برطانوی یہودی اسرائیلیوں نے اپنا ملک اسرائیل بنانےسےپہلےمسلمانوں اور مجاہدین کو روکنےمارنے کنٹرول کرنے کیلئےخلافت ختم کی چھوٹے چھوٹے ملک بنائے اور ان میں اینی وفادار ایجنٹ فوجیں بنائیں اسلام مجاہدین کو کنٹرول کرنےکیلئے
خود دیکھ لو ان فوجوں نےصرف مسلمانوں کا قتل عام کیا ہر ملک میں
اچھے تخلیقی کام کو ضرور دیکھا اور سراہا کریں اسطرح کی سوچ ویڈیو میوزک اور اسکی عکاسی پر بہت دن لگتے ہیں 🙏
نیچے اکاؤنٹ مینشن کررہا ہوں یہ ویڈیو اس دوست کی کاوش ہے اگر ویڈیو اچھی لگے تو بھائی فالو کرلیں کوئی نقصان نہیں ہوگا میری گارنٹی ہے @AshuftaaSar 🙏🙏
Mm313 retweeted
بلاول صاحب کے اندر بھی کبھی کبھی پاپولر پولیٹکس کا خیال آتا ہے ، بلاول کا خون جوش مارتا ہے ، کہ ماں کی نقش قدم پر چلوں ، لیکن باپ کہتا ہے کہ بندے دا پتر بن تو میرا بھی پوتر ایں 😂
پی ٹی آئی ایم پی اے نے آخر کردی۔۔۔۔۔۔۔see more
Mm313 retweeted
چونکہ یہ مریم نواز، حمزہ، بلاول سے زلیل ہوتے ہیں تو اس کا یہ بدلہ عوام سے نکالتے ہیں ان پر ایسے فرعونیت جھاڑ کر
Mm313 retweeted
تمام منافق اینکرز کے شو میں بلاول کا جانا اور پھر ان انٹرویوز کو مین سٹریم میڈیا پر چلانا دیکھ کر کنفرم ہوگیا ہے کہ فِکس میچ کا دوسرا فیز چل رہا ہے کیونکہ مولانا پہلے فیز میں کوئی خاص اثر نہیں ڈال سکے تھے .
پی ٹی آئی والو خواہ مخواہ اب اسے ہیرو نہ بنا دینا پلیز 🙏
Mm313 retweeted
🚨اس نے ایک اوبر (Uber) گاڑی صرف اس لیے بک کروائی تاکہ اس کے ڈرائیور کو قتل کر سکے۔ جب ڈرائیور اسے لینے آیا تو اس نے بڑے پیار سے پوچھا: "آپ کا دن کیسا گزر رہا ہے؟" اسی وقت نوجوان نے اسے گولی مارنے کا فیصلہ کیا
یہ واقعہ 7 اگست 2025 کو رات تقریباً 3 بجے امریکی شہر البوکرکی میں پیش آیا
18 سالہ شیلیکی سانچیز نے اپنی گرل فرینڈ کے اوبر اکاؤنٹ سے گاڑی بک کروائی۔ جوزف اینڈرس نامی ڈرائیور اسے لینے پہنچا۔ دونوں کے درمیان بات چیت ہوئی اور ڈرائیور بہت اچھے انداز میں پیش آیا
لیکن سانچیز نے اسے تقریباً پانچ گولیاں مار دیں، گاڑی سے باہر نکالا اور اس کی گاڑی لے کر فرار ہوگیا
اس کے بعد وہ اپنی گرل فرینڈ کو لینے گیا اور دونوں میکڈونلڈز چلے گئے
جب پولیس نے پوچھا کہ اس نے ایسا کیوں کیا تو اس نے جواب دیا
میں بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھا۔ جن لوگوں پر غصہ نکالنا چاہتا تھا، ان پر نہیں نکال سکتا تھا، اس لیے جو بھی سامنے آیا، اسی پر غصہ نکال دیا
تفتیش کے دوران اس نے بتایا کہ ڈرائیور بہت اچھا انسان تھا، لیکن اسے قتل کرنا آسان تھا
اس نے مزید کہا
مجھے کوئی افسوس محسوس نہیں ہوا۔ عام طور پر مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے، لیکن اس بار کچھ مختلف تھا
مجھے مزہ آیا۔ ایسا لگا جیسے جسم میں اچانک جوش اور طاقت آگئی ہو
جب پولیس افسر نے پوچھا کہ تمہارے خیال میں تم نے کتنے لوگوں کو قتل کیا ہے؟
اس نے جواب دیا
میں کوئی سیریل کلر نہیں ہوں۔ تقریباً تین لوگوں کو
پھر اس نے اپنی بات درست کرتے ہوئے کہا
اوبر ڈرائیور کو ملا کر چار ہوگئے
اس نے دعویٰ کیا کہ پہلا قتل اس نے مڈل اسکول کے زمانے میں کیا تھا۔ پولیس ابھی ان دعوؤں کی تحقیقات کر رہی ہے
حیران کن بات یہ ہے کہ اسی انٹرویو میں اس نے کہا کہ وہ مستقبل میں نرس بننا چاہتا ہے تاکہ بزرگ لوگوں کی دیکھ بھال کر سکے
اب اسے وفاقی الزامات کا سامنا ہے اور استغاثہ اس کے لیے سزائے موت کا مطالبہ بھی کر سکتا ہے
صرف 18 سال کی عمر، چار قتل کرنے کا دعویٰ، اور قتل کو ایک خوشگوار تجربہ قرار دینا
آپ کے خیال میں کیا ایسے شخص کو دوبارہ کبھی جیل سے باہر آنے کا موقع ملنا چاہیے؟
Mm313 retweeted
Replying to @Ehsan038
لیکن جو ایک شارٹ بلو نے کھیلا ھے وہ شاہدیب حرامزادے کے پورے پروگرام پر بھاری ھے۔ " روڈ کا ٹھیکا اب FWO کو دے دیا گیا ھے، اب آپ کی چوں بھی نہیں نکلے گی" 😀😀😀
Mm313 retweeted
Replying to @Ehsan038
اس بھٹو خاندان نے پاکستان توڑ کر جو پاکستان کو زخم دیا تھا اس پر بھٹو کو لٹکانے کے بعد اسکی باقیات کو دھکے مار کر ملک بدر کر دینا چاہیے تھا ۔
پتہ نہیں پھر کس بے غیرت نے اس بھٹو + زرداری خاندان کو ملک ہر مسلط کیا ۔
@cutehunmee @ZainabAliPPP
کراچی میں سیف سٹی لگ گیا ہے، گرین لائن چل رہی، کے فور منصوبہ قبل از وقت مکمل ہو گیا تھا یونیورسٹی روڑ سات دن کی قلیل مدت میں بنایا آپ نے پھر کیوں لوگ آپ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے؟ شاہزیب خانزادہ
تم بک گئے ہو جیو پی ایم ایل این سے پیسہ لیتا ہے اور کراچی میں ہوئے کاموں کو لاہور کا بتاتا ہے، بلاول
او تپ گئی او، خانزادہ
بدتمیزی نا کریں جائیں میں شو چھوڑ رہا اب میں حامد میر کو ہی انٹرویو دوں گا، بلاول
Mm313 retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
Mm313 retweeted
The army runs DHA Karachi: 8,797 acres on the sea.
2008: its ~$115m desalination plant opens. Shut by 2010.
2020: residents protest the flood. 22 are named in an FIR.
2026: the mayor lives there and depends on tankers.
Land by the thousand acres. Water by tanker.
#AuditTheGenerals
She shot porn for six or seven years. Then she walked into a three-hour seminar that turned out to be about Islam, bought a Quran and changed her name.
Ask Rae Lil Black if she regrets the porn and she says no. "If I didn't do this, maybe I didn't meet Islam."
In the video below, the host asks how she survived being sexualized every day. Wait for what she says the Quran told her about everyone who judges her.
Everybody assumes it's a gimmick. She says the conversion cost her hundreds of thousands of followers.
Born Kae Asakura in Japan, she moved to Europe, then to Thailand. The money from porn? "It's a secret." When she started, she says, "I was stupid. It was cheap, but I agreed."
Before Islam she admits she was "a very bad daughter." She moved to Europe without telling her parents and blocked them for a whole year. Now she calls them three or four times a week.
Some Muslims still call her a liar. She doesn't care. "I don't need humans' acceptance."
Her new name is Nuray Istiqbal.
Real conversion, or the smartest rebrand in porn history?
1
289
She shot porn for six or seven years. Then she walked into a three-hour seminar that turned out to be about Islam, bought a Quran and changed her name.
Ask Rae Lil Black if she regrets the porn and she says no. "If I didn't do this, maybe I didn't meet Islam."
In the video below, the host asks how she survived being sexualized every day. Wait for what she says the Quran told her about everyone who judges her.
Everybody assumes it's a gimmick. She says the conversion cost her hundreds of thousands of followers.
Born Kae Asakura in Japan, she moved to Europe, then to Thailand. The money from porn? "It's a secret." When she started, she says, "I was stupid. It was cheap, but I agreed."
Before Islam she admits she was "a very bad daughter." She moved to Europe without telling her parents and blocked them for a whole year. Now she calls them three or four times a week.
Some Muslims still call her a liar. She doesn't care. "I don't need humans' acceptance."
Her new name is Nuray Istiqbal.
Real conversion, or the smartest rebrand in porn history?
Mm313 retweeted
غیرت میں آ کر شوہر نے بیوی اور مالک مکان کو مار ڈالا ۔ CCD خبر پہنچتے ہی سرگرم ۔ شوہر مقابلے میں پار کر دیا
#Crime #CrimeNews #CrimeStory #ViralVideo #FaisalabadCrime
Mm313 retweeted
Replying to @PanjabMarkhor
76 سال بعد پتا چلا کہ یہ فوجی وردی والے ہی اصل میں پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے دشمن ہیں
دنیا میں کون سی فوج اپنے ہی بے گہناہ شہریوں کا قتل عام کر کے ان کی لاشوں کو کیمیکل سے جلاتی ہے وہ بھی ایک غدار وطن ڈکٹیٹر جو ایک رنڈی کا عاشق بنا ہوا ہے اس رنڈی کی خاطر پورا ملک تباہ کر دیا
Mm313 retweeted
ٹوٹی بند کر کے نہایا کر "
ایک دفعہ ایک شخص ایک ڈاکٹر کے پاس گیا اور اس کو تنگ کرنے کی غرض سے پوچھا کہ "ڈاکٹر صاحب ! ایسا نسخہ بتاؤ کہ میں نہاؤں تو گیلابھی نہ ہوں "
ڈاکٹر بھی سیانا تھا : اس نے نسخہ لکھ دیا - جب اس نے نسخہ کھولا تو اس میں لکھا تھا
"ٹوٹی بند کر کے نہایا کر "
وہ مریض بلاول بھٹو تھا اور وہ ڈاکٹر ایک انصافی تھا - میں نے ابھی جیو پر شاہزیب خان زادہ کے ساتھ بلاول کا کا انٹرویو سنا - پورے انٹرویو میں نہ بلاول یہ ماننے کو تیار تھا کہ اس نے چھبسویں اور ستائیسویں ترمیم میں ووٹ دے کر غلط کیا نہ وہ ان ترمیموں کو سپورٹ کرنے پر آمادہ تھا -
نہ وہ تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو چھیننے کے عمل پر شرمندہ تھا اور ساتھ ان سیٹوں کو تحریک انصاف کو واپس دینے پر بھی زور دیتا رہا -
یعنی اس کو حکومت کے گرم پانی سے نہانا بھی ہے اور ساتھ گیلا بھی نہیں ہونا - بھائی ! اس ساری چوری میں تم شراکت دار ہو - نہ تمہارا انگریزی لہجہ اس چوری کو چھپا سکتا ہے نہ میڈیا پر غصہ کرکے اس ذمے داری سے آپ بچ سکتا ہیں - نہانا ہے تو گیلا تو ہونا پڑے گا وہ بھی غلاظت والے اس پانی سے جس کی بدبو سے اب آپ کا اپنا سانس گھٹے گا اور تحریک انصاف بس اب ناک پر رومال رکھ کر "چی چی چی کرے گی -
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------------
@siasatpk @MoeedNj @SabeeKazmi786


























