𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
السلام علیکم 💕
عمران خان صاحب کی آواز بننا ہے اور سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کرنا ہے؟
یہ وقت خاموش تماشائی بننے کا نہیں، اپنا کردار ادا کرنے کا ہے.
تو آئیے @TeamInqilab_ کا حصہ بنیے اور حق و انصاف کی آواز بلند کیجیے ۔۔۔
جوائن کرنے کے لیے کمنٹس میں YES لکھیں۔ 🇵🇰
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
تیری گفتار سے بھرتے ہیں زخم میرے
تیرا چہرہ مجھ کو شفا جیسا ہے 🙂🖤
@Dr2BS
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ہمارے وہ رہنما اور کارکن جو آج بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں، ہم سے اتحاد اور ثابت قدمی کا تقاضا کرتے ہیں۔
نہ جھکے ہیں نہ بکیں گے
اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے رہیں گے
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
بہت ہو گیا تماشا
اب صرف ایک ہی مطالبہ
خان کو رہا کرو
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Our enemy is not the worker beside us; it is the injustice that keeps an innocent man behind bars. Aim every ounce of hope and energy there, and peaceful victory will surely come.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
جو کارکن مشکل وقت میں ثابت قدم رہے، ان کی قربانیوں کا احترام کریں۔ ایک دوسرے کو مایوس کرنے کے بجائے حوصلہ دیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Peaceful resistance and steadfast solidarity will always defeat authoritarian overreach. Our sole compass is the release of our leader.
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
لافِ رائے جمہوریت کا حسن ہو سکتا ہے
مگر ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہونا مقصد کو توڑتا ہے
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایک قوم، ایک آواز، ایک مطالبہ عمران خان کو رہا کرو!
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
تمام تر رکاوٹوں، گرفتاریوں اور مایوسیوں کو شکست دے کر صرف ایک ہی آواز بلند کریں: عمران خان کی فوری رہائی!
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Petty differences must be kept aside immediately.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Disagreements will come, but turning against each other weakens everything. Channel every ounce of energy toward one clear goal.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ وقت ذاتی پسند ناپسند کا نہیں
یہ وقت اتحاد کا ہے
تمام تر توانائیاں ایک جگہ لگاؤ
فوکس صرف خان کی رہائی
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
جب گفتگو میں تہذیب باقی رہتی ہے تو اختلاف بھی تعلقات کو تباہ نہیں کرتا۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ احترام سے پیش آئیں اور مشترکہ مقصد یاد رکھیں
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Tactical shifts are a part of resistance, but strategic clarity means keeping 100% of our focus on freeing Imran Khan from solitary confinement.
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
جو لوگ لانگ مارچ کے بعد مایوس ہو چکے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ آزادی کی جنگیں صبر، استقامت اور اتحاد سے جیتی جاتی ہیں۔
"Slaves have no real life, and a nation of slaves has no future! 250 million Pakistanis must stand up today against this system of oppression."
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
Petty differences must be kept aside immediately.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Solitary cells cannot win against a people who stay side by side.
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
اس وقت ہماری ساری توجہ صرف اور صرف ایک مقصد پر ہونی چاہیے۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
عمران خان کی غیر قانونی قید پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ اس ظلم کے خلاف ہمارا واحد نعرہ صرف رہائی ہونا چاہیے۔
منزل اگر عمران خان کی رہائی ہے تو راستے کی ہر بحث اسی منزل کے تابع ہونی چاہیے۔ اختلافات کی گرد میں مقصد کا چراغ مدھم نہ ہونے دیں؛ اپنی صفوں کو متحد رکھیں اور اپنی تمام تر توجہ قائد کی رہائی پر مرکوز کریں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
𝐒ᴇʜᴇʀ 𝐁ᴜᴛᴛ ᴵᴺǪᴬᴸᴬᴮᴵ retweeted
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ہم سب کو الزام تراشی چھوڑ کر ایک پیج پر آنے کی ضرورت ہے۔
Replying to @2Sehr
موتیوں کی خوب صورتی صرف انفرادی چمک میں نہیں، اس دھاگے میں بھی ہوتی ہے جو انہیں ایک ہار بناتا ہے۔ ہماری انفرادی آرا اپنی جگہ اہم ہیں، مگر باہمی اعتماد وہ دھاگا ہے جو اجتماعی قوت کو بکھرنے نہیں دیتا۔ اسے نفرت، بدگمانی اور انا کی نذر نہ ہونے دیں۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی





























