🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981) header
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981) profile picture
Joined February 2026
Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
🚨🚨#BREAKING: #Quetta’s local court refused physical remand request of @NCCIAOFFICIAL and sent Journalist @ShahidMaitla on judicial remand to jail.
10
1
71
1,096
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
بریکینگ نیوز 🚨 ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دوسرا ٹویٹ!! عمران خان سے فیملی اور وکلا کی ملاقات نہ کرانا, اور عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنا!! انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!! سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دورانِ حراست مناسب طبی سہولیات، اہلِ خانہ سے ملاقاتوں اور وکلا سے باقاعدہ مشاورت کے حق سے مسلسل محروم رکھنا پاکستان کی بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو دسمبر 2025 سے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے اگست 2026 میں اپنی بہن سے ہونے والی دو ملاقاتوں کے۔ انہیں مارچ 2026 سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انسانی رابطے سے بتدریج مزید الگ تھلگ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث ان کی ذہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوئی ہے۔ ان کی عمر 74 برس ہے اور وہ شدید بلڈ پریشر کے مسائل کا شکار ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے باوجود انہیں آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ کو بھی مناسب طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ان کے حقوق سے محروم کرکے پاکستانی حکام بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ عمران خان کے اہلِ خانہ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ستمبر میں ان کی تین بہنوں کو گرفتار کیا گیا اور عمران خان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مجوزہ مارچ سے متعلق وسیع اور مبہم خدشات کی بنیاد پر انہیں حفاظتی تحویل میں رکھا گیا۔ ان کی دو بہنوں کو رہا کر دیا گیا، تاہم علیمہ خان اب بھی لاہور میں زیرِ حراست ہیں۔ پاکستانی حکام کو چاہیے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر مناسب طبی سہولیات فراہم کریں اور اہلِ خانہ و وکلا سے ان کی باقاعدہ ملاقاتیں بحال کریں۔ عمران خان کے اہلِ خانہ، بالخصوص ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی ان کی بہنوں کی سیاسی انتقام پر مبنی گرفتاری بند ہونی چاہیے۔ اس میں علیمہ خان کی فوری رہائی بھی شامل ہے
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
2
769
1
1,565
8,281
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
ہماری زندگیوں میں بس خان صاحب کی کمی ہے انشااللہ دن بدلیں گے
10
79
426
2,274
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
ہم بے بس نہیں ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے لڑیں گے۔ ہم ہر فورم پر جائیں گے۔ — علیمہ خانم، اگست 2026
18
22
362
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
عمران خان نے اپنے وکیل سے کہا کہ میرے ساتھ جو کر رہے ہیں وہ ساری قوم کے سامنے آنا چاہیے، عمران خان نے وکیل کے ذریعے عدالت میں درخواست دے دی ہے، کہ میرے کیس کی سماعت لائیو چلائی جائے تا کہ پوری دنیا دیکھ سکے کہ آپ کس طرح کا گند گھول رہے ہیں، عمران خان تاریخ رقم کر رہا ہے۔
60
127
1,187
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
بلاول کو دفع کرو اور خان صاحب کی صحت پر بات کرو یہ بلاول مولانا سب کے سب ڈسٹرکشن ہیں خان صاحب کی زندگی خطرے ہیں اور میں نوٹ کر رہا ہوں کہ پی ٹی آئی والے بلاول پر زیادہ بات کر رہے اور خان صاحب کی صحت پر کم بات کر رہے ہیں۔
6
116
1
350
2,360
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
وڈیو والی سرکار نے بلاول ہاؤس لاہور کی ویڈیو جاری کی ہے اور منی ٹریل مانگی ہے ۔ ۔ کُکڑی بن کر رہو اور موج کرو ورنہ کیسز اور جیل جانے کے لیے تیار رہو
4
13
31
1,053
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
“I may not leave prison alive.” Former Prime Minister Imran Khan’s sons speak to Sky News. #ImranKhansLifeIsAtRisk 🧵 1/5
7
253
2
447
7,625
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
یہی بات کسی عام PTI سپورٹر نے کی ہوتی تو۔۔۔
13
132
5
769
13,379
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
"عجب تیری سیاست، عجب تیرا نظام۔۔ پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجے میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کیے۔ اپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ ادا کرنا ہے تو گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اٹھانے کی سمری صدرِ مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟"۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر @mustafa_nawazk سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
2
48
197
3,434
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
یہ ہیں وہ ایف آئی اے(Director FIA) کے افسر جن کے گھر سے معصوم فاطمہ اصغر کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ان تمام لوگوں کے لیے نشانِ عبرت ہے جو عہدے اور اختیار کے نشے میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ آپ جتنی چاہیں عزت کما لیں، جس عہدے پر بھی پہنچ جائیں، ہر جگہ آپ کو وی آئی پی پروٹوکول ملے، لیکن جو ظلم آپ اپنے گھر کی چار دیواری میں چھپاتے ہیں، جب وہ باہر آتا ہے تو نسلوں کی کمائی ہوئی عزت خاک میں مل جاتی ہے۔ پھر نہ آپ کسی کو منہ دکھانے کے قابل رہتے ہیں، نہ آپ کی ظالم بیوی، نہ بچے۔ رپورٹس کے مطابق بچی پر تین سال سے تشدد ہو رہا تھا۔ تو کیا اس شخص کو اپنے ہی گھر کی حالت کا علم نہیں تھا؟ بچی کے جسم سے گرم استری کے نشانات اور ڈنڈوں کی گہری چوٹیں ملی ہیں۔ اگر اپنے گھر میں، حتیٰ کہ قریبی ترین رشتے میں بھی درندگی نظر آئے تو اسے چھپانے کے بجائے فوراً علاج اور قانونی کارروائی کی طرف لے جائیں، ورنہ ایک دن یہی خاموشی آپ کی عزت کا جنازہ نکال دے گی۔۔۔ These are the FIA officials from whose home the body of innocent Fatima Asghar was recovered. This incident is, once again, a lesson for everyone who, intoxicated by rank and authority, considers themselves above the law. You may earn as much respect as you like, rise to any position, and receive VIP treatment everywhere. But the cruelty you hide within your own home, once it comes out, destroys in a moment the honor built over generations. After that, neither you, nor your wife, nor your children can face anyone. According to reports, the child had been subjected to violence for three years. Was this man truly unaware of the condition of his own household? Burn marks from a hot iron and deep injuries from beatings were found on the child's body. If brutality is visible in your own home, even within the closest of relationships, do not hide it. Take it immediately toward treatment and legal action, or one day this silence will bring about the funeral of your honor.
36
342
6
482
7,011
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
جے یو آئی ، پی پی کا ماضی پی ٹی آئی کے ساتھ تلخ رہا ہے۔ اور حالیہ چار سالوں میں یہ جماعتیں آئین کوقتل کرنے میں برابر کی شریک رہی ہیں ۔ لیکن پھر بھی میں سمجھتی ہوں کہ منہ زور گھوڑے کو لگام ڈالنے کے لئے تینوں کو اکٹھا ہونا پڑے گا ورنہ اکیلے اکیلے لڑائی میں نقصان سب کا ہے۔
28
149
4
1,144
6,435
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
19 نومبر #کوٹلی، ریاستی جبر، تشدد اور مبینہ ریاستی دہشت گردی کے خلاف جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر یونیورسٹی آف کوٹلی میں طلبہ کا احتجاج۔
5
19
514
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
علیمہ خان کو محض اس لیے حراست میں رکھا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے بھائی عمران خان کے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کی اور ان کے لیے انصاف، طبی سہولیات اور اہلِ خانہ سے ملاقات کا مطالبہ کیا۔ اپنے بھائی کے حقوق مانگنا کونسا جرم ہے! شرم کرو! علیمہ خان کو فوری رہا کرو! سیاسی انتقام بند کرو! #PakistanUnderFascism
4
14
326
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
پنجاب پولیس کے بعد اب حاضر ہے پنجاب بینک کا ملازم! شہری کے ساتھ دست و گریباں، بدتمیزی کرتے ہوئے صاف کہہ دیا: ’’جا، تیرا کام نہیں کرنا!‘‘ ملک میں ہر جگہ ایسے بدتمیز اور بدمعاش عناصر نے جیسے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رکھا ہے۔ عوام کو عزت دینے کے بجائے ان سے الجھنا، دھونس جمانا اور شہریوں کو اپنا ذاتی ملازم سمجھنا معمول بنتا جا رہا ہے
45
130
1,338
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
ڈڈیال 19 نومبر 2026 تازہ اطلاعات کے مطابق احتجاج کرنے والے 4 طلباء کو پاکستانی فورسز نے پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔
18
44
542
سب گول مال ہے ۔ سب ڈرامے بازیاں ہیں
جےیوآئی کا اپنے کارکنوں کو تیار رہنے کا پیغام جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ۔ایک طرف تھریٹ لیٹر اور دوسری طرف سیکورٹی کی واپسی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے۔جے یو آئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
17
سب ڈرامے بازیاں ہیں
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی تمام سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے جےیوآئی قیادت کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو حکمران ذمہ دار ہوں گے کارکن الرٹ رہیں ،قائد جمعیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی وقت کال دی جاسکتی ہے ،،میڈیا سیل جے یو آئی
2
ڈرامے بازیاں
بریکنگ مولانا فضل الرحمن کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی۔ کارکنان ہوشیار رہیں، قیادت کے تحفظ کے لیے کال دی جا سکتی ہے۔ کامران مرتضی
1
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے خلاف ایکشن بھی بند ہو گئے اور مولانا کے ہارڈکور بیانات آنا بھی بند ہو گئے لگتا ہے کھوتی تھاں تے آ گئی اے ہر کوئی عمران خان نہیں ہوتا
20
489
6
2,119
10,081