Sajjad Baloch (@sjad_bloch) profile picture

Journalist

Joined December 2011
Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)Photo by Sajjad Baloch (@sjad_bloch)
چک نمبر 58 شمالی پنجاب کا مریم نواز ہیلتھ کلینک
17
225
13
397
13,995
لگتا ہے آزاد اردو کا ایڈیٹوریل انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے :)
🚨🚨بھارتی فلم دھرندر میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا۔۔۔ فلم کے کردار پیپلز پارٹی سے ملتے جلتے نکلے، سوشل میڈیا پر عوام بھی کرداروں کی عکاسی پر دلچسپ تبصرے کرنے لگے۔ @BBhuttoZardari
35
Sajjad Baloch retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
818
7,335
281
13,664
602,976
نوکری بندہ کھا ویندی اے :) @ghazanfarabbass @ShahzadShafi007 @writetofahim @MannMuhammad
🚨🚨 کیا بلاول بھٹو نے سندھ کے حالات بدلے، لوگوں کو روزگار مہیا کیا؟ لیاری ایکسپریس وے بی بی شہید کا پراجیکٹ تھا، جو صدیوں سے پورا نہیں ہوا، بلاول نے تو اپنی والدہ کا ایک خواب تک پورا نہیں کیا؛ شاہد قریشی @ShahidQurashii @DurraniViews @ShahabSpeaks @muhemran
2
1
1
2
323
Sajjad Baloch retweeted
خواجہ آصف صاحب کی ایک بات بہت اچھی ہے جو نظر آرہا ہوتا ہے اسے بیان کر دیتے ہیں اور آج تو انہوں نے کہہ دیا ہے کہ ایک نئی ٹیم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔ کچھ تو ایسا ہے کہ اتنے سینئر سیاستدان یہ بات آن دی ریکارڈ کر دی ہے۔۔
11
80
11
523
54,735
Final results Democrats-240 Republicans-147 PML N-17
1
132
امریکا میں جو رات کو جیت رہے تھے، صبح کو بھی وہی جیت گئے۔ کیا بکواس سسٹم ہے
1
153
ڈیموکریٹ امیدوار کرس پاپاس نے نیو ہیمپشائر سے سینیٹ کی نشست جیت لی، اور امریکی تاریخ کے پہلے کھلے عام ہم جنس پرست سینیٹر بن گئے۔ کہتے ہیں میں اپنے ساتھ کھڑے اس شخص، اپنے غیر معمولی شوہر کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ وہ ہمیشہ میرے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
2
10
349
🚨 ٹرمپ پر ریپبلکن رہنماؤں کی تنقید، انتخابی شکست کا ذمہ دار کون؟ ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کی شکست کا الزام ٹرمپ نے ان کے اعتدال پسند ریپبلکن مؤقف اختیار کرنے پر عائد کیا۔ تاہم، ریپبلکن پولسٹر کرسٹن سولٹس اینڈرسن نے خبردار کیا ہے کہ شکستوں کا ذمہ دار ٹرمپ کو نہ سمجھنا ریپبلکنز کی بڑی غلطی ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ ریپبلکن پارٹی کو ٹرمپ کے MAGA تجربے کے فرسودہ سیاسی بیانیے سے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا ہوگا۔
77
ایران میں رجیم چینج کی کوشش کرنے والوں کی اپنی رجیم چینج ہو گئی۔
62
کہیں فوج تعینات ہوئی نہ بیلٹ پیپز چھینے گئے۔ مسلح گروپوں میں تصادم ہوا اور نہ کہیں پولنگ روکی گئی۔ آر ٹی ایس سسٹم بیٹھا اور نہ ہی نتائج روکے گئے۔ جعلی بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے نہ ہی فارمز چھینے گئے۔ امریکا میں بہت ہی بورنگ الیکشن ہورہے ہیں یار۔۔
13
49
2,356
میرا نام عبدالرحمان محمد السید ہے، اور مجھے فخر اور اعزاز حاصل ہے کہ میں عظیم ریاست مشی گن سے آپ کا منتخب سینیٹر بن کر یہاں کھڑا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے تک، شاید آپ نے غور کیا ہو کہ جب بھی اس انتخابی دوڑ کے نتیجے کا ذکر ہوتا تھا تو میں ہمیشہ ’ان شاءاللہ‘ یا ’اگر اللہ نے چاہا‘ کہتا تھا۔ لیکن آج، اس رات، ہم اس انشاء اللہ کو الحمدللہ میں بدل سکتے ہیں۔
1
168
عبدال السید کا ٹرمپ پر طنز ڈونلڈ، دیکھو، میں جانتا ہوں کہ تمہیں میرا نام لینے میں مشکل پیش آئی۔ تو جنوری میں جب جے ڈی مجھے سینیٹر کا حلف دلوا دے گا، اس کے بعد تم مجھے بس سینیٹر کہہ کر بلا سکتے ہو۔
18
103
4,911
بریکنگ: ایک غیر معمولی لمحے میں، فاکس نیوز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ کیشا لانس باٹمز نے جارجیا کے گورنر کے انتخاب میں باضابطہ کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طرح وہ امریکی تاریخ کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر بن گئی ہیں۔
26
146
2,674
، بلومبرگ کے زیرِ نگرانی پولز میں عبدالسید کو مائیک راجرز پر تقریباً 5 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ بوسٹک سے بات کرنے والے ووٹرز کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹ ہیلی اسٹیونز کی جانب سے راجرز کی حمایت نے انہیں مزید کھل کر عبدالسید کے حق میں ووٹ دینے پر آمادہ کیا۔
1
172
بڑی خبر 🚨 جارجیا میں جون اوسوف نے سینیٹ کی نشست دوبارہ جیت لی! ڈیموکریٹس کی تاریخی کامیابی، جون اوسوف دوسری مدت کے لیے امریکی سینیٹ کے رکن منتخب ہو گئے۔
41
349
3,763
بڑی خبر نیو ہیمپشائر کے سینیٹ انتخابات میں بڑا اپ سیٹ! ڈیموکریٹ امیدوار کرس پاپاس نے ریپبلکن امیدوار جان سنونو کو شکست دے دی۔ کرس پاپاس امریکی سینیٹ کے پہلے کھلے عام ہم جنس پرست مرد رکن بن جائیں گے۔
1
4
39
1,862
سی این این کی پیش گوئی، جارجیا سے ڈیموکریٹ امیدوار اوسوف کامیاب قرار۔
CNN projects that Ossoff wins Georgia
100
سی این این کے ایگزٹ پولز ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کے لیے انتہائی مایوس کن ثابت ہو رہے ہیں۔
1
48
ٹرمپ کے مضبوط حلقے میں ڈیموکریٹ امیدوار جیرڈ موسکووٹز نے میدان مار لیا، فلوریڈا سے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست دوبارہ جیت لی۔
10
101
2,217