SPARTACUS (@thinkffb) header
SPARTACUS (@thinkffb) profile picture

Spartacus is not my name.

Lahore Pakistan
Joined November 2012
Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)
یہ ڈی ایچ ایل کا کیا حساب ھے ؟ کسی نے چین سے ایک مشین بھجی ھے کہ اس کی ایپ پر ھمارا ڈیویلپر کام کر رھا ھے انہوں نے ڈور ٹو ڈور کے پیسے دئیے ڈی ایچ ایل کو مشین پاکستان آ گئی ڈیوٹی اور ٹیکسز پے کر دئیے اب ڈیوٹی اور ٹیکسز سے ذیادہ ڈی ایچ ایل والے مانگ رھے کہ یہ ھماری فیس بنتی ھے ؟ مسئلہ یہ ھے کہ وھاں سے بھیجنے والے نے کیا دیا تھا پھر ؟
2
198
بس فرق اتنا ھے کہ چار روم میٹس کا کرایہ بھی یہ خود دیتی ھے
اس میں مسلمانوں کے حکمرانوں کیلئے خصوصی اور عوام کیلئے عمومی سبق ہے !
5
187
ڈوب گئے ھیں تو ڈوبے ھوئے خریدے گا کون ؟
میرے NVIDIA کے شیئرز بالکل ہی ڈوب گئے۔ کیا باقی بچی رقم کے شیئر بیچ دُوں یا پڑے رہیں؟
3
171
ایک بات صاف بتا دوں اس عمل میں اسٹیبلشمنٹ بالکل شامل نہیں ھے
موجودہ نظام کو ڈس کریڈٹ کرنے والی جو پاورز ہیں، وہ موجودہ نظام کو ڈس کریڈٹ کرکے فوری طور پر پنجاب میں حکومت تبدیل کرنے کی خواہش نہیں رکھتیں بلکہ وہ آئندہ 2029 کے لیے اپنی صف بندی کر رہے ہیں۔ اس ضمن میں جائز طریقے سے کوشش کرنا ہر کسی کا حق ہے، لیکن ناجائز طریقے سے عہدہ یا مقام حاصل کرنا چاہے تو ایسی سازش اور چور دروازے کا راستہ رکنا چاہیے۔خواہشات اور کوششیں اپنی جگہ، لیکن ان کا نتیجہ کیا نکلے گا، اس کا فیصلہ آنے والا وقت اور زمینی حالات کریں گے۔
8
251
اس ایک عمل سے پاکستان کو جو سٹریٹیجک ڈیپتھ ملی ھے اس سے پاکستان کے بڑے بڑے مخالفین کے پچھواڑے میں آگ لگی ھوئی ھے تو چھوٹے چمونوں کا تو جلنا بنتا ھی ھے
پاکستان اس وقت جنگی جہاز ایکسپورٹ کرنے والا ملک ھے تین ملکی اتحاد کے تحت پاکستان کی آرمی، پاکستان کی ائیر فورس، پاکستان کی آرٹلری، میزائل ڈیفینس فورس اور میزائل لانچنگ فورس سعودیہ میں قائم سہہ فریقی دفاعی اڈوں پر طعینات ھے۔ اور کچھ بے عقل لوگ پوچھ رھے کہ شہباز شریف نے کیا کیا ھے؟
4
22
354
پاکستان اس وقت جنگی جہاز ایکسپورٹ کرنے والا ملک ھے تین ملکی اتحاد کے تحت پاکستان کی آرمی، پاکستان کی ائیر فورس، پاکستان کی آرٹلری، میزائل ڈیفینس فورس اور میزائل لانچنگ فورس سعودیہ میں قائم سہہ فریقی دفاعی اڈوں پر طعینات ھے۔ اور کچھ بے عقل لوگ پوچھ رھے کہ شہباز شریف نے کیا کیا ھے؟
1
10
525
Maryam Nawaz is giving the system to every city in Punjab.
2
8
207
یہ بات اسٹیبلشمنٹ کا ھر فرد جانتا ھے جیسے شہباز شریف نے اپنی اور اپنے بھائی بلکہ پوری جماعت کی سیاست داو پر لگا کر اس ملک کی حفاظت کی ھے ویسے کوئی اور نہیں کر سکتا تھا اور اس بات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے۔ اب اس پر پی ٹی آئی اور پی پی پی سایے روئیں یا دھاڑیں ماریں فرق نہیں
3
22
66
668
جو لوگ لاھور لاھور کرتے تھے آج وہ راجن پور میں بھی اسی سپیڈ سے کام ھوتا دیکھ رھے ھیں اور یقین کریں ایسے ایسے لوگ مریم نواز کے کاموں کی تعریف کر رھے ھیں جو ن لیگ کو گالیاں دیتے نہیں تھکتے تھے۔
13
38
391
لیکن ایک بات بتا دوں کہ ن لیگ کی حکومت اپنی مدت سے ذیادہ رھے گی۔ اور مریم نواز جس سپیڈ کے ساتھ پنجاب میں ترقیاتی، فلاحی کام کر رھی ھیں اور جس طرح نئی نسل ان کے کاموں سے فیض یاب ھو رھی ھے آئندہ ایک دو سال میں باقی جماعتوں کا نام لینے والا یھی کوئی نہیں رھنا
3
3
19
250
جو لوگ مجھے گالیاں دے رھے ھیں یہ سمجھ کے کہ میں کسی کی حکومت بننے یا گرنے سے پریشان ھو جاوں گا وہ احمق ھیں۔ میں نے جہاں تک نوازشریف کا ساتھ دینا تھا وہ سب کر مر لیا ھے۔ ابھی کسی کی حکومت آتی ھے جاتی ھے اس کا مجھ پر گھٹا اثر ھوتا ھے۔
4
15
276
کوشش بہت کی جا رھی ھے لیکن جو کوشش کر رھے ھیں وہ بے مراد ھی رھیں گے کیونکہ اسٹیبلشمنٹ بھی جانتی ھے کہ ھر بار کون ملک بچانے کے لیے اپنی جان کی بازی لگا دیتےھیں اور کون صرف ھر بار ملک کی اساس پر ھی حملہ آور ھو جاتے ھیں۔
2
7
31
393
جب کوئی گ پرائم منسٹر ھاوس سے ڈائری اٹھا کر بھاگا تھا تب اس نے باھر جاتے ھیں اس نے تقریر کر کے بتایا تھا کہ ملک تو دیوالیہ ھونے جا رھا ھے اور شہباز شریف نے بہت بڑی غلطی کر لی ھے اس وقت حکومت میں آ کر ملک سنبھالنے کی۔ اگر اس کے فالور اب بھول گئے ھیں وہ دن تو ان کی پیدائش پر لعنت
1
15
51
465
یہ اب جو بھی کہے اس کو سزا ملنی چاھیے یہ سب ایسی ھی باتیں کر کے بعد میں کچھ اور بول کر بچ جاتے ھیں ان کو لگام ڈالنی چاھیے ورنہ یہ باتیں بہت ابال پیدا کرتی ھیں ھر طرف ھی۔
اس کو کہتے دم دبا کر بھاگنا۔
6
14
336
نئے صوبے کا سندھ پر کوئی مسئلہ نہیں؛ کے پی پر کوئی مسئلہ نہیں بلوچستان پر کوئی مسئلہ نہیں جہاں کی ساری آبادی ھی اٹھ کر پنجاب میں بیٹھی ھے؛ مسئلہ ھے تو پنجاب کا ھی ھے جس نے باقی کے تینوں صوبوں کو بھی سنبھالا ھوا ھے۔
1
13
40
434
نئے صوبے، نئے صوبے، نئے صوبے روز کرتے ھیں اس کا مقصد صرف ایک ھی ھوتا ھے کہ نوازشریف کے خاندان کو سیاست میں محدود کرنا یہاں تک بات ٹھیک ھے کہ سیاست کاندانی نہیں ھونی چاھیے لیکن ھمارے ملک میں کسی اور نے کام ھی کیا کیا ھے جو کہا جائے کہ واحد کام کرنے والے خاندان کو بھی ھٹا دو ؟
3
27
79
721
مروڑ اٹھتے نہیں ھیں اٹھوائے جاتے ھیں۔ مسئلہ یہ ھے کہ جب کام کرنے والے کام کرتے ھیں تو عوام ان کے ساتھ جڑتی جاتی ھے یہی نوازشریف نے کیا تھا یہی مریم نواز کر رھی ھیں۔ اور جب عوام کسی کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے جڑتی ھے تو وہ جوڑ پکا والا ھوتا ھے اس سے سب ڈرتے ھیں کہ اب تو ھماری سیاست ھی ختم ھو جانی ھے۔ پھر وہ لوگ حیلے بہانے کر کے ایسی باتیں کرتے ھیں کہ ان کو کہیں نہ کہیں میدان میں لایا جا سکے باتوں سے لڑائیاں ھوتی ھیں اور پھر دوستی یاری رشتے داری وغیرہ وغیرہ آگے لا کر بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا جا سکتا ھے۔
Replying to @thinkffb
ایگزیکٹلی ایسا ہی ہے اب کسے مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں؟
3
10
29
535
جناب مجھے معلوم ھے اس وقت آپ اس کاروائی کے پیچھے نہیں ھیں لیکن آپ ان لوگوں کو چپ بھی نہیں کرا سکتے جو یہ کاروائی کرنا چاھتے ھیں؛ انہیں چپ نہیں کرائیں گے تو حالات پھر وھیں چلے جائیں گے جہاں سے ملک نکلا تھا۔ کب تک یہ سرکل چلانا ھے ؟ جانتے ھیں ایک صوبے میں بہترین کام ھوا ھے اسے چلنے دیں
تھوڑے ملک کے حالات سنبھل جائیں تو چند لوگوں کو خارش شروع ھو جاتی ھے کہ اب تو کام سیٹ ھو گیا پھر ن لیگ سے حکومت چھین کر اپنے اپنے پیاروں کو دے دی جاتی ھے پھر ۲ یا ۳ سال میں ھی اچھے بھلے چلتے ملک کودیمک لگ جاتی ھے؛ پھر معافی مانگ کر دوبارہ ن لیگ کو لایا جاتا ھے۔ کب تک یہ سرکل چلے گا؟
2
13
40
777
تھوڑے ملک کے حالات سنبھل جائیں تو چند لوگوں کو خارش شروع ھو جاتی ھے کہ اب تو کام سیٹ ھو گیا پھر ن لیگ سے حکومت چھین کر اپنے اپنے پیاروں کو دے دی جاتی ھے پھر ۲ یا ۳ سال میں ھی اچھے بھلے چلتے ملک کودیمک لگ جاتی ھے؛ پھر معافی مانگ کر دوبارہ ن لیگ کو لایا جاتا ھے۔ کب تک یہ سرکل چلے گا؟
27
55
3
145
4,138
I seriously need Tax free 6 million PKR only.
1
2
350