو ساس اور نند نے شوہر کی پسند کی بنا پر گلے میں پھ ندا ڈال کر ق ت ل کیا۔ ٭ڈسکہ کی زارا کو ساس صغراں بی بی اور نند یاسمین نے صرف اس لیے ق ت ل کر دیا کہ شوہر اس سے محبت کرتا تھا اور اسے اپنے ساتھ بیرونِ ملک لے جانا چاہتا تھا۔ ان ماں بیٹی نے ق ت ل کے بعد لا ش کے ٹ کڑے کر کے نالے میں پھینک دیے۔ یہ زارا سات ماہ کی حاملہ تھی اور اس کا دو سالہ بیٹا محمد شفیع بھی تھا۔ ٭ٹنڈو الہ یار کی ارم خانزادہ کو ساس اور نند نے آگ لگا کر ق ت ل کر دیا۔ ٭جڑانوالہ کی صنم ناز کو ساس نجمہ اور نند تنزیلہ نے گلا گھون ٹ کر ق ت ل کر دیا۔ سو چت بھی ایسی عورتوں کی اور پٹ بھی! یہ چکر تب تک ختم نہیں ہو سکتا جب تک مرد اور معاشرہ دونوں اس تلخ حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے ایسی مجرمانہ ذہنیت کے سامنے بے بس ہونا بند نہ کریں۔ اور خواتین بھی تسلیم کر لیں کہ اگر وہ اوپر دی گئی مثالوں جیسی نہیں ہیں تو بہت خوب، مگر یہ مان لیں کہ ایسی زہریلی عورتیں بھی ان کے آس پاس موجود ہیں جن کی وکالت کرنے کے بجائے انھیں روکنا اور ان کا احتساب کرنا ان کا فرض ہے…! محمد فیصل شہزاد صاحب نے یہ جواب تحریر کیا ہے۔ ۱۔ اوپر بتائی کوئی خبر فرضی نام نہیں، سب کی سب مستند خبریں ہیں جن میں تمام مجرم عورتوں کو سزائے م و ت ہوئی ہے۔ حوالے چاہئیں تو حاضر! ۲۔ یہ الزامی جواب ہے؛ اس لیے براہ کرم خواتین، مائیں، بہنیں ناراض نہ ہوں، ہماری اس پوسٹ میں بس خبریں درست ہیں مقدمہ نہیں، یعنی ہم بالکل اپنی اس پوسٹ سے متفق نہیں۔
یہ غلطی سے گولیاں بیویوں یا بہنوں کو ہی کیوں لگتی ہیں؟ کبھی بیوی یا بہن کے ہاتھوں "غلطی" سے گولی چلنے سے شوہر یا بھائی کی موت کیوں سامنے نہیں آتی؟ #RabiaAhsan
9
46
2
140
6,132
Shahzad Ahmad retweeted
میں ان سے بات نہیں کرنا چاہتا! ابرار الحق نے احسن اقبال کو اسٹیج پر کیا بولاسب حیران رہ گئے! میزبان بلاتا رہ گیا ابرار الحق اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
139
714
42
2,710
276,832
Shahzad Ahmad retweeted
ایک سعودی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آرامکو پر بمباری کرنے اور کعبہ پر بمباری کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے اور یہ کہ آرامکو پر حملہ کرنا بالکل کعبہ پر حملہ کرنے جیسا ہی ہے!! اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے نزدیک کعبہ اور مدینہ کتنے مقدس ہیں۔ #Yemen
17
77
1
198
7,377
Shahzad Ahmad retweeted
JUST IN: Trump dishonors the fallen, claiming he has “won in Iran” and that the United States has lost no soldiers. @grok start with TRUE/FALSE
60
502
11
3,562
90,294
Shahzad Ahmad retweeted
Let’s get everyone to shoutout @RabbiJeffx today, repost his shit and buy him coffee, the guy is doing the lords work
364
4,193
59
27,628
309,321
Shahzad Ahmad retweeted
یہ جملہ اہم ہے "I will screw You" مکمل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے حیدر شیرازی کتنے سلجھے، پڑھے لکھے اور شائستہ انداز سے سوال پوچھتے ہیں لیکن ۔۔.. چیف سیکرٹری حیدر شیرازی کے اصل مسائل کی نشاندھی کرتے سوالات کا جواب دینے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے۔۔ پھر کہا اگر ویڈیو میڈیا پر آئی تو ۔۔۔؟ اصل صورت حال جان لیں
13
442
9
1,007
36,082
Shahzad Ahmad retweeted
واقعی اس کو اتنا میڈیا پر اٹھایا گیا تھا یہ کہاں رہ گیا ؟؟؟ سرمایہ کاری کہاں رہ گئی ؟؟؟ لگتا ہے چونا لگایا گیا
2 سال پہلے امریکا سے ایک نوسرباز ’جینٹری بیچ‘ پاکستان آیا، شہباز شریف سے ملا، پریس کانفرنس کھڑکائی، سرکاری صحافیوں نے بتایا اربوں ڈالر آئے کہ آئے، ایک صحافی تو ’ٹرمپ ٹاور‘ بنانے پر تُل گیا۔ پھر جینٹری کا لڑکا آیا اور وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک سے ملا۔ ہم جیسوں نے بتایا یہ فراڈ فیملی ہے، امریکا میں دیوالیہ ہیں، خیر اب سرکاری صحافی بتائیں کتنے ارب ڈالر آئے؟
4
271
1,176
13,675
Shahzad Ahmad retweeted
Real-life Abu Bakar
25
53
12
770
15,363
Shahzad Ahmad retweeted
سندھ میں 100 روپے کے بلب 💡 کو اسٹریٹ لائٹ بنا کر افتتاحی تقریب، پھر فلک شگاف نعرہ: ’’جئے بھٹو!‘‘ 😂 مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣
33
190
23
389
18,685
Shahzad Ahmad retweeted
آپ کا بیٹا کرپٹو کرنسی کی کمپنی کا مالک ہے جس میں آپ بھی مالک ہیں، اور اسی کمپنی کے اندر جن لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہے ان کا تعلق دوسرے ممالک سے بھی ہے اگر بائیڈن یہ کرتا تو آپ نے کہنا تھا یہ کرپشن ہے: صحافی میرے بیٹے جو کرتے رہے وہ اپنے طور پر کرتے رہے مجھے اس کی بالکل خبر نہیں تھی: صدر ٹرمپ لیکن آپ وہ پیسہ لینے سے انکار کر سکتے تھے: صحافی بہت سے اور صدور بھی یہ کرتے رہے ہیں میں اکیلا نہیں ہوں: صدر ٹرمپ کوئی بھی اور صدر کرپٹو کرنسی کمپنی کا مالک نہیں تھا جب آپ ایک دوسرے ملک کی گورنمنٹ سے کرپٹو ڈیل کر رہے ہیں تو بدلے میں وہ آپ سے کچھ امید رکھتے ہیں وبغیر کسی وجہ کے تو نہیں کر رہے: صحافی کوئی بھی صدر جب کاروبار کرے تو ایسا ہوتا ہے پہلے صدور کی نسبت میرا نام بڑا ہے اس لیے زیادہ ہو رہا ہے: صدر ٹرمپ
27
776
5
2,823
187,181
😂😂😂😂😭😭😭😭
3
52
403
49,537
Shahzad Ahmad retweeted
Israeli tourists record themselves brutally shoving a Sri Lankan worker off a boat and into the water, then burst into laughter. All Goyim are inferior in their eyes.
303
2,664
111
12,059
290,185
Shahzad Ahmad retweeted
ستمبر 2021 میں محترمہ عاصمہ شیرازی اتوار بازار گئی تھی وہاں جا کر انھوں نے ٹویٹ ٹھوکا اب حال یہ ہے کہ 15 ہزار کا سلنڈر 24 ہزار میں مل رہا ہے۔ محترمہ نے اتوار بازار جانا چھوڑ دیا ہے۔ پھر کہا جائے کہ محترمہ کی ساری صحافت بغض عمران پر مبنی ہے تو کہا جاتا ہے یہ بات آپ نے کیوں کی؟ کوئی بتا سکتا ہے کہ محترمہ مہروں کے دور میں کب اتوار بازار گئی اور مہنگائی پر کوئی ٹویٹ کیا۔
26
408
9
1,192
13,711
Shahzad Ahmad retweeted
فہد حسین صاحب کی ذاتی طور پر افسردگی و بیزاری اور مقتدر طبقات سے ناامیدی کی کیفیت سے ہمدردی کے ساتھ ساتھ چند گزارشات سیاسی جماعتوں کا مقامی حکومتوں سے فرار، ٹیکسیشن سے گریز یا استثناء یا اختیارات پر سمجھوتے کرنا مفاد پرستی یا فکری تساہل نہیں ہے نہ یہ ان کی قیادتوں کی ذاتی افتاد یا مزاج ہے بلکہ یہ پاکستانی ریاست کے ایلیٹسٹ گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے یہ گٹھ جوڑ پولیٹیکل اینڈ ملٹری اینکلیوز پر مبنی ہے، جس کی بنیاد ہی غیر پیداواری معیشت، رینٹ سیکنگ اور بیرونی قرضوں پر انحصار پر استوار ہے، انتخابات وغیرہ کو فریب کاری کہنا آسان ہے، لیکن اصل مسئلہ سیاسی و عسکری اشرافیہ کی ایکسٹریکٹیو اداروں کی مشترکہ رکھوالی ہے۔ اس لیے ڈنڈا بمقابلہ جمہوریت" کی بحث کو بے نتیجہ قرار دینا، ان کو ایک ہی پلڑے میں تولنا بھی زیادتی ہے، یہ برابر نہیں تو دو مخالف یا متضاد فریق بھی نہیں ہیں ملٹری اسٹیبلشمنٹ ریاستی طاقت اور سٹریٹجک اینکلیوز پر کنٹرول برقرار رکھتی ہے اور سیاسی اشرافیہ زراعت، رئیل اسٹیٹ اور تجارتی رینٹس کو قائم رکھنے کے لیے ان سے ساجھے داری کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ جمہوری عمل ہو یا آمریت، ریاست کا بنیادی معاشی ڈھانچہ عوام کو سہولت دینے کے بجائے صرف مقتدر طبقات کے مفادات کی چوکیداری کرتا اور فہد حسین کو ایک ہی طرح سے مایوس اور دل شکستہ کرتا ہے نظام کا کولیپس کرجانا، بنیادی سہولیات یعنی اسکول و ہسپتال کی زبوں حالی اتفاقی حادثہ یا انتظامی نالائقی نہیں، اس بندوبست کا منطقی نتیجہ ہے، یہ نظام بنایا ہی اس طرح گیا ہے، اس لیے جب محسن نقوی جیسے نمائندے نظام کا چہرہ ہوکر "سسٹم ٹوٹنے" کا رونا روتے ہیں، تو یہ اندرونی کھینچا تانی کی عکاسی اور حصہ بقدر جثہ کی ایڈجسٹمنٹ کا تقاضا کرتے ہیں اور بس
Free and fair elections? Absolutely. But then what?Pakistan’s crisis runs deeper than the tired democracy-versus-dictatorship debate. None want to confront the uncomfortable questions. My fresh column tribune.com.pk/story/2639172…
6
12
971
Laughter is the best medicine! 🤪
45
369
21
990
40,345
Shahzad Ahmad retweeted
ماضی میں کوئی خاتون گرفتار ہو تو بلاول بہت سخت تنقید کرتے تھے، اب ایم پی او کے تحت خواتین کی گرفتاری پر کیا انھوں نے کوئی بات کی؟ جمہوریت کے مسائل کا حل صرف اور صرف مزید جمہوریت ہی ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات اس کی واضح مثال ہیں۔ نسیم زہرہ سے گفتگو۔
23
1,028
9
3,385
31,460