ذاکر خان خٹک (@xeepak1) header
ذاکر خان خٹک (@xeepak1) profile picture

جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے..

Kohat & Rwp
Joined September 2018
Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)Photo by ذاکر خان خٹک (@xeepak1)
ذاکر خان خٹک retweeted
کروڑوں رحمتیں مولانا اسحاق مرحوم کی قبر پر،💕 انکی بدولت اب میں نمازمیں ہی دعاکرتی ہوں اورکیا ہی سکون ملتاھےنماز میں دعاکرنےسے🥰 تشہدکی حالت میں درودکےبعدصرف دعامانگیں ھیں سجدےمیں دعاکریں سجدوں میں وقفےکےدوران دعاکریں تہجد میں نمازکے بعد بھی دعائیں کریں،کرتےرہیں،جب تک جی نابھرے🙌
37
147
2
447
12,109
ذاکر خان خٹک retweeted
"پاکستانی اپنے حق اور سچ کے لیے کھڑا ہو، انسان اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب ہمارے لوگ ظلم کے سامنے سر جھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کر کے ان کا خون چوستا ہے۔" عمران خان
16
41
398
ذاکر خان خٹک retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔! آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے، پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے، دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔ پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
28
1,578
13
4,335
57,416
ذاکر خان خٹک retweeted
ہم نے بھی عمر گزاری ہے شب ہجراں میں ہم بھی یاروں کو ستاروں کی طرح جانتے ہیں ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار ناکر ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں پورے پاکستان کی کسی سڑک پر پانچ دس لوگوں کا بھی ردِعمل نظر آیا؟ کیا تمام ہی تنظیمیں اور ٹکٹ ہولڈرز کمپرو مائز کر چکے ہیں؟ پچھلے دو سالوں میں سب کو ایک نیا فلسفہ پڑھا دیا گیا ہے کہ انقلاب عوام لاتی ہے، اور پارٹی اگر گراؤنڈ پر نکلے گی تو مشکلات پیدا ہوں گی۔ اور اگر کوئی عملی سرگرمی کی کوشش کرے تو اس سے الٹا پوچھا جاتا ہے کہ آپ یہ کر کے آخر ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟ انقلاب کی ذمہ داری عوام پر ہے، اور عوام کے مشعل بردار سکون کریں!
2
43
283
4,787
ذاکر خان خٹک retweeted
عمران خان کیخلاف 2022 میں عدم اعتماد ایک سازش تھی، ن۔لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کا بڑا انکشاف سنتے جائیں سر دھنتے جائیں
1
57
2
230
4,798
ذاکر خان خٹک retweeted
صوابی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں اضافی بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 2017میں منظور کیا گیا منصوبے کے تکمیل کی مدت ابتدائی طور پر تین سال لگائی گئی تاہم کورونا، حکومت خاتمہ اور نگران دور کے باعث مسلسل منصوبہ تاخیر کاشکار رہا دوبارہ حکومت بننے کے بعد اس پر کام میں تیزی آئی اور اسے مکمل کرلیا گیا منصوبے کی کل لاگت 50 کروڑ روپے سے زائد ہے
Replying to @Sherazi_Silmian
@Sherazi_Silmian @MeFaheem!! Do you have any details of this project? When was it initiated? By who? Budget? Etc
5
80
318
4,954
ذاکر خان خٹک retweeted
انھوں نے تو افتتاح کر دیا نا ۔۔۔بنایا کس نے تھا یہ بھی تو بتائیں 😉
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا
50
537
7
2,255
23,830
ذاکر خان خٹک retweeted
وہ ایک شخص جس نے پشاور کو سڑکوں اور فلائو اووروں کا شہر بنا دیا سب اسے بھول گئے آج اس سے بے شمار فائدے لینے والے بھی اس کا نام نہیں لیتے اس کی حکومت میں بادشاہ بننے والے بھی آج لبوں کو سئے ہوئے ہے تاریخ بتائے گی کون کہاں درست اور غلط تھا
Palosi Flyover Construction activities!!!
30
230
7
1,125
23,918
ذاکر خان خٹک retweeted
اٹک سے لیکر لاہور تک ن۔لیگ کے صرف دو بندے جیتے ہوئے ہیں، جاوید چوہدری صاحب کا انکشاف وہ دو کون ہیں؟ باقی سب ہارے ہوئے ہیں؟
79
6
294
8,877
Destroyed !
145
1,383
59
5,689
374,104
ذاکر خان خٹک retweeted
مَردوں کا عالمی دن پورے پائی مرد کے نام
47
1,396
14
6,153
33,199
ذاکر خان خٹک retweeted
ڈاکٹروں کیلئے بھی یہی حساب ہے، تحریک انصاف کے 13 سال میں باقی 65 سال سے زائد بھرتی کرائے گئے، نئے ہسپتالوں کی تختیاں لگانے کی بجائے موجودہ ہسپتالوں کو بہتر کیا گیا، اور ہر ایک ہسپتال میں تین سے چار گنا بیڈز اور متعلقہ عملے میں اضافہ کیا گیا، صحت کارڈ جیسی لاجواب سہولت لاکر عوام کیلئے مفت صحت سہولیات کا حصول ممکن بنایا
KP before & after 2013! #KPUpdates : Out of 187,000 — 115,000 were recruited in 13 years of the PTI-led KP govt. This means only 73,000 teachers were in KP schools before 2013. KP witnessed real development and progress under the @ImranKhanPTI-led KP govt. #KPEducation
1
49
103
2,524
ذاکر خان خٹک retweeted
نواز شریف کو سیرپ پلانے والی جس بھاری بھرکم خاتون کا تذکرہ کیا تھا وہ کوئی برطانوی نہیں پاکستانی خاتون ہیں اس کا شوہر اور بچے بھی ہیں اور وہ پارلیمینٹیرین ہیں ظاہر ہے نواز شریف کے دل کے قریب ہو اور پارلیمنٹ سے باہر ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ نواز شریف کے برطانیہ آنے سے ایک دو دن پہلے آتی ہے اور نواز شریف کے ساتھ یا بعد میں واپس چلی جاتی ہے ! انیق ناجی ۔۔
38
426
5
1,900
122,844
ذاکر خان خٹک retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔ لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
20
2,286
7
5,882
41,472
ایسے کیسے؟ ابھی تک انکو ٹھکانے نہیں لگایا؟ اتنی بہادری کیسے🥴
خیبر پختو نخواہ کے دردناک مناظر خیبر پختنواہ درہ بو کاچ گمبٹ کے مقام پر دہشتگردوں نے پولیس پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں گیارہ پولیس والے جانبحق ہوۓ اور دہشتگردوں نے چند منٹوں کی لڑائی کے بعد پولیس کانواۓ پر قبضہ کر کے بچنے والے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، زخمی اہلکاروں کو تڑپتے ہوۓ مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا اور گاڑیاں جلا دیں گورنر راج کے بعد پولیس پر حملوں اور دہشتگردی کے واقعات شدت اختیار کر گئے ہیں، کیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت KP کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
3
ذاکر خان خٹک retweeted
اوئے کھوتیا، یہ ہے ہمارے لیڈر کا ظرف- @AbidSherAli
محترمہ کلثوم نواز کی بیماری یاد ہے ، اس کا مذاق اڑایا گیا تھا ویڈیوز بنائی گئی تھیں یہاں تک کہ انہیں اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لئے اس دنیا سے جانا پڑا ، اور پھر نواز شریف کی اس پریشانی کی تصویر نکال کر عمران خان نے مذاق اڑایا تھا
1
29
1
135
1,684
ذاکر خان خٹک retweeted
کوئی بات نہیں یہ ایک دوسرے پر تھوک کر اسے چاٹنے کے عادی ہیں۔ ان سے فاصلہ رکھیں ، ان سے پرہیز کریں۔
35
729
12
3,290
20,805
ذاکر خان خٹک retweeted
آج بلاول صاحب کی پریس کانفرنس نے تباہی مچا دی لیکن سب سے حیران کن اور متجسس بات یہ ہے کہ تمام نیوز چینلز نے یہ پریس کانفرنس لائیو دکھائی حالانکہ یہ پریس کانفرنس مقتدرہ کیخلاف تھی تاک تاک کے نشانے لئے گئے لیکن آخر تک پریس کانفرنس چلتی رہی، آگے آپ خود سمجھدار ہیں خبر میں نے دے دی ہے اگر کسی کو بین السطور پڑھنا آتا ہو تو، بات ختم
1
84
5
616
22,374
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔ پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
10
173
1
271
4,687
ذاکر خان خٹک retweeted
صدر آپکا، سینٹ چئیرمین آپکا، سندھ آپکا، بلوچستان آپکا، پختونخواء کاگورنرراج آپکا، گلگت آپکا، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم آپکی مگر آج جب سسٹم کا گھٹنا آپکی گردن پر آیا تو کراچی میں خون بہنے کی دھمکی آپکی؟ بلاول۔۔۔ویلکم ٹو پرانا پاکستان!
10
473
6
1,419
13,357