✿بـہنـا✿ (@sweet_c___) header
✿بـہنـا✿ (@sweet_c___) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏نامحرم جتنابھی اخلاق والاہونامحرم کے لیے دل،گھرکےدروازےکھولنادرست نہیں🔫 n

Pakistani student🕯️☕📖🖊️⁩📚
Joined July 2018
Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)Photo by ✿بـہنـا✿ (@sweet_c___)
ایـــمانداری سـے جواب دے۔۔۔۔ ســـــوال 👇 اگر آپکــی بـــہن ٹوئـــٹر یــوز کرتی تو آپ اس کوکیانصـیحت کــرتے۔۔۔ 🙋 Note... (الفاظ تربیت کـا پــتا دیـتے ہـے🙂)
47
161
1
214
توں عشق دا کلمہ پڑھ تے سہی تینوں دنیا کافر لگنی اے۔۔۔۔۔۔! #عزو #ادھوری_چاہت
4
1
18
کاش زندگی میں کچھ لمحوں کو آگ لگا کر ختم کیا جاسکتا راکھ بھی باقی نہ رہتی اور نہ ہی یاد۔۔!! 😬😬 #ادب_کا_سفر
5
12
53
✿بـہنـا✿ retweeted
😥😥 بہت حساس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو بہت بے آس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو کسی کی یاد میں گم صم ، تصور میں خیالوں میں کسی کے پاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو سمندر کے کناروں کی ، یا پھیلے ریگزاروں کی پرانی پیاس ہو شاید ، جبھی خاموش رہتے ہو #Ansaar
3
3
15
اینہاں اکھیاں رونا اودوں سکھیا جدوں واقف تیریاں بنیاں ____! #عزو #ادھوری_چاہت
4
5
20
The only one @Bintebashir550💖 جس نے برتھڈے کے دن سے پہلے ہی میرا ہردن برتھڈے جیسا بنا دیا دل سے مشکور ہو بنت 😍💖 😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔـﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـﻮﮔـﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤ ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩـﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧــﻮﺑﺼـﻮﺭﺕ ہو جیسے کہ تم ہو بنت 😊
13
9
1
26
✿بـہنـا✿ retweeted
اگر کبھی جو زندگی روٹھ جائے ہاتھ ترامیرے ہاتھ سےچھوٹ جائے خوشیاں سبھی واپس لوٹ جائے غموں کا پہاڑتجھ پہ ٹوٹ جائے تو سُن میرےدوست! تومسکرادینا سبھی ازیتوں کو قہقوں میں اُڑادینا اپنی نم ہوتی آنکھوں کوپونچھ لینا توسوچنامجھے اور زرا سامسکرادینا #Benti♥️ @sweet_c___ #11days🎂
3
10
30
دسو ذرا 😂😂 @MahaJutt13 @IqraAdvocate @Scorpiongiiirl @ND_Shk @AdiiPrincii @KhusiKiBabyDoll @sweet_c___ @malka___0
aik baat btao iski baarat aya Gi ya Jaye gi?
19
2
13
✿بـہنـا✿ retweeted
کتنا لمبا دن تھا عاشور کا "جون" علی کا بیٹا جوان تھا بڑھا ہو گیا جون ایلیا
1
20
37
✿بـہنـا✿ retweeted
فالو کرنا عزت ہے,عزت کے بدلے ڈبل عزت ملے گی 😘 @ali_14572 @A5Malik @NaeemF_ @Fzk_kkk @Ispvf @Thr_IK @Tahi_6 @78ds2 @H_ifb_ @FaisalKP01 @IK_videos @I_M_333 @AIZA00s @Dilll_81 @Bakhtawar_Ik @MshafiqICUP @NatureDevotee1 @DilnawazKhanPK 😍😍 #نماز_راہ_نجات_ہے
17
30
35
ہمیں کسی بھی حال میں لوگوں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے کیونکہ جب جب وقت بدلتا ہے تب تب لوگ بدل جاتے ہیں
4
14
19
✿بـہنـا✿ retweeted
اسحاق ڈارکو دیکھیں تولگتا اسکےوالد کی سائیکل کی دکان نہیں بلکہ مےفیئر میں مرسڈیز کاشوروم تھا شریف خاندان کو دیکھیں تو لگتا نہیں گوالمنڈی میں پیدا ہوئی ہے لگتاہے یہ بکنگھم پیلس میں پلے بڑھے سارے وزیراعظم عمران خان کا سیاستدانوں کی اصلیت قوم کو بتاتےہوے nitter.gq/BilalNasirPTI/status/1…
5
78
3
97
✿بـہنـا✿ retweeted
﷽ سورہٴ البروج ترجمہ: جو لوگ ایمان لائےاور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے ﴿۱۱﴾ وہی پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ( زندہ) کرے گا. #Quran |85- Surah Al-Burooj|
5
49
62
So when u recite the Quran ( first ) seek refuge in Allah from satan . #Allahisgreat @YaSiR___kHaN
1
27
47
لوگ خدا سے زیادہ وقت انسانوں کو دیتے ہیں ان انسانوں کو جو برے وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جب کہ خدا اس وقت میں بھی انسان کا ساتھ نہیں چھوڑتا جب خود انسان کا اپنا سایہ بھی اس کا ساتھ چھوڑ جاتا ہے
1
15
16
✿بـہنـا✿ retweeted
بہت کیوٹ بہت سویٹ ۔ ماشاءاللہ ❤
81
244
19
933