Abid Afridi (@soon_abid) header
Abid Afridi (@soon_abid) profile picture

I’m actually not funny. I’m just really mean and people think I am joking

Joined June 2022
Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)Photo by Abid Afridi (@soon_abid)
جب بچپن تھا تو جوانی ایک خواب تھا ... جب جوان ہوئے تو بچپن ایک زمانہ تھا ... !! جب گھر میں رہتے تھے، آزادی بہت اچھی لگتی تھی... آج آزادی ملی ہے، پھر بھی گھر جانے کی جلدی رہتی ہے عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا اب امیری کا لالچ دے کہ جوانی لے جائیگا
11
10
48
3,425
چار دن عزیز رکھ کر ہمیشہ کے لیے ذہنی مریض بنا جاتے ہیں لوگ
1
4
64
آئی فون سیون پلس کے پیسے اکٹھے نہیں ہوئے میرے پاس ان بے غیرتوں نے آئی فون 18 پرو نکال دیا 😡😠
2
2
4
86
آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے کسی کو کے وہ کسی اور کو نہ چاہے!!!!! 🧐
2
73
بول رہی تھی شام کو پارک میں اپنا pet لے کر آنا اب pet قابو سے باہر ہے اور کال بھی نہیں اٹھا رہی
67
دو کلاس پیچھے تھی میرے🙈 آج 4 بچوں کے ساتھ آگے ہے🙏😢😢
2
66
سوچیں اگر چکر گول گول آنے کے بجاے چکور آتے تو ہم کونوں میں وجتے بزی بیٹھا تھا سوچا آپ سب کو بھی دس دوں 😣
1
85
Abid Afridi retweeted
حکومت کو چاہیے کچھ دے یا نہ دے اس حبس زدہ موسم میں گھر گھر باڈی اسپرے ضرور دے کوئی بھوکا مرے یا نہ مرے کوئی پسینے کی بو کے ساتھ زندہ نہیں رہ سکتا ۔۔۔۔ وے پاکستانیوں تسی نہاندے کیوں نہیں 😷😷
2
9
142
Abid Afridi retweeted
مجھے پتا ہے میں ویلا ہوں مگرکوئی اور مجھے ویلا کہے میں مائنڈ کر جاتا ہوں 🙄🙄
3
6
102
Abid Afridi retweeted
ایک کلو چاولوں میں 80 ہزار 346 دانے ہوتے ہیں اور ان کو پکانے کے بعد اسے6 لوگ با آسانی کھا سکتے ہیں 😂😂😂😂 ڈئنر ٹائم میں ڈئنر کر رہا تھا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ بھی یہ کاوئنٹنگ شیئر کر دوں 😂😂😁😁
1
3
4
232
Abid Afridi retweeted
اصل آگ تو تب لگے گی جب میں اپنی بندی reveal کروں گا 🥴
3
4
42
Abid Afridi retweeted
یہاں کوئی ناران کاغان مری کشمیر سے لڑکی ہے تو پلیز مجھے پٹا لو مجھے یہاں گرمی میں نہیں رہنا💔😞
3
6
63
Abid Afridi retweeted
عمر کے جس حصے میں ہوں سمجھ نی آ رہی رشتے کا انتظار کرنا ہے یا فرشتے کا 🤥
1
3
4
53
Abid Afridi retweeted
کیا آپ میرے ساتھ ایسی سوکھی روٹی پہ بھی گزارہ کر سکتی ہو🥹😐
3
4
43
Abid Afridi retweeted
حالات کو دیکھیں تو اس ملک میں ایک ڈینٹل کلینک ہی رہ گیا جہاں آپ آزادی سے منہ کھول سکتے ہیں 🙂‍↔️
3
3
42
Abid Afridi retweeted
وہ مجھے پیار سے میرا "رس گلا" بلاتی ہیں 🤭😛 لیکن میرے ابو مجھے بلاتے تھے کدھر ہیں وہ دلہ🥹🙈
3
4
114
Abid Afridi retweeted
میرا کسی کے ساتھ چکر ہی نہیں 🥹 یہی سوچ سوچ کر مجھے چکر آتے ہیں🥴
1
3
6
95
Abid Afridi retweeted
میرا دل ڈونلڈ ٹرمپ جیسا ہوگیا ہے ہر جگہ فساد چاہتا ہے ��
3
4
54
Abid Afridi retweeted
میں کسی کے لیے کچھ بھی نہیں ہوں، اور یہی میری سب سے بڑی آزادی ہے۔۔ 🥀🤎
3
4
43
Abid Afridi retweeted
بیوی کمرہ عدالت میں جج صاحب سے بولی جج صاحب مجھے اس سے کچھ نہیں لینا، بس یہ مجھکو اُس حال میں چھوڑ دے جس حال میں میں اس کو ملی تھی۔ جج صاحب بولے بی بی تم اس کو کس حال میں ملیں تھی ؟ خاتون کا جواب آیا " بیوہ "😏 ڈزززززززززززززز ڈزززززززززززززز
3
3
70