a business graduate with a strong eye on world & Pakistan politics. All tweets are personal opinions.. #StraightfromDK #Muhajir

Joined May 2009
Struggle of Kashmiris will see victory inshallah soon @OfficialDGISPR
1
30
Danish Kazi retweeted
🤖 Made with AI
3
3
101
Danish Kazi retweeted
Adani be like: “You can accuse me of looting the nation, but how dare you damage my reputation by talking about it? That’s defamation!”
145
1,179
17
6,123
66,813
Danish Kazi retweeted
وسیم اختر صاحب! آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟ یا پھر آپ ابھی کراچی کی سیاسی تاریخ، حیدرآباد کے سانحے اور سندھ کے ان قوم پرستوں کے عزائم سے واقف نہیں ہوئے جن کی حمایت حاصل کرنے کے لیے آپ ان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کر رہے تھے؟ آپ کے بقول، مقصد یہ تھا کہ حیدرآباد کے سانحے کے ذمہ دار اور مہاجروں کے قاتل سندھی قوم پرست قادر مگسی سے ملاقات کرکے انہیں سندھ تقسیم کیے بغیر انتظامی یونٹس بنانے کے فارمولے پر قائل کیا جائے اور ان کی حمایت حاصل کی جائے۔ سوال یہ ہے کہ آخر آپ کو کس خوش فہمی نے مبتلا کر رکھا ہے کہ جو عناصر انتظامی اختیارات کی حقیقی تقسیم اور شہری آبادی کے سیاسی و مالی حقوق تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں، وہ محض آپ کی وضاحت سے اپنے بنیادی مؤقف سے دستبردار ہوجائیں گے؟ وسیم صاحب! مخالف کے عزائم کو سمجھے بغیر اس کی حمایت حاصل کرنے نکل پڑنا سیاسی بصیرت نہیں، خوش فہمی ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ سندھ کے قوم پرست بیانیہ میں سندھ کی وحدت کا نعرہ محض جغرافیائی حدود کے تحفظ تک محدود نہیں؛ اس کے ساتھ صوبائی اقتدار، وسائل کی تقسیم اور سیاسی اختیار پر موجودہ گرفت برقرار رکھنے کا سوال بھی جڑا ہوا ہے۔ جو قوتیں سندھ کی تقسیم کو ناقابلِ قبول قرار دیتی ہیں، وہ لازماً ایسے انتظامی یونٹس کی حمایت کردیں گی جو ان کے اپنے سیاسی اور انتظامی اختیارات کو چیلنج کریں۔ اب ذرا آپ کے فارمولے کی آئینی حیثیت پر بات کرلیتے ہیں۔ فرض کرلیجیے کہ سندھ کو تقسیم کیے بغیر کراچی اور دوسرے علاقوں میں الگ الگ انتظامی یونٹس قائم کردیے جاتے ہیں۔ ان یونٹس کو مالی خودمختاری بھی دے دی جاتی ہے، وفاق سے براہِ راست فنڈز بھی ملنے لگتے ہیں، لیکن ان کے اوپر حتمی آئینی اور انتظامی اختیار سندھ حکومت اور سندھ اسمبلی ہی کا برقرار رہتا ہے۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ ایسے انتظامی یونٹس کس کام کے؟ براہِ راست فنڈ مل جانا، براہِ راست حکومت کرنے کا اختیار مل جانے کے مترادف نہیں۔ مالی وسائل اور انتظامی اختیارات بھی اسی وقت پائیدار خودمختاری پیدا کرتے ہیں جب ان کی بنیاد واضح آئینی ضمانتوں پر قائم ہو۔ پاکستان کے موجودہ آئینی ڈھانچے میں صوبائی اسمبلی اور مقامی حکومت کی حیثیت ایک جیسی نہیں۔ آئین کے آرٹیکل 141 اور 142 صوبائی اسمبلی کے قانون سازی کے دائرۂ اختیار اور صوبائی معاملات میں اس کے اختیارات کی وضاحت کرتے ہیں، جبکہ آرٹیکل 140-اے صوبوں کو پابند کرتا ہے کہ وہ قانون کے ذریعے مقامی حکومت کا نظام قائم کریں اور منتخب مقامی نمائندوں کو سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات منتقل کریں۔ لیکن آرٹیکل 140-اے کے تحت قائم ہونے والی مقامی حکومتیں الگ صوبائی حکومتیں نہیں ہیں۔ ان کے اختیارات صوبائی قانون سازی کے دائرے میں متعین ہوتے ہیں۔ انہیں صوبائی اسمبلی جیسا آئینی تشخص، صوبائی سطح کے قانون سازی کے اختیارات اور وفاقی اکائی کی حیثیت خودبخود حاصل نہیں ہوجاتی۔ لہٰذا اگر آپ انتظامی یونٹس کو محض موجودہ صوبائی نظام کے اندر قائم کرنا چاہتے ہیں تو یہ بتائیے کہ ان کی خودمختاری کو صوبائی حکومت کی مداخلت سے کیسے محفوظ رکھا جائے گا؟ اگر ان کے اختیارات صوبائی قانون کے تابع ہوں، تو کیا صوبائی اسمبلی ان اختیارات کو تبدیل یا محدود نہیں کرسکتی؟ یہی وہ بنیادی سوال ہے جس کا جواب آپ کے فارمولے میں درکار ہے۔ یہاں اصل بحث کسی کے ساتھ بیٹھنے یا بات کرنے پر اعتراض کی نہیں۔ سیاسی مکالمہ ہر جمہوری معاشرے کا حق ہے۔ اعتراض مہاجروں کے قاتل کے ساتھ بیٹھنے اور اس غیر حقیقی توقع پر ہے۔
3
6
1
10
465
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 (ایجوکیٹرز اسکول کے قریب) کی ایک وائرل ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون کا دعویٰ ہے کہ ایک سفید رنگ کی ٹویوٹا یارِس، جس کا رجسٹریشن نمبر BF-2900 (سندھ) ہے، کا ڈرائیور پچھلے 4 سے 5 دنوں سے روزانہ صبح تقریباً 8 بجے ان کا پیچھا کر رہا ہے، انہیں ہراساں کرتا ہے اور غیر اخلاقی اشارے کرتا ہے۔ ویڈیو میں خاتون نے اس شخص کو ریکارڈ کیا ہے اور اس کی باقاعدہ شکایت CPLC ٹیم اور مددگار 15 کو درج کروا دی ہے۔ اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر یہ آواز اٹھائی جا رہی ہے کہ معصوم بچیوں اور خواتین کی حفاظت ہم سب کی اخلاقی اور سماجی ذمہ داری ہے، اور ایسے بیمار ذہن کے افراد کو بے نقاب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ کوئی اور کسی کی بیٹی اس کا نشانہ نہ بنے۔ متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس گاڑی کے ڈرائیور اور مالک کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ ​#StopHarassment #KarachiPolice
27
211
7
295
16,683
مزہ آیا 😎
1
6
301
Danish Kazi retweeted
Replying to @straightfromdk
Great find to open eyes of Pakistanis to recognize traitor Bhuttos
1
2
579
آجکا پہلا ڈوز: اصلی ڈاکومنٹ جس میں ۱۹۵۱ میں شاہ نواز بھُٹو اپنے بیٹے ذولفقار بھُٹو کیلیئے بمبئ میں ۱،۴ لاکھ روپے کی فیس جمع کروا رہے ہیں (پاکستان بننے کے بعد) کُچھ سمجھے - (مُکمل ڈاکومنٹ آپکے بھائ کے پاس ہے اگر کسی کو شک ہے تو پیش کردیں گے) - اعلان ختم شُد
24
80
5
192
17,847
پیپلز پارٹی کی سندھ میں گزشتہ 18 سال سے حکمرانی ہے، لیکن حیدرآباد میں اپنی ہی جماعت کے کارکن گریڈ 1 سے 4 کی معمولی سرکاری نوکریوں کے لیے گزشتہ دو سال سے سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں۔ مسلسل مایوسی نے انہیں ایسے نعرے لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔ بلاول صاحب! آپ کی حکمرانی میں آپ کے وزیر اور مشیر ارب پتی بنتے جا رہے ہیں، مفاد پرست عناصر دولت کے انبار لگا رہے ہیں، مگر پیپلز پارٹی کا نظریاتی کارکن روزگار کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔ @BBhuttoZardari
9
22
3
47
1,710
Another absolute banger from Rakhi Sawant! 🔥 A truly heart-touching message for Narendra Modi ❤️ So powerful that even his most devoted followers won’t be able to listen till the end. 👂
103
1,156
48
4,957
118,087
Danish Kazi retweeted
کراچی جو سب کا ہے لیکن کراچی کا کوئی نہیں کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کی نااہل حکومت سے پریشان نئے صوبوں کا مطالبہ لیکن ارباب اختیار کی نظریں چرانے کی کوشش کراچی میں بڑے پیمانے پر احتجاج کو ہوا دے رہی ہے کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹوٹی سڑکوں کھلے گٹروں مہنگائی اور پانی، بجلی و گیس کی قلت نے زندگی اجیرن بنا دی ہے ایک رکشہ ڈرائیور کے مطابق کھڈوں سے گاڑیوں کو نقصان پہنچتا ہے 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور پانی ٹینکروں سے خریدنا پڑتا ہے شہریوں نے الزام لگایا کہ عوام مسائل میں گھرے ہیں جبکہ حکمران اپنے مفادات میں مصروف ہیں ان کا مطالبہ ہے کہ موجودہ نظام تبدیل کیا جائے کراچی کو الگ صوبہ بنایا جائے اور نئے لوگوں کو موقع دیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے
21
22
2
33
709
Danish Kazi retweeted
Never underestimate this man !
22
42
6
258
4,072
*مورخہ 25 اکتوبر بروز اتوار* انتظامی یونٹس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے زمہداران کا اجلاس بہادرآباد میں منعقد ہوا جس سےسینئر مرکزی رہنما سیدمصطفئ کمال، انیس قائم خانی اور فرقان اطیب نے خطاب کیا اس موقع پر مرکزی شعبہ جات کے زمہداران،اراکین قومی و صوبائ اسمبلی اور ٹاونز، یوسیز اور وارڈز کے زمہداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ @OfficialDGISPR @KamalMQM @AnisMQM
1
210
آجکا پہلا ڈوز:انتظامی یونٹس کے قیام کیلیئے صرف ایک علاقے کی ریلی تمام سندھی قوم پرستوں کی ریلی سے بڑی تھی- شھری سندھ نے کرلیا فیصلہ- اعلان ختم شُد @OfficialDGISPR
4
14
55
2,467
Danish Kazi retweeted
حماد صدیقی کے دور میں شکیل عمر اور دیگر کرداروں نے نظریاتی کارکنان کو کس طرح کھڈے لائن لگایا، کس طرح سینئر اور مخلص نظریاتی ساتھیوں پر اسلحہ بردار عناصر کو فوقیت دی گئی، جنہیں ٹیم، چینل ٹو اور نیبر ہُڈ جیسے ناموں سے جانا جاتا تھا، اور کس طرح چائنا کٹنگ کے کاروبار میں ان عناصر کے کردار پر اعتراض کرنے والے کارکنان ہی نہیں، عام مہاجروں کو بھی قتل و غارت کا نشانہ بنایا گیا—کیا یہ سب کسی سے پوشیدہ ہے؟ اگر یہ حقائق کسی کو نظر نہیں آتے تو شاید مسئلہ تاریخ سے ناواقفیت کا نہیں، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی مخالفت میں اندھا ہو جانے کا ہے۔ اب کوئی ذرا دلیل سے سمجھائے کہ حماد صدیقی نے مہاجر قوم اور ایم کیو ایم کے لیے ایسی کون سی قربانیاں دیں جن کی بنیاد پر اسے قومی ہیرو بنا کر پیش کیا جائے؟ مہاجر قوم کسی فرد کی جاگیر نہیں، ایم کیو ایم کسی گروہ کی ذاتی ملکیت نہیں، اور نظریاتی کارکنوں کی قربانیوں پر مفادات کی سیاست کرنے والوں کو قوم کا محسن تسلیم کرنا تاریخ کے ساتھ مذاق ہے۔ حماد صدیقی کے کردار پر سوال اٹھانا اگر کسی کو مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی حمایت دکھائی دیتا ہے تو یہ اس کی اپنی سیاسی عینک کا مسئلہ ہے۔ سوال شخصیات کی محبت یا نفرت کا نہیں، سوال یہ ہے کہ نظریے کے نام پر قربانیاں دینے والے کارکنوں کے حصے میں لاشیں آئیں تو اقتدار، اختیار اور مفادات کن کے حصے میں آئے؟
10
9
4
19
2,248
سندھی قوم پرستوں کو مُہاجروں کو گالیاں دینے کی بجائے پی پی پی کا گریبان پکڑنا چاھہیے کہ تُم لوگوں کی نا اہلی کی وجہ سے مزید صوبوں کی بات پر شھری سندھ اس ڈیمانڈ کیساتھ کھڑا ہے- صوبے تو بنیں گے- اعلان ختم شُد
6
3
15
491
آجکا ڈوز:مزید صوبوں کی تحریک تیز،مُخالفین پریشان، کوئ غلط فہمی میں نہ رہے. بد حالی کا ذمیدار کون @OfficialDGISPR @GovtofPakistan @PakPMO @ForeignOfficePk @MoIB_Official @PlanComPakistan @MOIofficialGoP @MohsinnaqviC42 @KamalMQM @KhawajaMAsif @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @ShahzadIqbalGEO @betterpakistan @M_Suharwardy @realrazidada @nadeemmalik @MalickViews
5
262