Dr Varisha Sheikh retweeted
آئی فون سیون پلس کے پیسے اکٹھے نہیں ہوئے میرے پاس
ان بے غیرتوں نے آئی فون 18 پرو نکال دیا 😡😠
Dr Varisha Sheikh retweeted
باجے تو بج ہی رہے ہیں ایسا کرتا ہوں بارات لے جاتا ہوں 🙂🎺
#HappyIndependenceDay 🥳
Dr Varisha Sheikh retweeted
40 روپے کا سموسہ کھا کر پچھتانے والا میں آج جب اس کے ساتھ گیا تو( 5700) لگ گیا اب بار بار پوچھ رہی ہے عابی تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ 😏😒😒
Dr Varisha Sheikh retweeted
پرانی والی بھی لوٹ آئی ہے گائز لیکن میں نے جو
چار پانچ نوی لکڑیوں سے بات چیت شروع کی ہے ان کا کیا کروں اب
🤥
Dr Varisha Sheikh retweeted
بچپن میں جو کزن میرا نام لے کے بلاتی تھی آج اس کے بچے ماموں کہتے ہووے نہیں تھک رہے تھے
😢
Dr Varisha Sheikh retweeted
حکومت کو چاہیے کچھ دے یا نہ دے اس حبس زدہ موسم میں گھر گھر باڈی اسپرے ضرور دے
کوئی بھوکا مرے یا نہ مرے
کوئی پسینے کی بو کے ساتھ زندہ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔
وے پاکستانیوں تسی نہاندے کیوں نہیں 😷😷
Dr Varisha Sheikh retweeted
مجھے پتا ہے میں ویلا ہوں مگرکوئی اور مجھے ویلا کہے میں مائنڈ کر جاتا ہوں 🙄🙄
Dr Varisha Sheikh retweeted
مشہور ہونے کا شوق نہیں سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا دفاع کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں🔥
Dr Varisha Sheikh retweeted
ایک کلو چاولوں میں 80 ہزار 346 دانے ہوتے ہیں
اور ان کو پکانے کے بعد
اسے6 لوگ با آسانی کھا سکتے ہیں 😂😂😂😂
ڈئنر ٹائم میں ڈئنر کر رہا تھا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی یہ کاوئنٹنگ شیئر کر دوں 😂😂😁😁
Dr Varisha Sheikh retweeted
یہاں کوئی ناران کاغان مری کشمیر سے لڑکی ہے تو پلیز مجھے پٹا لو مجھے یہاں گرمی میں نہیں رہنا💔😞
Dr Varisha Sheikh retweeted
حالات کو دیکھیں تو اس ملک میں ایک ڈینٹل کلینک ہی رہ گیا جہاں آپ آزادی سے منہ کھول سکتے ہیں 🙂↔️
Dr Varisha Sheikh retweeted
وہ مجھے پیار سے میرا "رس گلا" بلاتی ہیں 🤭😛 لیکن میرے ابو مجھے بلاتے تھے کدھر ہیں وہ دلہ🥹🙈
Dr Varisha Sheikh retweeted
بیوی کمرہ عدالت میں جج صاحب سے بولی
جج صاحب مجھے اس سے کچھ نہیں لینا،
بس یہ مجھکو اُس حال میں چھوڑ دے
جس حال میں میں اس کو ملی تھی۔
جج صاحب بولے بی بی تم اس کو کس حال میں ملیں تھی ؟
خاتون کا جواب آیا " بیوہ "😏
ڈزززززززززززززز ڈزززززززززززززز






