Sanoberkhan retweeted
ہاہاہاہاہاہا حالانکہ پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کا مال غنیمت حاصل کرنے کے لیے ہر عدالتی فورم اور پارلیمنٹ میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا تھا
اب پی پی پی justification کی بجائے صرف ایک بات کہہ سکتی ہے یہ حاصل کرنا غلط تھا ۔۔ صرف عدالت پر کیسے ڈالیں گے
لو جی سیاسی جماعتوں نے مخصوص نشستوں کی مال غنیمت میں تقسیم عدالت پر ڈال دی۔ سپریم کورٹ نے تو کہا تھا 78 سیٹیں پی ٹی آئی کو ہی ملنی چاہیں پھر اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا پیپلز پارٹی نے مال غنیمت کے لیے فیصلے کے خلاف نظرثانی دائر کی ۔ اس کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم آگئ اور پھر آئینی بینچ نے پچھلے آرڈر کو کالعدم قرار دے کر پی ٹی آئی کی سیٹیں دوسری جماعتوں میں تقسیم کروا دیں۔
Sanoberkhan retweeted
کتنی چھوٹی حرکت ہے کہ خود عوامی پیسے پر لاؤلشکر کےساتھ سڑک پر نکل جائیں اور اپوزیشن کے لوگوں کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کریں اور انھیں گھر میں محصور کر دیں۔ یہ عورت جمہوریت کے نام پر دھبہ ہے ۔ ہر اعتبار سے۔
When Jennifer Robinson @suigenerisjen accepted the Sydney Peace Prize, she used that stage to speak for my uncle @ImranKhanPTI and for everyone in Pakistan jailed for standing with him.
I know Jen. She does not lend her voice lightly. When one of the world's leading human rights lawyers puts this case before an international audience, governments should take note.
The facts are on record. A UN body has ruled his detention arbitrary, and the UN's human rights chief has called for his release. The only question left is how long the world lets this continue.
#prisoner804 #FreeImranAndFamily
International Human Rights Lawyer, Jennifer Robinson, raised her voice for my uncle, @ImranKhanPTI, during her Sydney Peace Prize acceptance speech.
Grateful to Jen @suigenerisjen for using this prestigious international platform to shine a light on the injustices faced by Imran Khan, his family, and countless others persecuted simply for raising their voices in his support.
#ImranKhan
#ImranKhanWantsJustice
#ImranKhanDemandsJusticeNotFavour
#ImranKhansLifeIsAtRisk
#FreeImranKhanAndFamily
Sanoberkhan retweeted
عمران خان اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ اپیلوں پر سماعت براہ راست دیکھانے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اب باقاعدہ درخواست دائر ۔۔۔
اب سوال یہ ہے کہ پراسیکویشن اور حکومتی وزرا جو آج تک کہتے آئے ہیں کہ یہ ایک مضبوط کیس ہے ۔۔۔ کیا وہ مضبوط کیس عوام کو براہ راست دیکھانے کی حمایت کریں گے یا مخالفت ؟؟
پھر اسلام آباد ہائی کورٹ اس کو کیا براہ راست دیکھانے کی اجازت دے گی ؟؟ اہم سوال ہے
میرے خیال میں کیونکہ یہ ہائی پروفائل سابق وزیر اعظم کے خلاف کیس ہے تو اسے براہ راست دیکھانے کی اجازت دینی چاہیے جو بھی ہے پبلک بھی دیکھ لے جب اپیل کنندہ خود کہہ رہا ہے تو اس کے دیکھانے میں کیا حرج ہے
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
#FreeImranAndFamily
Sanoberkhan retweeted
برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف کی عمران خان کی صحت سے متعلق اہم رپورٹ:
عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عمران خان کو آئندہ چند روز میں ماہر امراض قلب یا گردوں کے اسپیشلسٹ کو نہ دکھایا گیا تو مسلسل بلند فشار خون ان کے دل، گردوں اور آنکھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے ٹیلیگراف سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا بلڈ پریشر فوری طور پر کنٹرول کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے حکام سے اپنے دیرینہ مریض تک فوری رسائی دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اپنے خط میں دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر ہونے اور شدید ہائی بلڈ پریشر کی شکایت کی تھی۔
Sanoberkhan retweeted
خواجہ آصف جیسے لوگوں کو روکا جائے کہ اپنی وفاداری اسٹیبلیشمنٹ سے ایسے نہ دکھائیں،
پاکستان کے فیڈرل سسٹم کو چھیڑنا ہے تو یہ دھکا سیاست کے ساتھ نہیں ہو سکتا، نجم سیٹھی
26 ویں اور 27 ویں ترمیم کو سپورٹ کرنے والے نجم سیٹھی صاحب کو اب فکر پڑ رہی ہے کہ فیصلے اتفاق رائے سے کیے جائیں، واہ
Sanoberkhan retweeted
ذرائع کے مطابق، اب تک اقوام متحدہ، امریکی کانگریس اور یورپین یونین کو عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف اور عمران خان کے حقوق کی بحالی کے لیے ڈیڑھ لاکھ کے قریب E-mails موصول ہو چکی ہیں۔
Sanoberkhan retweeted
رانا ثنا اللہ کچھ روز سے کہہ رہے تھے زرداری صاحب دونوں بیٹوں کو سمجھا دیں تو معاملہ حل ہو جائے گا آج جواب بھی آگیا
Sanoberkhan retweeted
اس سے بڑی قسمیں اور کیا دیں کور کمانڈر صاحب۔ ویسے اسکی نوبت کیوں آئی کہ معدنیات جیسے معاملات پہ ایسے وضاحتیں دینا پڑ رہی ہیں۔ یہ تو کسی کو جوابدہ ہی نہیں سمجھتے۔
Sanoberkhan retweeted
عمران خان کے متعلق سری لنکا میں بحث چل رہی ہے،
اقوام متحدہ میں عمران خان کی رہائی کے لیے مطالبہ کیا جا رہا ہے،
اس کے علاؤہ دیگر انسانی حقوق کی تنظیمیں عمران خان کی رہائی کے لیے آوازیں اٹھانا شروع ہو گئیں ہیں۔
Sanoberkhan retweeted
محسن نقوی نے رانا ثناء اللہ کو تنبیہ کردی ہے کہ رانا بندے دا پتر بن جا !! اب دیکھتے ہیں رانا ثناء اللہ جواب دیتا ہے یا پھر لیڈر نواز شریف کی طرح محسن نقوی سے پنگا لینے کی بجائے نقوی کی قدم بوسی کرتا ہے
Sanoberkhan retweeted
بعض اوقات پیپلز پارٹی کی جانب ایسی justification دی جاتی ہے پڑھ کر آپ کی بے ساختہ ہنسی نکل جاتی ہے یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں
گورنر پیپلز پارٹی کا ۔۔۔
اختیارات صدر مملکت آصف علی زرداری گورنر کے بڑھا رہے ہیں
لیکن گورنر ۔۔ پیپلز پارٹی پالیسی سے تعلق نہیں
Sanoberkhan retweeted
ن لیگ والے آف دی ریکارڈ کہتے ہے کہ مریم نواز کی سوچ یہ ہے کہ اگر اگلی وزیراعظم میں بنو گی تو نئے صوبے بن جائے اور اگر میں نے نہیں بننا تو پھر نئے صوبے نہیں بننے چاہیے۔ محمد مالک
Sanoberkhan retweeted
عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو وہ جیل میں تھے عمران خان شوکت خانم ہسپتال کیسا جا رہا ہے اس کا پوچھتے رہے پوچھتے رہے کہ فنڈ ریزنگ کیسی چل رہی ہے پوچھتے رہے کہ کراچی شوکت خانم کب کھول رہے ہو میرے سوالات ان کی صحت سے متعلق ہوتے تھے ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان
Sanoberkhan retweeted
مولا سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ ڈاکٹر صاحبہ سراپا مسیحا ہیں۔ جیل میں ہیں۔ خود بیمار ہیں اس کے باوجود انسانیت ایسی بھری ہوئی ہے ان کے دل میں کہ اپنی تکلیف نظر انداز کر کے دوسروں کے درد پر مرہم رکھ رہی ہیں۔ حکمرانوں کو بھی انسانیت کا مظاہرہ کرتے انھیں علاج کے لئے رہائی دینی چاہئے۔





















