ننا باہوٹ نے پاروکہ اخس مہروان نن۔۔۔توار ۔۔۔سیمک بلوچ
@SahilaBaloch @S_ismail777 @Senator_Baloch @PirdhanB @SenatorMumtaz @LoveBizenjo143 @mirbehramb @AQuddusBizenjo @Noormengal_ @ZubairShahAgha1 @Meena_Majeed @bismil_baloch @sakhtarmengal @BanariMengal @BehramLehri
آگاہ retweeted
کوئٹہ/متعدد خاتون بےہوش
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے تقیسم کے وقت بھگدڑ سے متعدد خاتون بےہوش ہوگئی۔۔
@Marriyum_A
@ShaziaMarri_PPP
@iFarahAzeemShah
@ARYSabirShakir
@HamidMirPAK
@MHidayatRehman
آگاہ retweeted
ضیاء لانگو کیلے بھرکی ٹینکی سے پیسے برآمد ہوئے کرائم برنن کے حوالے تو ضیاء لانگو کو کرنا چاہئے۔۔۔مولانا ہدایت الرحمان @MHidayatRehman کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
@MeerLangau @iFarahAzeemShah @AQuddusBizenjo
سب سے بڑا ڈرامہ۔۔۔
قدوس بزنجو نے حلف اٹھاتے ہی صفائی مہم۔شروع کیا لیکن اب میٹروپولیٹن گاڑیوں کیلئے پٹرول نہ ہونے سے فرح عظیم اور قدوس بزنجو کا لٹل پیرس کا مرکز میزان چوک گبدی کے ڈھیر میں تبدیل
@AQuddusBizenjo @jam_kamal @ZahoorBuledi @LoveBizenjo143
Your friend MUBARIK KHAN has invited you to become a part of Easypaisa family. Register on the easypaisa app to earn Rs.100 upfront reward and win a reward for your buddy as well!
eptelenorbank.page.link/E8PT…
16
حکومت بلوچستان کے مطابق پسنی فشریز کی غیرقانونی فشنگ میں ملوث پانچ کشتیوں کی ضبط شدہ مچھلیاں 39,96,000 میں فروخت....گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سخت کریک ڈاؤن کرکے پانچ کشتیوں کو اپنے تحویل میں لے لیا
@AQuddusBizenjo @MHidayatRehman @MeerLangau @LiaquatShahwani @jam_kamal
ظہور بلیدی نے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ سیل کے لیے پوری دنیا کے خزانے ناکافی ہیں اگر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے خزانہ خالی ہے تو ہزاروں آسامیوں پر بھرتیاں اور ان کی فروخت کیسے ہو رہی ہے ؟
@ZahoorBuledi
1
38
آگاہ retweeted
کرپشن اور لوٹ سیل کے لیے پوری دنیا کے خزانے ناکافی ہیں اگر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے خزانہ خالی ہے تو ہزاروں آسامیوں پر بھرتیاں اور ان کی فروخت کیسے ہو رہی ہے ؟ یہ کرپٹ مافیا صوبے پر ایسا کاری ضرب لگا رہا ہے جس کے اثرات کئی دہائیوں تک نظر آئیں گے ۔
وزیراعلیٰ کا انکشاف
حکومت بلوچستان ملازمین کی تنخواہیں بھی اد کرنے کے قابل نہیں رہی وزیراعلیٰ کا انکشاف۔
این ایف سی ایوارڈ میں وفاق صوبے کا شیئردے۔ترقیاتی کام ٹھپ ہوکر رہ گئے۔انہی رویوں سے احساس محرومی جنم لیتاہے وزیراعلیٰ
@AQuddusBizenjo @sakhtarmengal @jam_kamal @ZahoorBuledi
نورالامین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صادق و امین
نورالامین۔۔۔۔۔بلوچستان کا امین
نورالامین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نورسرزمین
نورالامین مینگل ایک قابل اور ایماندار افسر ہیں اس لیے پنجاب حکومت بھرپور نورالامین مینگل کی خدمات سے فائدہ اٹھارہاہے لیکن بلوچستان نورالامین مینگل سےکرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے محروم ہے
1
2
88
کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا کراچی الیکشن میں دھاندلی اور مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کرنے کیخلاف الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج۔۔۔۔۔۔۔
@JIPOfficial @NaeemRehmanEngr @MHidayatRehman @voiceOFyouth999 @MarajPk
36
کوارڈینٹر وزیراعلیٰ شانیہ خان کا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سنٹرل جیل ہدہ کا دورہ ... اس موقع پر شانیہ خان نے خواتین قیدیوں میں کمبل و دیگر ضروری اشیاء تقسیم کیے
@AQuddusBizenjo @dpr_gob
کان مہترزئی و اطراف میں برفباری کے بعد پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے راستہ بحالی کا کام جاری
@PDMABalochistan @AQuddusBizenjo @dpr_gob @cs_balochistan @LoveBizenjo143 @MeerLangau
1
33
یوٹیلیٹی اسٹور مینیجر گرفتار
کوئٹہ میں سسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطاءالمنیم کا ریلوے اسٹیشن کے یوٹیلٹی اسٹور پر چھاپہ۔
اسٹور مینیجر سرکاری نرخ کی بجائے زیادہ قیمت پر آٹا فروخت کرتے مرتکب پایا گیا
@AQuddusBizenjo @BalochistanFood @cs_balochistan @dpr_gob @LoveBizenjo143 @MeerLangau





















