Malik🎙 (@sunysays) header
Malik🎙 (@sunysays) profile picture

ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں ملنے کے نہیں... نایاب ہیں ہم❣️ https://nitter.gq/t.co/fa1KfO2Fje

🌃
Joined January 2019
Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)Photo by Malik🎙 (@sunysays)
Replying to @Qaaaaf786
چائے میں چینی ملانا اس گھڑی بھایا بہت زیر لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لگا
9
38
2
100
13,359
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* دوسروں کی مدد کرنے سے آپ کی زندگی کم نہیں ہوتی، بلکہ یہ آپ کی خوشی، مقصد اور اندرونی نیکی کو بڑھا دیتی ہے۔ ہر نیکی کا عمل آپ کے پاس ایسے طریقوں سے واپس آتا ہے جو ہمیشہ نظر نہیں آتے۔ #قومی_زبان
5
1
41
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* امید سے بھرے دل دنیا کو نئی شکل دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔ جب دل میں امید زندہ ہو تو درد صبر میں بدل جاتا ہے، خوف حوصلہ بن جاتا ہے، اور چھوٹے چھوٹے قدم بھی بڑی اور بامعنی تبدیلی کا سبب بن جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
5
1
46

سنہرے الفاظ❣️ زندگی میں ہمیشہ وہی راستہ اختیار کرو جس پر چلتے ہوئے دل مطمئن رہے، لوگوں کی باتیں تو آج بھی بدلتی ہیں اور کل بھی بدل جائیں گی، خاموش رہو، اپنے کردار کو بولنے دو، وقت بر انسان کو اس کی اصل پہچان ضرور دکھا دیتا ہے۔ بس اللّٰہ پر بھروسہ رکھو نیت صاف رکھو #قومی_زبان
1
4
3
95

کیونکہ جو نصیب میں لکھا ہے وہ تم سے کوئی چھین نہیں سکتا✨ #قومی_زبان
3
2
24
Malik🎙 retweeted
*🥀جمعہ مبارک❣️🥀* جو مقام شکوے کا ہوتا ہے وہی مقام شکر کا بھی ہوتا ہے، *لیکن* ہم اس مقام پر شکوہ جلدی اور شکر دیر سے ادا کرتے ہیں۔ ہر بات میں خیر ڈھونڈا کریں اور الحمد للہ کہنے کی عادت اپنا لیں۔ #قومی_زبان

🥀جمعہ مبارک ❣️ 🥀 اپنے آپ کو اتنی خوبصورتی سے سنبھالو کہ کوئی، تمہارے اندر چلنے والے طوفان کا اندازہ نہ لگا سکے۔ #قومی_زبان
5
6
120

کون جیتا ہے زندگی اپنی ہر کسی پر کوئی مصلت ہے… #قومی_زبان
یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے #اردو_زبان #MughalEra
2
5
6
235

How would I have looked in the 1980's? 😅 #Trending
Here goes another one How would I have looked in the 1980s? 😂 #Trending
3
2
14
405

*🥀سنہرے الفاظ🥀* `الله کی رحمت ہر چیز پر محیط ہے۔` *وہ آزمائش دیتا ہے تو اجر دینے کے لیے،* *وہ دکھ دیتا ہے تو قریب کرنے کے لیے،* *وہ روکتا ہے تو بہتر سے ملانے کے لیے۔* ،🦢🌸🌼, جمعہ مبارک❣️ #قومی_زبان
4
6
120
Malik🎙 retweeted
*🥀سنہرے الفاظ🥀* کسی دوسرے شخص کو آپ سب سے اعلیٰ چیز یہی دے سکتے ہیں کہ آپ اس کے پریشان ذہن میں ایک پُرسکون خیال بن کر رہیں🫀 جمعہ مبارک❣️ #قومی_زبان
5
2
59

*🥀سنہرے الفاظ🥀* ہمیشہ خوش رہا کریں کیونکہ یہ بہترین انتقام ہے ان لوگوں سے جو آپ کو اداس دیکھنا چاہتے ہیں💯🤞 #قومی_زبان
5
2
107