Pinned Tweet
آج عبداللہ وسیم نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔
ابھی مجھے مدرسے سے عبداللہ نے کال کی کہ بابا جی آج میں نے فرقان حمید کا آخری رکوع سنا دیا ہے۔ اللہ پاک بیٹے کو باعمل مسلمان بنائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️
چودھری وسیم باری retweeted
جب کیپٹن صفدر کو تحائف دیے تو بخداہ10فیصد سے زیادہ یقین نہیں تھا کہ چیزیںCMتک پہنچ سکیں گی
مگر انکے ساتھ آئی فیمیل سکیورٹی گارڈ نے کہا آپ بالکل فکر نا کریں سب پہنچ جائے گا میم تک۔
پھرCM آفس سے آئی کال اورشکریہ کےلیٹر نے یقین دلا دیا
@MaryamNSharif شکریہ پسندیدگی کا💓💞💕
“Piyari Maryam Nawaz”💕
A heartfelt tribute woven with love, tradition and admiration for @MaryamNSharif ♥️
چودھری وسیم باری retweeted
آزمائش کی زرا سی شبنم کیا پڑی ، زنگ آلود ہو گئے وہ لوگ ۔۔۔! جو کہتے تھے ہم سونا ہیں
چودھری وسیم باری retweeted
بات غلط ہے تو بتاؤ میری!
تجھ میں لگ جائے آگ۔۔۔
انڈینز کو ابو بکر نے پاگل کیا ہوا ہے🤣🤣🤦♀️🤦♀️🤦♀️
چودھری وسیم باری retweeted
اسلام علیکم فرینڈز 🥀🥀
یا اللہ آج کی صبح کو ہمارے لیئے رحمت و برکت والی بنا دے آمین ثم آمین 🤲🕋🥀
8:00AM
چودھری وسیم باری retweeted
گدھے بیچارے کی ٹکے کی عزت نہیں اور دیکھو ذرا گدھی کے دودھ سے بنا پنیر مہنگا ترین پنیر اور اب دودھ کی قیمت بھی 🔥🔥
چودھری وسیم باری retweeted
اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو اس کے مقابلے میں آکر الیکشن لڑ کر دیکھ لو
اگر ضمانتیں ضبط نہ ہوئی تو پھر کہنا
چاہے اپنی والدہ محترمہ کے بڑھاپے کے پیار کو مقابلے میں لے آؤ
یہ رانا پھول خان کا بیٹا رانا محمد اقبال خان ہے نیازی کی طرح منگتا نہیں ہے
چودھری وسیم باری retweeted
تاریخی لمحہ 🇵🇰
پاکستان کا پہلا خلا باز پاکستان کا پرچم سینے پر لیے کر خلائی سفر پر روانہ
چودھری وسیم باری retweeted
سی ایم صاحبہ گُرپربھ کےموقع ر لنگرشکھتے ہوئے،
دنیابھر سےآئی سکھ سنگتوں کےساتھ اظہارِ یک جہتی کہ آپکی خوشیوں میں ہم بھی شریک ہیں
#Gurpurab
چودھری وسیم باری retweeted
🦐 پنجاب اور پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل! الحمدللہ
پنجاب میں پہلی مرتبہ جدید اور مربوط شرمپ (جھینگا) فارمنگ اسٹیٹس قائم کیے جا رہے ہیں، جو مجموعی طور پر 5,600 ایکڑ رقبے پر مشتمل ہیں، جہاں تین مقامات، علی والی اور شاہ گڑھ (مظفرگڑھ) اور سرگودھا میں 1,000 تالاب تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
تحقیق و ترقی کے اس منفرد اور انقلابی منصوبے کے تحت شرمپ فارمنگ کے پائلٹ پراجیکٹ نے پہلے ہی نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اب تک تقریباً 300 ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے 200 کے قریب تالابوں میں 2 کروڑ 70 لاکھ شرمپ سیڈ (جھینگے کے بچے) ذخیرہ کیے جا چکے ہیں، جبکہ پیداوار 300 میٹرک ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے۔ تیار ہونے والے جھینگوں کا وزن 20 سے 40 گرام تک ہے، جو اس جدید منصوبے کے حوصلہ افزا نتائج کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب میں شرمپ کی تیسری الیکٹرانک نیلامی میں علی والی کے مقام پر 1,025 روپے فی کلوگرام کی متاثر کن بولی بھی موصول ہوئی ہے۔
یہ جدید، مکمل طور پر مشینی اور شمسی توانائی سے چلنے والے شرمپ فارمز ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال، توانائی کی بچت اور پائیدار آبی زراعت کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
پنجاب اور پاکستان میں پہلی مرتبہ شرمپ کی ایک مکمل مربوط ویلیو چین (قدر افزائی کا نظام) بھی تشکیل دی جا رہی ہے، جس میں ہیچریز، شرمپ سیڈ کی پیداوار کے مراکز، فیڈ ملز، ایکوا مالز، پراسیسنگ یونٹس، کولڈ اسٹوریج اور جدید نقل و حمل کا نظام شامل ہوگا۔
ایک اور تاریخی اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پنجاب بھر میں شرمپ فارمنگ کے لیے 45,000 ایکڑ اراضی کی نشاندہی اور نقشہ بندی مکمل کی گئی ہے، جسے نجی شعبے کو لیز پر پیش کیا جائے گا۔ اس اقدام سے نجی سرمایہ کاری، تجارتی بنیادوں پر شرمپ فارمنگ اور اس صنعت کی بڑے پیمانے پر توسیع کے لیے بے مثال مواقع پیدا ہوں گے۔
یہ انقلابی منصوبہ محض جھینگوں کی فارمنگ تک محدود نہیں بلکہ پنجاب میں ایک نئی صنعت کی بنیاد رکھنے کا عزم ہے۔ جدید مشینری، قابلِ تجدید توانائی، سائنسی تحقیق، جدید آبی زراعت اور نجی شعبے کی شمولیت کے ذریعے ایک پائیدار اور برآمدات پر مبنی شرمپ انڈسٹری کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، جو سرمایہ کاری کو فروغ دے گی، روزگار کے نئے مواقع پیدا کرے گی، دیہی آبادی کو معاشی طور پر بااختیار بنائے گی اور صوبے کی معیشت کے لیے ترقی کے نئے راستے کھولے گی۔
پنجاب، پاکستان کی آبی زراعت کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کر رہا ہے، جہاں جدت اور پوشیدہ معاشی صلاحیت کو ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کے مواقع میں تبدیل کیا جا رہا ہے!
🦐 A Historic First for Punjab and Pakistan! Alhamdulillah !
Punjab is making history with the development of its first ever integrated Shrimp Estates, spanning 5,600 acres with 1,000 ponds across three sites, Ali Wali and Shahgarh in Muzaffargarh, and Sargodha.
Launched as a pioneering research and development initiative, the shrimp farming pilot has already achieved a remarkable milestone, with 27 million shrimp seed stocked across nearly 200 ponds covering around 300 acres, and production expected to reach up to 300 metric tons. The shrimp produced range from 20 to 40 grams in size, reflecting encouraging results from this innovative initiative. Punjab’s third shrimp electronic auction has also attracted a promising bid of Rs. 1,025 per kg at Ali Wali.
These modern, fully mechanised and solar powered shrimp farms represent a major step towards technology driven, energy efficient and sustainable aquaculture. For the first time in Punjab and Pakistan, an integrated shrimp value chain is being developed, encompassing hatcheries, shrimp seed production facilities, feed mills, aqua malls, processing facilities, cold storage and transportation infrastructure.
In another historic initiative, 45,000 acres of land have been mapped for shrimp farming across Punjab for the first time, which will be offered on lease to the private sector, opening unprecedented opportunities for private investment, commercial shrimp farming and large scale expansion of the aquaculture industry.
This groundbreaking initiative is not merely about shrimp farming; it is about establishing an entirely new industry in Punjab. By combining advanced mechanisation, renewable energy, scientific research, modern aquaculture practices and private sector participation, we are laying the foundation for a sustainable, export oriented shrimp industry that will attract investment, generate employment, empower rural communities and unlock new avenues of economic growth.
Punjab is pioneering a new chapter in Pakistan’s aquaculture history, transforming innovation and untapped potential into economic opportunity and lasting prosperity!
چودھری وسیم باری retweeted
یہ ہے نام نہاد بلیک میلر صحافی جو کل سے مریم نواز شریف کے دورہ راولپنڈی کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہا ہے اور اس نے ایک مہم چلائی ہوئی ہے آج میں نے اسکو اوقات دیکھائی تو ڈی ایم میں گالیاں اور دھمکیاں دینے پہنچ گیا
چودھری وسیم باری retweeted
لیں جناب بیٹے نے ویڈیو بھیجی ہے ۔۔۔
اسکے دوست نے کہا ہے آنٹی کو فارورڈ کرو دکھاؤ کیا رونقیں لگی ہوئی ہیں یہاں۔۔۔
نکما آج یونیورسٹی بھی نہیں گیا سی ایم کو دیکھنے کے شوق میں ۔ 😝😝🤪🤪
#MaryamNawazInRawalpindi
چودھری وسیم باری retweeted
یہ اس کے حق میں بہتر تھا کہ ہم سے بدگماں رہتا
وگرنہ بد گمانی کو مٹایا جا بھی سکتا تھا
ہمارے ساتھ چلنے میں خسارے ہی خسارے تھے
وگرنہ ہمسفر اس کو بنایا جا بھی سکتا تھا
ہمیں معلوم ہے رستے بہت دشوار تھے لیکن
اسے آنا اگر ہوتا تو آیا جا بھی سکتا تھا
چودھری وسیم باری retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
چودھری وسیم باری retweeted
اب تو ملک میں اتنی ہی
پی ٹی آئی بچی ہے
جتنا ختنہ کرتے وقت ماس اتارا جاتا ہے ۔
چودھری وسیم باری retweeted
ہمارے دوست میاں علی اشفاق 😂
گانڈو سارا دن چینل پر بیٹھ کر اور ویلاگز میں بڑکیں مارتے ہو
یہ ہوجاۓ گا
یہ ہونیوالا ہے
اور خود کی اوقات اتنی ہے
کہ خود فون کرکے NCCIA کو نہیں پوچھ سکا
#دُر_فٹے_مُنہ تیرے ورگے انقلابی دا
جب لکھتے بولتے ہو
تو اپنی لکھے بولے کا وزن بھی اُٹھاؤ
جب نوٹس آتا ہے
تو پیش ہونے کی جُرأت بھی رکھو
واپس اپنی ماں کے کوسے میں کیوں گھستے ہو؟
یا سوشل میڈیا پر شور کیوں ڈالتے ہو؟
بچاؤ بچاؤ
پ_ک_ل





































