Anmoolch Ali (@AAnmoolch) header
Anmoolch Ali (@AAnmoolch) profile picture
Pakistan
Joined July 2022
Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)Photo by Anmoolch Ali (@AAnmoolch)
میرا نام عبد الرحمٰن السید ہے اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"
19
2,014
5
8,992
51,940
Anmoolch Ali retweeted
پوری قوم کے سامنے یہ معاملہ رکھنا انتہائی اہم ہے۔ عمران خان صاحب کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ہونے کو آ رہا۔ لیکن جو پرسوں کی میٹنگ میں عمران خان صاحب نے بات بتائی ہے وہ انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کا بلڈ پریشر اس کی جو اونچی سطح ہے وہ 192 تک گئی ہے اور یہ تسلسل سے ہو رہا ہے۔ اس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کو کیا کھلایا جا رہا ہے ان کو کیا دوائی دی جا رہی ہے ان کی کیا نگہداشت ہو رہی ہے۔ اور یہ نظام کا اصرار ہے کہ ان کے جو ذاتی معالجین ہیں جو 40 سال سے ان کی نگہداشت کر رہے ہیں ان کو ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ اس سے کچھ کچھ شبہات نہیں بلکہ یقین پیدا ہوتا ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ عمران خان کی جان کی حفاظت ہم سب کا فریضہ ہے پوری قوم کا فریضہ ہے۔ یہ بات میں بڑی وضاحت سے قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان صاحب کی جان کو اس وقت خطرہ ہے۔ سلمان اکرم راجا @salmanAraja #MunirWillBeTheKiller
46
2,047
9
5,482
105,638
Anmoolch Ali retweeted
We urge the @UN & international human rights bodies to urgently intervene, take notice of the grave injustices against our father, Former PM of Pakistan Imran Khan & stand up for his fundamental rights & justice. 🚨 — @Kasim_Khan_1999 & @SulaimanKNiazi #Midterms2026
12
804
7
1,455
7,883
"We have exhausted all efforts & repeatedly appealed to the British govt over out father Imran Khan’s safety, but have received no response. Pakistan’s govt denies that he is being held in solitary confinement" @Kasim_Khan_1999
22
1,875
6
4,076
21,069
Anmoolch Ali retweeted
میرے والد کو ذہنی طور پر کمزور کرنے کی مسلسل کوششیں کی گئیں، لیکن ان کا پختہ عزم دیکھ کر وہ ناکام رہے۔ اب صورتحال یہ بن چکی ہے کہ وہ انہیں جانی نقصان پہنچانے یا مٹانے کی سازشوں پر اتر آئے ہیں۔" ​ قاسم خان
54
2,547
15
6,122
38,428
Anmoolch Ali retweeted
Increase Pressure via ALL peaceful platforms
12
929
5
2,327
15,370
Anmoolch Ali retweeted
An appeal for humanity, from a son. #FreeImranKhan
39
1,152
8
2,436
25,943
Anmoolch Ali retweeted
حسنین رفیق بھائی کیلئے آواز ضرور اٹھاؤ 🚨
49
2,474
7
5,856
32,527
Anmoolch Ali retweeted
صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کرواتا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
198
2,666
56
5,911
137,960
Anmoolch Ali retweeted
“They’re trying to disappear him from public life because they know he’s the most popular leader in the country.” Sulaiman Khan and @Kasim_Khan_1999, sons of illegally incarcerated former Prime Minister Imran Khan, speak in their latest interview with @NosheenIqbal of The @guardian. #FreeImranKhan
33
2,343
18
5,045
57,583
Anmoolch Ali retweeted
Pakistan Army has killed 1000s of protesters in Khyber Pakhtunkhwa 💔 Direct AK47 & sniper fire on innocent protesters by Munir nitter.gq/SilentBriefHQ1/status/…
458
3,759
286
11,311
348,817
Anmoolch Ali retweeted
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔ پھر جہاز نے اڑان بھری یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
340
3,751
141
11,142
618,836
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران ریاض خان
63
2,196
13
6,014
61,325
خیبر پختونخوا کو کور کمانڈر اور سیکٹر کمانڈر کنٹرول کر رہے ہیں اور ان کے احکامات پر خیبر پختونخوا کے منتخب وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی، منتخب سپیکر صوبائی اسمبلی بابر خان سواتی، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر، 7 ممبران صوبائی اسمبلی و وزراء فضل شکور خان، ڈاکٹر امجد علی، عبدالسلام آفریدی، محمد ریاض، سلطان روم اغواء، اراکین قومی اسمبلی فضل خان، زبیر خان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، ایم این اے داور کنڈی گرفتار، سجاد خان مہمند، صدر انصاف ڈاکٹر فورم خیبر پختونخوا ڈاکٹر نبی جان، صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد، درجنوں عہدیداران اور کارکنان جبری لاپتہ، اغواء اور حبس بے جا میں ہیں، جبکہ پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران فوج اور پولیس کی سیدھی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد انٹرنیٹ، کیبل، موبائل سروس بند ہونے کے باعث ابھی تک نامعلوم ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
41
3,001
6
8,825
84,692
Anmoolch Ali retweeted
غیرآئینی گورنر راج ایمرجنسی کا مقصد سیاسی مخالفین سیاسی راہنماؤں کارکنوں کو کچلنا ہے خیبرپختونخوا میں فورسز مصروف ہیں
88
2,037
21
4,954
77,709
Anmoolch Ali retweeted
پانچ کروڑ ابادی والے صوبے کے منتخب اور حاضر سروس وزیراعلی کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کیا گیا ہے شرم انی چاہیے شرم انی چاہیے شرم انی چاہیے ڈوب کے مر جاؤ بغیرتو
14
326
4
888
5,286
یہ لوگ جبری طور پر لاپتہ کئے گئے ہیں۔ ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ ایک صوبے کا سپیکر اور وہاں کی حکمران جماعت کا صدر
136
7,731
42
23,898
237,290
عمران خان گرفتار بشری بی بی گرفتار علیمہ خان گرفتار نورین نیازی گرفتار ڈاکٹر عظمی خان گرفتار حسان نیازی گرفتار قاسم زمان گرفتار شرجیل نیازی گرفتار شاہ محمود قریشی گرفتار ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار عالیہ حمزہ گرفتار حماد اظہر گرفتار میاں محمود الرشید گرفتار اعجاز چوہدری گرفتار عمر سرفراز چیمہ گرفتار وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار شاہد خٹک گرفتار جنید اکبر گرفتار خالد خورشید گرفتار عبداللطیف چترالی گرفتار صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا صوبائی وزیر فضل شکور اغوا صاحبزادہ حامد رضا گرفتار فردوس رائے گرفتار صنم جاوید گرفتار فلک جاوید گرفتار عبدالسلام آفریدی گرفتار محمد ریاضُ گرفتار سلطان روم گرفتار یامین خان گرفتار محمد اعظم خان گرفتار فتح الملک ناصر گرفتار داوڑ کنڈی گرفتار بابر سلیم سواتی گرفتار 1500 کارکنان ایک دن اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار 14* کارکنان 26 نومبر کو شہید 25 کارکنان 9 مئی کو شہید 8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید 1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں قاسم سوری جلا وطن ڈاکٹر شہباز جلاوطن ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن کئی کے رشتے ٹوٹ گئے کئی تاحال لاپتہ سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار سینکڑوں پاسپورٹ بلاک سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک سینکڑوں کاروبار تباہ بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
278
3,768
92
8,949
172,900
Anmoolch Ali retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔ #گورنر_راج_نامنظور #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
84
6,067
59
13,074
226,525
Anmoolch Ali retweeted
یہ دیکھیں سپیکر خیبر پختون خواہ بابر سلیم سواتی کو گریباں سے پکڑ کر پولیس گرفتار کر کے لے جارہی ہے ویڈیو منظر عام پر
8
636
3
1,775
43,739