Pinned Tweet
میں نے ووٹ عمران خان کو دیا لیکن میرے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا گیا،
میں احتجاج کے لیئے اسلام آباد آیا تو مجھے رینجرز نے قتل کر دیا۔
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
@TeamPakPower
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
For Pakistan,
For Imran Khan,
May Allah have mercy on the nation, Ameen!
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
میں انقلاب پسندوں کے اِک قبیل سے ہوں
جو حق پے ڈٹ گیا اُس لشکرِ قلیل سے ہوں
#ReleaseYouthWorkers
#RealeaseEhsanMushtaqToor
#ReleaseMubashirAbbasi
#ReleaseNoumanTariqWahla
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @1_saddu
When injustice becomes law, resistance becomes duty. We stand with Imran Khan!
ImranKhan OurLeaderKhan #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
جب وقت خراب چلتا ہے تب پیچھے سے
ہنسی کی آواز اکثر جانی پہچانی ہوا کرتی ہے
یہ ہیش #ہمارا_لیڈر_صرف_خان اس وقت پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بن چکا ہے!!
@TeamInqilab_
عمران خان ناحق قیدِ تنہائی میں ہیں، خاندان جبری حراست میں ہے، خیبرپختونخوا پر گورنر راج مسلط کر دیا گیا ہے، وزیراعلیٰ کے پی، اسپیکر اور صوبائی صدر اغوا، مگر پارٹی اندرونی اختلافات اور ایک دوسرے پر غداری کے الزامات میں الجھی ہوئی ہے۔ مائنس عمران خان کے منصوبوں کی بازگشت بھی ہے۔ ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، کوئی گروپ نہیں!
خان کی رہائی سے توجہ ہٹانا ہی اصل غداری ہے۔
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
ظلم کے نظام کے خلاف کھڑے ہو کر کلمہ حق بلند کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، مگر اس دور میں یہ جرات صرف عمران خان نے دکھائی ہے۔ ان کی قیادت پر اس قوم کو فخر ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
جو ہر حال میں قوم کا خیال رکھتا ہے
اس کے ساتھ رہیں گے ہم
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
خان صاحب کی جدوجہد نے ہمیں سکھایا کہ حق کا راستہ مشکل ضرور ہے، ناممکن نہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
کسی منصب کی چمک نہیں، کسی اقتدار کی کشش نہیں۔۔
ہمیں چاہیے وہ قیادت جو پاکستان کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کی راہ دکھائے۔
دلوں کا انتخاب۔۔ عمران خان!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
جس ملک میں انصاف ہی مہنگا ہو تو انسانی جان کی کیا قدر؟
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
ظریہ وہی مضبوط ہوتا ہے جس کی بنیاد شعور، اصول اور مستقل مزاجی پر ہو۔ اپنے مؤقف پر قائم رہیں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور پاکستان میں انصاف و جمہوریت کے لیے آواز اٹھائیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
My admiration for Imran Khan will always be connected to my wish for a peaceful, united, and prosperous Pakistan.
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
No alternative will ever gain acceptance among true supporters. Imran Khan is our only leader. Reject every group and fight for release.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
@tehzeeb_yaafta
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
اللّہ تعالیٰ اپنے بندوں کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جسکے ساتھ اللّہ تعالیٰ کی مدد ہو ساری دنیا مل کر بھی اسکو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔الحمدللہ
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
مائنس عمران خان پلان اب کھل کر سامنے آ چکا جو کہ اندرونی سہولت کاروں کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا
تمام بہروپیوں کو پہچاننا ہوگا اور فقط عمران خان صاحب کے نظریہء حقیقی آزادی کے تحت اپنی کاوشوں کو ایک نئی جہت بخشنی ہوگی
عمران خان صاحب اس وطن کی تقدیر سے جڑے ہوئے ہیں، وہ قید میں ہیں تو سارا وطن قید میں ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کے لیے جان بھی حاضر۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
آج جب عمران خان ناحق قید میں ہیں تو پارٹی کے اندر آپسی لڑائیاں چل رہی ہیں۔ مائنس عمران خان کے منصوبے بھی سامنے آ گئے ہیں۔ ہم کسی گروپ کو نہیں مانتے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
بہت ہی چھوٹے قد کے کم ظرف آدمی ہو تم @fkkundi
جھنڈے اُتارنے سے بھی کبھی نظریئے ختم ہوئے ہیں
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
اس شخص کو مائنس کرتے کرتے ملک کا بیڑا ہی غرق کردیا،
جن کے ساتھ عوام ہو وہ آپ مائنس کر ہی نہیں سکتے!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
خان ہی لیڈر ہے ہمارا
جو کرپشن کے خلاف لڑتا رہا
ہم اس کے ساتھ ہیں
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
لیڈر صرف خان
جو عوام کے دکھوں کو سمجھتا ہے
اس کی قیادت میں امید ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ retweeted
ایک عام شہری جب سیاست میں اپنی آواز تلاش کرتا ہے تو اسے ایسا نظام چاہیے جہاں اس کی رائے کی قدر ہو، انصاف ملے اور قانون سب کے لیے برابر ہو۔ یہی خواب ایک بہتر پاکستان کی بنیاد ہے۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Replying to @TeamInqilab_
نظریہ وہی زندہ رہتا ہے جو دلوں میں گھر کر جائے، خان ہمارا فخر ہے۔ ✊ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان

































