Muhammad Sultan (@sultanandcm) header
Muhammad Sultan (@sultanandcm) profile picture
Joined May 2024
Photo by Muhammad Sultan (@sultanandcm)Photo by Muhammad Sultan (@sultanandcm)Photo by Muhammad Sultan (@sultanandcm)
﷽✨ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ✨ دعا:✨
اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ زِيَارَةَ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ✨ ترجمہ: اے اللّٰہ! بے شک میں تجھ سے حرمین شریفین کی زیارت کا سوال کرتا /کرتی ہوں۔✨ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #اللّٰہ_المستعان ✨✨✨✨✨
52
38
1
80
1,135
Muhammad Sultan retweeted
💫✨أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ✨💫 💫✨أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ✨💫 السلام علیکم ⭐️
24
11
44
487
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب! ہمیں ایسی عافیت عطا فرما جو نظر نہ آئے مگر ہر لمحہ ہمارے ساتھ ہو، ایسا سکون عطا فرما جو حالات کا محتاج نہ ہو، ایسا صبر عطا فرما جو آنکھوں کے آنسوؤں کو بھی عبادت بنا دے. آمین یا رب العالمین @razia_9489
15
9
1
44
479
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
جَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًاواَحسَنُ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ🤲
1
1
4
Muhammad Sultan retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر دنیا کے مقام رتبہ کے حصول کے لئے 12 گھنٹے روزانہ مشقت کرتے ہیں تو چند لمحے جنت کے حصول کی محبت کے لئے بھی نکال لیا کریں۔ 5 وقت کی نماز اور دو وقت کی تلاوت قرآن روح کو پاکیزگی اور ایمان کو تازگی عطاء کرتے ہیں۔ صبح بخیر
24
3
54
431
Muhammad Sultan retweeted
♻️عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ♻️ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا 🌻صحيح مُسلم🌻 ♻️سبحان اللّٰہ و بحمد ہ سبحان اللّٰہ العظیم ♻️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
11
7
31
619
﷽💙 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💙 (وَقُل رَّبِّ أَدۡخِلۡنِي مُدۡخَلَ صِدۡقٖ وَأَخۡرِجۡنِي مُخۡرَجَ صِدۡقٖ وَٱجۡعَل لِّي مِن لَّدُنكَ سُلۡطَٰنٗا نَّصِيرٗا)💙 ترجمہ (سورۃ الإسراء، آیت 80): اور کہیے: اے میرے رب! مجھے سچائی کے ساتھ داخل کر اور مجھے سچائی کے ساتھ نکال، اور اپنی طرف سے میرے لیے مددگار غلبہ (یا قوت) بنا دے۔💙 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💙 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #اللهم_آمين_يارب 💙
55
46
84
834
Muhammad Sultan retweeted
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته💞 صباح الخير ☀️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درودوسلام آنکھوں کی ٹھنڈک بننے والی زوج اور اولاد کی دُعا: رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ﴿٧٤﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب! ہماری بیویوں اور ہماری اولاد سے ہمیں آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما، اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا۔ (سورۃ الفرقان: آیت 74) آمین یا رب العالمین 🤲 #اردو_زبان
94
36
2
126
904
السلام علیکم صبح بخیر زندگی میرے ٹیوٹیر کے پیارے پیارے دوستو اللہ تعالٰی آپ سب کو سدا سلامت رکھے اور آپنی موج میں رکھے مست مست رہیں اللہ وارث آمین ثم آمین یا رب العالمین، ،،
12
2
14
64
Muhammad Sultan retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ اے اللّٰہ! ہمارے لئے خیر کے دروازے کھول دے (اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لَنَا اَبْوَابَ الْخَیْرِ) آمین یارب العالمین صبحِ بخیر
43
8
63
508
Muhammad Sultan retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےالله!ہمارے دلوں کواپنی عطاکردہ نعمتوں کی پہچان دے ہمیں دوسروں کی خوشیوں پر خوش اور اپنی تقدیرپر راضی رکھ ہماری زبان کو حمد اور ہمارے اعمال کوشکرکا آئینہ بنادے ہمیں نعمتوں کی ناشکری سےہمیشہ محفوظ فرماآمین Subh bakher
40
19
2
51
368
Muhammad Sultan retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ کی زبان کی پاکیزگی اتنی اھم ہے کہ رحمت للعالمین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "تم مجھے اپنی زبان کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔" پھر سوچیں کہ اس سے مغلظات بکنے ہیں یا اس کو ذکر الہی سے تر رکھنا ہے۔ صبح بخیر
21
7
45
349
Replying to @sultanandcm
جزاکﷲ
1
1
10
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
آمین ثم آمین 🌹
1
1
6
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
جزاک اللہ خیر سلطان صاحب سلامت رہیں 🌹
1
1
5
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
قابل احترام پیارے شہزادے بھائی محترم چوہدری محمد سلطان صاحب سدا سلامت رہو
1
1
2
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
سلامت رہیں آپ خوش و آباد رہیں
1
1
8
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
آمین ثمٰہ آمین جزاکم اللہ خیرا
1
2
4
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
سلامت رہیں آمین 🤲
1
1
7
Muhammad Sultan retweeted
Replying to @sultanandcm
قابل عزت پیارے شہزادے بھائی محترم چوہدری محمد سلطان صاحب سدا سلامت رہو
1
1
5