syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
بھوک وہ واحد مذہب ہے__
جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس ، وہابیوں کی خیرات ، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے__💔🥀
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
جب تیرا ہجر ہی جھیلنا ہے تو پھر کیسا؟
رونا دھونا پورے ٹھاٹھ باٹھ سے جھیلیں گے۔💔❤️🩹
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
عمران خان صاحب اپ کی پوپھی کے بیٹے ہیں 🤣
وسیم بادامی کا مائرہ خان پر طنز۔۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
عمران خان صرف ایک لیڈر نہیں بلکہ ایک نظریے اور جدوجہد کا نام ہیں۔ وقت اور حالات نے ثابت کیا ہے کہ وہ اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے مشکلات کا سامنا کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جو اقتدار سے زیادہ اپنے نظریے اور عوام کے حق کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ ❤️
@Parasjahanzaib1
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
تمہاری آواز کسی ماہرِ نفسیات کی تجویز کردہ اُس تھراپی جیسی تھی ، جسے سُن کر ہم اپنے اندر مر چکی خوشیوں کو دوبارہ جیتا ہوا محسوس کرتے تھے 😥
@ImranKhanPTI
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
*مت کھول میری ماضی کی کتاب کو*💔🥲
*ہر اُس شخص نے دل دکھایا جس پہ مجھے اعتبار تھا*❤️🔥🥲
#اردو_زبان
*
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ۔
یہاں پر راج صرف عمران خان کا چلے گا ۔
@TeamInqilab_
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
جس جائے نماز پر عمران خان نماز پڑھتا ہے، اس کو مقدس سمجھ کر جیل کا عملہ اپنے گھروں میں لے جاتا ہے۔
یہ عالم ہے عمران خان سے محبت کا۔ چوبیس کروڑ کے دلوں کی دھڑکن ہے عمران خان یہ سچ آپ کو ماننا پڑے گا۔
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
❤️ عمران خان — سرحدوں سے بلند، انسانیت کے نام! 🌍🇵🇰
مذہب، رنگ، نسل اور قومیت سے بالاتر، عمران خان کو دنیا بھر میں لوگ جانتے اور ان کی خدماتِ انسانیت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ❤️یہ صرف ایک نام نہیں، ایک پہچان اور لاکھوں لوگوں کے لیے امید کا احساس ہے۔ 🤲🇵🇰عمران خان زندہ باد!
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 💜
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
صبح کی کرنوں میں پھولوں کا پیام آئے، ہر نئی صبح زندگی میں امید جگائے۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
لبوں پہ درودِ پاک، دل میں خدا کا نور رہے، ہر آنے والا لمحہ رحمتوں سے معمور رہے۔
یا اللہ! ہماری صبح کو خیر و برکت، ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے منور فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن
#اردو_زبان
السلام عیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر!
اللہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح کو رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے، ہر مشکل آسان فرمائے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔🌸💕
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
*محبت کے اگر سو حِصے ہوں تو ننانوے کی حقدار ماں ہے*😭😭🤲🤲🤲
#متاعِ_دل
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
* ❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
چلیں بس کریں !*
اٹھیں اور جن معاملات میں پریشان ہیں۔ ربّ کے آگے سجدہ ریز ہوں اور چپکے سے کہہ دیں۔
یا اللّٰه !مجھے یقین ہے تو میرے لیے بہتر سے بہترین کرے گا۔
*جیسے تو راضی ویسے میں راضی بس مجھے اپنی رضا میں راضی ہونے کی توفیق عطا فرما.*
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا آج آپ نےدرود پا پڑھا
اگر نہیں تو درود پا پڑھ لے۔
شکریہ
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
♥️
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
#خاتم_الرسلﷺ
حضرت موسی علیہ السلام نے عرض کیا اے میرے رب! میں تجھے کہاں تلاش کروں؟ الله تعالیٰ نے فرمایا مجھے ٹوٹے ہوئے دل والوں کے پاس تلاش کر، کیونکہ میں ہر روز ایک ہاتھ ان کے قریب ہوتا ہوں، اور اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ دل ) ہجر و فراق کی وجہ سے ) منہدم ( ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے۔
(الزبد لامام احمد بن حنبل ، ص120)
السلام وعلیکم صبح بخیر
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہر صبح کو خوشیوں، ہر دن کو رحمتوں اور ہر رات کو سکون و عافیت سے بھر دے۔ آپ کو ہمیشہ سلامت، خوش و خرم اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️
syeda kazami ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮi retweeted
ہمارا رب جس نے حضرت یوسف علیه السلام کو قید خانے سے مصر کا بادشاہ بنا دیا ہے انشاءاللّٰه وہ پاک رب پاکستان پر بھی رحمت کرے گا اور پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کا مددگار ہوگا !
@ImranKhanPTI
@Erum8official
@bisma80466172
@Mariashah797
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#عمران_خان_کہاں_ہے





























