
🕊️ 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗛𝗘𝗔𝗗 🕊️ ➤ @TeamInqilab_ #DNS #Bhaloo Dream Big. Work Hard. Stay Focused & live the best life—a life other people wish they can live.
Joined March 2022
- Tweets189K
- Following11.1K
- Followers23.7K
- Likes122K
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے
اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ۔
یہاں پر راج صرف عمران خان کا چلے گا ۔
@TeamInqilab_
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @S1kndr @Hori_IK @143Syeda @AntalHyat_ @Hk2sa @powerofjutt @SadiiOfficial1 @aminuallah10 @Kamalshah199
ہم نکل گئے تو تیری محفلیں ویران رہ جائیں گی، ہماری خاموشی بھی تجھے عمر بھر پکارے گی۔ یاد رکھنا، کچھ لوگ بچھڑتے نہیں، روح میں ایسا درد چھوڑ جاتے ہیں کہ زندگی بھر بھلائے نہیں جاتے۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*محبت کے اگر سو حِصے ہوں تو ننانوے کی حقدار ماں ہے*😭😭🤲🤲🤲
#متاعِ_دل
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
انسان بڑا سخت جان ہے
یہ جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں
ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پُہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں
انسان بڑا سخت جان ہے
یہ جس بات کا تصور بھی برداشت نہیں کر سکتا
جب وہ حقیقت بن کر ٹوٹتی ہے تو چپ چاپ برداشت کر لیتا ہے
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں لیکن حقیقت میں
ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پُہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
💚❤️ تمام عمران خان اور PTI سپورٹرز توجہ دیں! 🇵🇰
اپنا X ہینڈل کمنٹ کریں اور دوسرے PTI سپورٹرز کو فالو کریں۔ آئیں، ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور اپنی کمیونٹی کو مضبوط بنائیں۔ 🤝
@DaniDanielxr
@zayn121K1
💯 فالو بیک ضرور ملے گا!
#ImranKhan #PTISupporters #FollowBack
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @S1kndr @Hori_IK @143Syeda @AntalHyat_ @Hk2sa @powerofjutt @SadiiOfficial1 @Basillkhan @aminuallah10 @Kamalshah199
عمدہ تخیل ہے 💞 اسی کو آگے بڑھاتا ہوں 👇
دل سے اتر جائیں گے ، یادوں سے نکل جائیں گے
ہم خانہ خراب تیرے خوابوں سے نکل جائیں گے
درویش صفت ہوں ماحی میرا عشق ہے صوفیانہ
ہم عشق کے رائج ان نصابوں سے نکل جائیں گے
#دل_سے_دل_تک #اختر_ماحی
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
إنّا للہ و إنّا إليه راجعون... 💔
ہماری بہن اور @TeamIqilab_ کی ایڈمن
@mesamalik
@bebosayss
کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
اس دکھ کی گھڑی میں آپ سب سے درخواست 👇🏻
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
꧁ 🖤 ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دیا ❤️🔥 ꧂
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
باتوں باتوں میں تیری باتوں سے نکل جائیں گے
ہم دنوں میں تیری راتوں سے نکل جائیں گے
دیکھ زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جائے گی
زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
باتوں باتوں میں تیری باتوں سے نکل جائیں گے
ہم دنوں میں تیری راتوں سے نکل جائیں گے
دیکھ زندگی تو ہمیں ڈھونڈتی رہ جائے گی
زندگی ہم تیرے ہاتھوں سے نکل جائیں گے۔۔۔
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @143Syeda @S1kndr @AntalHyat_ @Hk2sa @aminuallah10 @Kamalshah199 @SadiiOfficial1 @itx_fatih
No one understands the pain of living without a mother until Allah calls their mother back. 💔 It’s a heartbreak beyond words, a void no one can fill, and a pain the heart carries forever. Life never feels the same again.
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*میرے حصے میں یار خوشی* *نہیں*
*کوئی—*
*غم مجھے اور غموں* *کو___راس ہوں*
*میں—*
*مجھ سے کون پوچھے گا* *میرے بارے*
*میں—*
*آخر کس کو بتاؤں* *کہ___اداس ہوں*
*میں۔۔۔* 💕
#متاعِ_دل
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
*تم چاہو تو تیرے پیروں پہ سر رکھ دوں مگر*
*شرط یہ ہے کہ تمہیں محبت محسوس ہو غرور نہیں* سعدی ✍️
#متاعِ_دل
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @2Sehr @Dr2BS @Hori_IK @143Syeda @AntalHyat_ @Hk2sa @powerofjutt @fatimaVibess0 @GullZarmingy @Kamalshah199
*عشق میں مبتلا شخص کے لیے _______❤️🩹🫠*
*دنیا کی آبادی صرف ایک شخص ہوتا ہے سعدی ✍️ 💔🥹*
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ تیری انا کی تسکین کچھ دنوں کی ہے تم خدا کے سامنے نہ گڑگڑائے تو مجھے کافر کہنا۔ 🥀














