SPARTACUS retweeted
Imagine sipping your morning tea while watching the rare blind Indus dolphin leap through the river waves!
Under our vision for #MagnificentPunjab, we are thrilled to open the TDCP Dolphin Resort at Taunsa Barrage, Kot Addu!
Spanning 120 kanals along the legendary River Indus, this world class ecofriendly getaway brings luxury hospitality, panoramic terrace views, dining and wildlife conservation together giving tourists a front row seat to our natural heritage and one of Pakistan’s most unique marine species!
SPARTACUS retweeted
یہ سب میرے بچے ہیں 🩷
میں ایک لاکھ سے اوپر فیس ادا کرتی تھی لیکن اب وہ فیس ہماری وزیراعلی پنجاب@MaryamNSharif ادا کریں گی، آج ہم بہت خوش ہیں کہ ہمیں ایسی وزیراعلی ملی۔ اسکالرشپ ملنے پر ہونہار طلبہ بہت زیادہ خوش
SPARTACUS retweeted
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
وزیراعظم پاکستان نے وزیرِ پیٹرولیم کو بڑا حکم دے دیا
SPARTACUS retweeted
"مٹی دے باوے" کی کل کی قسط میں لاجک کی دھجیاں خوب اڑائی گئیں.
گرمیوں میں آم دکھا کر صحن میں دھوپ میں لٹا دیا،نیلا آسمان اور ساتھ شلجم اور کریلوں کی فرمائش ایک ہی سیزن میں۔
یا سردیوں میں کریلے نہیں یا گرمیوں میں شلجم نہیں
سردی گرمی کا فرق ہی رہنے دیتے۔
ادارہ کنفیوز
#Mittideybaway
SPARTACUS retweeted
ویسے ایک اسکیم ہے جیسے ہی نذرانے کے طور پر دیگ بُک ہو
دوسری طرف ایک پورٹل اوپن ہو جائے
جہاں لائن میں لگنے کی سلاٹز ہوں
تاکہ گھر بیٹھے ہی اپنی سلاٹ بُک ہو جائے اور دیگ پکتے ہی آپ کو مل جائے
فی دیگ چالیس سلاٹس ہوں
SPARTACUS retweeted
بیٹی پبلک ٹرانسپورٹ سے یونی آتی جاتی ہے تو بتا رہی تھی کہ میٹروز اور الیکٹرو پر بھی کیو آر کوڈز لگائے گئے ہیں آور لوکل گاڑیوں پر بھی۔
یعنی مریم نواز کے پنجاب میں اب ہر شخص بالخصوص خواتین محفوظ سفر کر سکتی ہیں۔
SPARTACUS retweeted
اردو کو صرف “مشاعرے والی زبان” سمجھنا ہماری بڑی سادگی ہے 😄
یہ زبان صرف محبوب کو خط لکھنے، غزل سنانے یا “تم یاد آئے” کہنے کے لیے نہیں؛ اردو اب AI models، speech technology، education benchmarks، digital platforms اور global research تک پہنچ چکی ہے۔
دنیا میں اردو سمجھنے/بولنے والوں کی تعداد 230 ملین سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ یعنی یہ کوئی چھوٹی، محدود یا “صرف گھریلو” زبان نہیں؛ یہ کروڑوں لوگوں کی شناخت، تعلیم، ادب، جذبات، کاروبار اور digital future سے جڑی ہوئی زبان ہے۔
2026 میں اردو کے لیے Qalb جیسا language model سامنے آیا، UrduSpeech جیسا 156 گھنٹوں کا speech corpus بنا، اور UrduMMLU جیسے benchmarks پر کام ہوا۔ یعنی اردو صرف ماضی کی یادگار نہیں، مستقبل کی زبان بھی بن رہی ہے۔
جہانِ سخن بھی اسی بڑے سفر میں ایک عاجزانہ کوشش ہے: اردو ادب، شاعری، علم اور تہذیب کو digital دور میں محفوظ، قابلِ رسائی اور زندہ رکھنے کی کاوش۔
سوال یہ ہے:
کیا ہم اردو کو صرف nostalgia سمجھتے رہیں گے، یا اسے AI، research، education اور نئی نسل کے digital future کا حصہ بھی بنائیں گے؟
#Urdu #AI
SPARTACUS retweeted
یہ تصویریں دُنیا کی ساتویں سب سے بڑی اور طاقتور آرمی کے پرائم منسٹر کی ہیں۔لیکن چہرے پہ پریشانی نمایاں ہے۔وجہ یہ نہیں کہ ان کااپنا مُلک کسی قسم کےخطرے یا پریشانی میں ہے بلکہ یہ اپنے مسلمان بھائی ملک کے لیے پریشان ہیں۔جب ایرانی وفد ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کی وجہ سے مذاکرات چھوڑ کر چلا گیا تو پرائم منسٹر شہباز شریف نے پوری کوشش کی کہ انہیں کسی طرح سے روک لیں لیکن عباس عراقچی کے آخری الفاظ تھے ہم کسی کی دھمکی کے دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کریں گے۔جب وہ لوگ نکلے تو شہباز شریف کے چہرے پہ بے پناہ پریشانی آگئی۔اتنی کہ ان کی دماغ کی رگیں/شریانیں ٹینشن میں بالکل نمایاں نظر آ رہی ہیں۔کوئی کسی دوسرے کے لیے اتنا پریشان کیوں ہو سکتا ہے؟ وجہ صرف یہی ہے کہ یہ سچے دل سے چاہ رہے ہیں کہ اب ان کا معاہدہ ہو جائے۔اور مزید نقصان نہ ہو۔
SPARTACUS retweeted
جی ہاں؛ اس وزیراعظم شہبازشریف جو چاہے کریں
مجھے یقین ہے کہ وہ جو کریں گے ملک اور عوام کے لیے اچھا ہی کریں گے۔
ان شاءاللہ
Replying to @thinkffb
ایک ندیا دوسرے آپ کی پوسٹس پڑھ پڑھ کر چاچو کو لگتا ہے کہ وہ جو چاہے کریں،عوام انہیں ان دو کی طرح پسند کرتی ہے،جبکہ عوام بالکل الٹ چل رہی ہوتی ہے






























