彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
فیصل آباد سے ضعیف میاں بیوی جو انتہائی غربت و پسماندگی میں اس گھر کے چھوٹے سے کمرے میں کرایہ پر رہتے ہیں ، بزرگ قریبی فیکٹری میں مزدوری کرتے تھے لیکن آنکھیں خراب ہونے باعث اب بستر پر ہیں ۔
اردگرد کے لوگ کھانا دے دیتے ہیں انھیں راشن فراہم کرنے لیے 8 ہزار درکار ہیں ۔
اس مشکل وقت میں وہ کسی وسیلے کے انتظار میں ہیں ۔
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
کسـی غلـط سـی خطا کی نہ رکھ اُمیـد کہ ہم
بـــڑا منجھــا ہـوا ذوقِ گنـــاہ رکـھتـے ہیــں!!
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
اور جب تم کسی چیز کی تمنا کرو، تو یہ بھی دعا کرو کہ اللہ تمہیں ان دلوں کی خباثت نہ دکھائے جنہیں تم نے کبھی محبت دی ہو۔۔ 🖤🥀
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
جب سے کہا ہے زیادہ سے زیادہ کیا ہی ہو جائے گا تب سے سب کچھ زیادہ ہی زیادہ ہوتا جا رہا 😭🤕🤦🏼♀️
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
Happy Men's Day to men whose words and actions aren't contradictory, whose respect isn't limited to their own families and whose kindness isn't conditional. To men of loyalty, honesty, compassion and integrity. To the real gentlemen🤍
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
دوستوں سے دشمنی اور دشمنوں سے دوستی
بے مروت بے وفا بے رحم یہ کیا ڈھنگ ہے؟
#رازٍ_محبت
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
آن لائن سالوں چلنے والے یارانے ، حقیقی زندگی میں فوتگی پہ دس منٹ پاس بیٹھ کر افسوس کرنے کے مقابلے میں زیرو ہے ۔ اپنے تعلقات محدود رکھیں ، حقیقی رکھیں
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
سوچا تھا کسی شب، سر تیرے سینے پر رکھ کر۔۔۔
ہم چاند کو سورج کے ساتھ، ملتےہوۓ دیکھیں گے۔۔۔
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
ہر مرد کا چھ نکاتی سپنا 😇
سیلری 6 فگر میں ہو 🤗
ہفتے میں 5 دن کام جانا ہو☺️
شاندار 4wd گاڈی ہو 😍
3 بیڈ روم کا گھر ہو 🙃
2 خوبصورت سے بچے ہوں 😘
اور 1 عدد گونگی،بہری بیوی ہو جو دیکھنے میں میں کترینہ اور کام کرنے میں ماسی سکینہ ہو 🤗🙄🙄
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
عمر بڑھنے سے اور کیا ہو گا
بس دکھوں نے طویل ہونا ہے
اور کتنی حیات باقی ہے
اور کتنا ذلیل ہونا ہے
彡 𝕊oℍail 彡 retweeted
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ
ایک وزیر اعلی اپنے سپیکر کو ملنے گئی ہے
یہ ٹوئٹ دیکھنے کے لیے ن لیگ کے کیچڑ میں جا رہا ہوں
دعاؤں میں یاد رکھنا



















