Pinned Tweet
میرے خیال میں پاکستان میں خاص طور پر اور برصغیر میں عام طور پر ہر مسلمان کے پاس کوئی نہ کوئی ایسی ایت ہے جس کے مطابق اس کی بخشش ہو جائے گی
@Vesimeer
imran hassan retweeted
خدارا اپنی بچیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں ورنہ یہ تماشا کسی کے گھر میں بھی ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔🤦🤦
imran hassan retweeted
"ساڈی گل ہوگئی ہے "
کی کامیاب بغیرتی کے بعد پیش خدمت ہے باکس توڑ نئی بغیرتی
"میرا چیف سے ڈائریکٹ رابطہ ہے"
قرآن میں صاف پوچھا گیا ہے اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا زکر کرنے کے بعد کہ
کیا تم نے لات عزی کو دیکھا ہے
تو کافروں سے کوئئ جواب نہی آیا
پچاس سال پہلے پنپنے والا مذہب الحاد اور اس کے پیروکار ملحدین بھی انسان کی ذہنی تخلیق کا ہی نتیجہ ہیں۔۔۔؟(حقیقت میں ایسا ہے)
پھر اس کا وجود بھی محض جھوٹ اور خود فریبی پر مبنی ہوا۔۔۔؟ کیا میں نے ٹھیک کہا؟
2
48
imran hassan retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
imran hassan retweeted
بلاول کو شوق چڑھا تھا عمران خان بننے کا،
اسٹبلشمنٹ نے 24 گھنٹوں میں ہی نواز شریف بنا دیا، جئے بھٹو ،😂
imran hassan retweeted
From Fitna e Hindustan to Indian hospitality
@OfficialDGISPR Kaisey karlay tay ho BC ?
#FreeImranKhan
imran hassan retweeted
یار اسکی شکل ہے بھلا کیمرے کےسامنے آکر قوم کو دھمکیاں دینے کی؟
کسی بھی ملک کے ایک سیکیورٹی ادارے کا سربراہ یوں بک بک کرتے نہیں دیکھا جیسے یہ منہ کھول لیتا ہے
تیرے باپ کا ملک ہے سالے؟
عوام کا جو دل کریگا جسکے خلاف یا حق میں جو لکھنا ہوگا لکھے گا
عسکری دلّا
imran hassan retweeted
فاطمہ کے گھر والے دیعت کے نام پر پیسے لے لیں گے اور کھیل ختم ہو جائے گا ۔۔ بےرحم تو والدین بھی ہے جو غربت کی آڑ لے کر اپنے معصوم بچوں کو ان درندوں کے پاس چھوڑ دیتے ہیں
imran hassan retweeted
لگے ہاتھوں ایک ریفرنڈم اس پر بھی ہو جائے کہ 1971ء میں فوج کو لڑنا چاہیے تھا یا فوراً پتلون اتار کر درست فیصلہ کیا تھا؟؟
imran hassan retweeted
کیا اب این سی سی آئی اے عدلیہ کی ساکھ کو تحفظ دیگی؟
تحریر : مطیع اللہ جان
حکومت اور اسکے ادارے اپنی آئیندہ کی بڑی سیاسی کاروائیوں سے پہلے کیا کوئی بڑی پیش بندی کر رہے ہیں؟ صحافیوں اور کو رائے زنی سے روکنے کے لئیے اب عدلیہ کا کندھا استعمال کیا جائیگا؟ ایسا ہوا تو دنیا میں پہلے حکومت میڈیا دشمن مانی جاتی تھی اب ایسی صورت میں پاکستانی عدلیہ بھی آزادئیِ رائے کی دشمن تصور ہو گی۔
این سی سی آئی اے کو ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ادارہ ہونا چاہئیے، اسکے سربراہ کا عدلیہ کے نام پر عام شھریوں کو یوں دھمکی لگانا عدلیہ کے لئیے اور نہ ہی اس ادارے کی ساکھ کے لئیے مناسب ہے۔ پیکا قانون کا اعلی ججوں کے تصوراتی تحفظ کے لئیے استعمال عدلیہ کو بھی اس متنازعہ قانون کا بینیفیشری بناتا ہے اور عدلیہ کی ساکھ سے جُڑے ایسے مقدمات کی سماعت میں ججوں کی غیر جانبداری نا ممکن ہو جائیگی۔
آئین اور قانون میں عدلیہ کی حکومتی کنٹرول سے آزادی کو یقینی بنانے کا طریقہ کار آرٹیکل 204 میں درج ہے جسکے تحت اعلی عدالتوں کو ججوں کی مبینہ توہین پر از خود کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔ توہین عدالت کے معاملات میں حکومت، پولیس یا تحقیقاتی اداروں کی کاروائیاں یا دھمکیاں ججوں کو اپنی ذات اور آئینی ذمے داریوں کے حوالے سے سرکاری اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینگی۔ایسا ہوا تو پیکا جیسے کالے قانون یا اسکے تحت توہین عدالت سے ہٹ کر جاری مقدمات میں بھی ججز ایسے سرکاری و تحقیقاتی اداروں کے زیر اثر آ جائینگے۔
عدلیہ کو اپنی آزادی کی جنگ این سی سی آئی اے کے ذریعے نہیں اپنے آئینی اختیار، کنڈکٹ اور عدالتی فیصلوں میں درج آئینی دلیلوں پر لڑنی ہے۔ عدلیہ اور این سی سی آئی اے میں یہ ممکنہ رابطے اور تعلقات ملک میں پہلے سے جاری جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلوں کی کاروائیوں میں ججوں کو بھی فریق بنا دیگی ۔ یعنی کہ ظالم مارے گا اور رونے بھی نہیں دیگا۔
اگر عدلیہ کو اپنی ساکھ کے لئیے اپنے استدلال اور فیصلوں کی منطق کی بجائے کسی پولیس والے کی ضرورت پڑ رہی ہے تو لوگ پولیس کے خلاف اپنی شکایات / رٹ درخواستیں لیکر عدالتوں کی بجائے کہاں جائیں گے۔ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت تو ہے مگر اس جدید دور میں یہ کام پولیس کے ڈنڈے کا نہیں بلکہ معاشرے کے دانشوروروں اور اُنکی دلیلوں کا ہے۔ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ماضی میں پیمرہ کا سربراہ بھی ایک ریٹائرڈ پولیس آئی جی لگایا گیا تھا۔
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
imran hassan retweeted
یہ بھی ایک ڈرامہ ہی ہے کیونکہ آصف زرداری تو بطور صدر خیبر پختون خوا کے لئے سخت ترین آرڈینس جاری کر رہے ہیں ۔
یہ Good cop اور Bad cop والا کھیل بہت پُرانا ہو گیا ہے
سر جب یہ بھولا ریکارڈ کسی ہوئی پینٹ پہن کر جاتا ہے تب بھی ایسا ہی ہونا چاہیے 👍
پڑھائی ہو رہی ہے یا نہیں وہ الگ بات ہے۔
لیکن مجھے غصہ اس ٹیچر یا پرنسپل یا جو بھی ہے اس پر ہے کہ اس صحافی کو پکڑ کے تین چار لگائی کیوں نہیں۔
یہ کوئی طریقہ نہیں بوتھا اٹھا کے ہر جگہ گھس جاؤ کہ ہم صحافی ہیں۔
وہ بار بار کہہ رہی ہے اندر لڑکیاں ہیں آپ ریکارڈنگ نہیں کر سکتیں لیکن اس بی بی نے ریکارڈنگ کرنی تھی ۔ روم میں بچیوں کو دکھا کر کونسا تعلیمی سسٹم اس صحافی نے نے ایکسپوز کرنا تھا ۔
1
1
28
imran hassan retweeted
ایسے ہی بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کیا بلوچستان کے بھی مزید صوبے بنائے جائیں گے؟ کیونکہ وہاں تو فوج کی رِٹ صرف کوئٹہ کینٹ تک محدود ہے باقی بلوچستان میں تو بی ایل اے کی حکومت ہے۔





















