Shah Noor Ajmal (@sn7925396) header
Shah Noor Ajmal (@sn7925396) profile picture

Student or executive member of Social welfare society IUB CAMPUS BAHAWALNAGAR and Volunteer of Alkhidmat Foundation Bahawalnagar

Joined August 2021
Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)Photo by Shah Noor Ajmal (@sn7925396)
اسلامی جمیعت طلبہ اور الخدمت بہاولنگر کی جانب سے شہر میں سیلاب زدگان کے لئے امدادی کیمپ لگائے گئے۔ مخیر حضرات کی جانب سے امدادی فنڈ دئے گئے۔ اللہ پاک جذبوں کو سلامت رکھے۔ اور جزائے خیر دے۔ آمین
میری جان جماعت اسلامی ❣✌ #Challenge
113
89
4
700
الحمدللہ الخدمت فاونڈیشن بہاولنگر کی جانب سے 35 لاکھ روپے سے زائد کی مالیت کا سامان بلوچستان کے علاقے استا محمد بجھوا دیا گیا ہے۔ 15 لاکھ کی میڈیسن ، تقریباً 10لاکھ کے چاول ، (کپڑے، بستر ، 200 سے زائد مکمل راشن کے بیگ ، خشک میوہ جات ، بسکٹ ، بچوں کے لیے چاکلیٹ، پانی کی بوتل )
الخدمت پر اعتماد کا مظہر پولیس کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لئے جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نور حق میں قائم الخدمت امدادی کیمپ پہنچ گئے
13
148
3
288
حکومت سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کرے۔ ثوبان شرجیل پرنٹ میڈیا کوریج جنوبی پنجاب سنٹر۔ #ijt_floodreliefforce #jamiat_punjabsouth #PrintMediaCoverage
5
11
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی تعلیمی بجٹ میں کمی کی وجہ سے طالب علموں کے بڑھتے مسائل کے حوالے سے پریس کانفرنس کررہے ہیں
جمعیت والوں واسطہ ہے خدا کا ایک دوسرے کو ری ٹویٹ اور لائک تو دیا کرو فالو کرنے سے تو ویسے بھی عزت میں کمی آتی ہے 🙏 #BanCouncilsTerrorism
28
147
3
410
The savagery unleashed by the ethnic councils on the peaceful students of PU - expressing their solidarity with the Kashmiris - is utterly appalling. Several members of IJT are injured.We demand immediate and stringent action against the wrongdoers. #Councils_AttackedKashmirMarch
3
227
21
319
گزشتہ دنوں نیٹی جیٹی پل پر 4 قیمتی جانوں کو بچانے والے غوطہ خورنوجوانوں کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے الخدمت کراچی کے دفتر میں تقریب۔ نوجوانوں کو الخدمت کی جانب سے کیش انعام ،تعاروفی شیلڈ اور اجرگ کے تحائف دئے گئے ۔ #Alkhidmat #Karachi #Pakistan #disasteracharya @NaeemRehmanEngr
1
62
2
170
The blessings of #Ramadan have once again accumulated, this time in @UMTOfficial ! Under @AlkhidmatOrg , 2000 orphans, widows and old age home residents were invited to a fun filled Grand Iftaar and Eid gifts distribution ceremony. #Ramadan #IftarWithOrphans #Alkhidmat #UMT
23
52
فلسطینی بچوں کے چہروں پر خوشی نمایاں ہے۔ #Palestine : Happiness on the faces of Little Angels after receiving Iftar ♥️🇵🇸 May Allah bless them all. Aamen
4
42
4
151
Shah Noor Ajmal retweeted
مسجد نبوی کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔اس فعل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔بیت اللہ اور مسجد نبوی کے زائرین اللہ کے مہمان ہوتے ہیں ۔ان زائرین سے چھیڑ چھاڑ کرنا ان پر آوازے کسنا ان کی توہین اور تحقیر کرنا انتہائی قبیح فعل ہے۔
1
2
روضۂ رسول پر ہونے والے واقعہ سےکانپ اٹھا ہوں ۔ یہ تو عام پاکستانی تھے جو وہاں رمضان کا آخری عشرہ گذارنے اوربخشش طلب کرنے گئے تھے ۔ سوچو ! ان کے دلوں میں ان حکمرانوں سے نفرت اتنی شدید تھی کہ وہ روضۂ رسول کا احترام بھول کر نعرے لگانے لگے ۔گریبانوں میں جھانکو! مغفرت طلب کرو
5,646
17,011
1,534
51,756
مسجد نبوی کی بے حرمتی قابل مذمت ہے۔اس فعل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔بیت اللہ اور مسجد نبوی کے زائرین اللہ کے مہمان ہوتے ہیں ۔ان زائرین سے چھیڑ چھاڑ کرنا ان پر آوازے کسنا ان کی توہین اور تحقیر کرنا انتہائی قبیح فعل ہے۔
1
2
@jamiat_pu_ believe in resistance, struggle and students politics, and students are much more intelligent. Students are deprived of their basic right that was abandoned since the time of darkness and silence. @JamiatPK | Real Voice of Students #StudentDemandsUnion
2
30
1
45
Executive Members of Islami Jamiat e Talaba Punjab University Elected " *Br Bhadur Khan Kakar* " as 𝗣𝗿𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁 Islami Jamiat e Talaba Punjab University for session 2022-23 May Allah Almighty bestow him with His blessings and steadfastness on the righteous path. Ameen.
8
26
3
159