Tariq Sohail retweeted
لڑکی: میں اس ریپ کی گواہ نہیں وہاں پر کوئی اور گواہ موجود تھی اور وہ زور زور سے چلا رہی تھی
تفتیشی مریم نواز: (فوراً مائیک بند کرتے ہوئے) کوئی گواہ تھا ہی نہیں کیونکہ ایسا واقعہ ہوا ہی نہیں
زینب کیس میں بچی کے والد محترم کا مائیک اس کے چچا نے بند کیا تھا
ایک ایٹمی ملک کے وزیر خارجہ کا یہ حال ہے تو وہاں عام آدمی کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہوگا؟
کونسا رول آف لاء اور کیسے فری اینڈ فیئر الیکشنز ؟
یہ اب سپریم کورٹ کا امتحان ہے۔۔۔
پاکستان تحريک انصاف کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں مل رہی اور ن لیگ کو جلسے کے لیے بندے نہیں مل رہے 🙂😂
لیول پلینگ فیلڈ ۔ پاکستان زندہ باد
آج حریف لشکر مکمل ہو گئے
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ ، عدلیہ ؛ بیوروکریسی، انتظامیہ ؛ میڈیا ، سیاستدانوں کا کاٹھ کباڑ، اور مسلح طاقتیں
دوسری طرف نہتی عوام اور انکا محبوس لیڈر
میدان تو لگ گیا ۔ اب نتیجے کا انتظار ہے
زیادہ خوش فہمیوں میں نہ رہیں یہ عزت بحالی فیصلہ ہے
بندیال یہ فیصلہ محفوظ رکھنے کی بجائے پہلے بھی دے سکتا تھا
بندیال رات عدالت کھول کر چوروں کا ساتھ دے کر سولہ ماہ چوروں کو تحفظ دیتا رہا
پوری گیم کا ماسٹر مائنڈ بندیال ہی تھا
اب آخری دن جاتے جاتے اپنی فیس سیونگ کر گیا ہے
کیا
گارنٹی ہے نواز کا قاضی اپنا بینچ بنا کر فیصلہ نہیں بدلے گا
کیا گارنٹی ہے نیب کا چیرنین کیس صفر کی سپیڈ پر نہیں رکھے گا
یہ سب پی ٹی آئی ورکر کا آسمان کو چھوتا غصہ نیچے لانے کے لیے فیصلہ کہ سکتے ہیں چند دن اسی چکر میں پروگرام ہوتے رہیں گے
لیکن مافیہ چور ججج فوجی سیاست دان سب ایک
۔۔۔۔جہاں پاک
تاریخ کے کوڑے دان میں جسٹس منیر ،جسٹس مولوی مشتاق ، جسٹس کھوسہ ، جسٹس ناسُور کے ساتھ اب جسٹس بندیال کا نام بھی شامل ہو گا۔
Tariq Sohail retweeted
بےقصور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ یعنی حکمرانوں کا انسان بننے کا دور دور تک کوئی ارادہ نہیں ہے۔
کیا عجیب تماشا بنا دیا ہے آئین اور قانون کا۔
علی محمد خان کی ضمانت منظور ہونے کا سن کر بہت خوشی ہوئی۔ پچھلی عید پر وہ ہمارے ساتھ بول نیوز کی عید ٹرانسمیشن کا حصہ تھے۔
اور اس کے کچھ ہی دن بعد سے پاکستان میں درندگی کے عالمی ریکارڈ قائم ہونا شروع ہو گئے۔
اب کیا ہی زبردست بات ہو کہ عمران ریاض خان بھی اپنے گھر پہنچ جائیں اور بغیر کسی جبر اور ظلم کا نشانہ بنے حق بات کر سکیں۔
Tariq Sohail retweeted
ہمیں سیاست سے کوئی تعلق نہیں 👋
دنیا واحد فوج ہے ہر ہفتہ میڈیا پر آکر کہتے ہمیں سیاست کوئی تعلق نہیں بے شرم
Tariq Sohail retweeted
جب ہم رات کو سکون کی نیند سوتے ہیں
وہ ایران سے 38 روپے کا پٹرول سمگل کر کہ
ہمیں پونے تین سو کا بیچتے ہیں













