Pinned Tweet
قدر کریں اُن لوگوں کی جو آپ کے ساتھ خاموشی سے گھنٹوں بیٹھے رہتے ہیں جب آپ خاموش ہوتے ہیں۔ اُن لوگوں کی جو آپ کو سراہتے ہیں جب آپ خود کو کمتر محسوس کررہے ہوتے ہیں اور آپ کو مجبور کرتے ہیں کہ آپ حوصلے سے آگے بڑھتے رہیں۔ ان لوگوں ک جو مصروف ہونے کے باوجود آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں۔ اور ان لوگوں کی جو آپ کی پسند اور ناپسند کو یاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جو آپ کے لئے تب موجود ہوتے ہیں جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں کیونکہ یہی لوگ آپ کی زندگی کا اصل ہیں اور آپ کی تمام تر محبتوں کے حقدار ہیں۔
16
16
352
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
آب جو ہے
جو دلوں کے درمیاں بہتی ہے
خوشبو ہے
کبھی پلکوں پہ لہرائے
تو آنکھیں ہنسنے لگتی ہیں
جو آنکھوں میں اتر جائے
تو منظر اور پس منظر میں
شمعیں جلنے لگتی ہیں
کسی بھی رنگ کو چھو لے
وہی دل کو گوارا ہے
کسی مٹی میں گھل جائے
وہی مٹی ستارہ ہے ۔
♥️🌹🌸
5
4
154
میں نے بِگڑا وقت بھی دیکھا ہے اور اچھا بھی !!
میں نے وہ چیز بھی کھوئی ہے جو مجھے جان سے ذیادہ پیاری تھی اور میں نے وہ بھی پایا جسکو پانے کا میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی الحمدللہ ...
میں نے ہجوم میں خاموشی دیکھی ہے اور تنہائی میں بھی قہقہوں کی آواز سُنی ہے ....
میں نے بہت کُچھ جیت کر ہارا ہے اور بہت کُچھ ہار کر جیتنا چاہتی ہوں۔
پہلے میں اور اب میں بس ایک لفظ کا فرق ہے۔
"یقین"
میں پہلے وہ چاہتی تھی جو میرا دل چاہتا تھا اور دل کا کیا ہے ؟
دل تو بے وجہ چیزیں بھی چاہتا ہے۔
اور اب میں بس وہ چاہتی ہوں جو
اللہ چاہتا ہے۔۔۔۔۔
کتنی ٹھوکروں کے بعد کتنا کُچھ کھونے کے بعد میں نے جانا تو بس یہی جانا کہ
اُسکے فیصلے سے بہتر نہ زمیں میں کوئی شے ہے اور نہ آسماں میں ...
اور بس ایک وہی ہے جو نہ اچھے وقت میں اکیلا چھوڑتا ہے اور نہ بُرے وقت میں تنہاء رہنے دیتا ہے .....
آپ جب اللہ سے محبت کریں گے تو یقین کریں آپ کے لیے خودبخد معجزے ہونگے ... !!💙💝
درود شریف پڑھنے والوں کے لیے کون کون دعاٸیں کرتے ہیں؟؟
یہ حدیث تو آپ نے ضرور پڑھی ہوگی
”سردارِ دوجہاںﷺ نے فرمایا کہ دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے“
اور درود شریف سب سے بہترین دعا ہے.کیونکہ درود شریف پڑھنے والا درود شریف پڑھ رہا ہوتا ہےتو وہ اللہ سے رحمت کی دعا مانگ رہا ہوتا ہے۔
وہ بھی اللہ کے پیارے محبوبﷺ کے لیے
تو کیا اس سے پڑھ کر بھی کوٸی دعا ہوگی………؟
درود شریف پڑھنے والوں کے لیے اللہ کے مقرب فرشتے
سمندر، درخت، چرند پرند دعاٸیں کرتے ہیں۔
مطلب یہ کے درود شریف پڑھنے والوں کے لیے پوری کاٸنات دعاٸیں کرتی ہے
اور میرا عقیدہ ہے میرا ایمان ہے کہ درود شریف پڑھنے والے امتیوں کے لیے حضور نبی پاکﷺ بھی دعاٸیں فرماتے ہیں❤
* حضور سیدِ عالم ﷺنے فرمایا جو مجھ پر درود بھیجتا ہے اس پر فرشتے درود بھیجتے ہیں، خود خدا اپنی شان کے مطابق درود بھیجتا ہے، جس کے باعث تمام آسمان اور زمین والے درود بھیجتے ہیں بلکہ سمندر، درخت، چرند پرند غرضیکہ کوئی ایسی چیز باقی نہیں رہتی، جو درود نہ بھیجتی ہو۔
* سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیﷺ نے فرمایا جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے تو منادی پکار کر کہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے تجھ پر دس بار درود بھیجے۔ آسمان والے یہ سن کر کہتے ہیں۔ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے۔ اسی طرح دوسرے آسمان والے دو سو، تیسرے آسمان والے ہزار بار، چوتھے آسمان والے دو ہزار، پانچویں آسمان ولاے چار ہزار، چھٹے آسمان والے چھ ہزار، ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اسے ثواب عطا کرنا میری ذمہ داری ہے، جیسے اس نے میرے محبوب ﷺپر درود و سلام بھیجا اور دل و جان سے ان کی تعظیم و توقیر بجا لایا۔ مجھ پر حق ہے کہ میں اس کے ہر قسم کے گناہ معاف فرما دوں۔
( ♥️ )
اور جب انتی ساری دعاٸیں مل جاٸیں
تو پھر۔۔ تقدیر بھی بدل جاتی ہے
حالات بھی بدل جاتے ہیں.
جب آپ کسی کو بُجھتا ہوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں... اُسکےاچھے دنوں اور یادوں کا تذکرہ کریں تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے....میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹُوٹتے دیکھا ہـے... اُس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ھوتی ہـے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہوتےہوئے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔💔
جب آپ کسی کو بُجھتا ہوا دیکھیں تو اس کے سامنے اس کی خوبیاں بیان کریں... اُسکےاچھے دنوں اور یادوں کا تذکرہ کریں تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے....میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹُوٹتے دیکھا ہـے... اُس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ھوتی ہـے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہوتےہوئے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔💔
1
114
جدائی کا درد اتنا شدید ہوتا ہے کے
ہر مخلوق کو تڑپا دیتا ہے🥹💔
#PTI_Folllwers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
"ایک اچھی ماں سینکڑوں سکول
ماسٹرز کے برابر ہوتی ہے"
کنفیوشس چینی فلاسفر
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
#PTI_Folllowers
سیانے کہا کرتے تھے کہ،
”تم اپنے اندر اپنے بچپن کو کبھی مرنے نہ دینا۔ اس طرح تم بوڑھے نہیں ہو گے. اگر تم اپنے بچپن کو اپنے اندر سنبھال کر نہ رکھ سکے تو پھر تمھیں بوڑھا ہونے سے کوئی روک نہ پائے گا“
شاید ہم سب کو ضرورت ہے کہ ہم سب اپنے اندر بچپن کی وہ خوبیاں اُجاگر کریں جو نفرت، حسد اور اِس جیسی برائیوں سے پاک ہوتی ہیں۔ محبت بچپن کا خاصا ہے۔ معصوم شرارتیں اور بونگیاں ذہنی تندرستی کے لیے بہت ضروری ہے۔
”اشفاق احمد“
”زاویہ“ سے اقتباس
#Drake
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یااللہ ہماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے۔🤲
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
تمہارا انتظار ضائع نہیں جائے گا!!
ایک دن تمہارے پاس وہ سب کچھ ہو گا جسے پانے کی امید میں تم اتنی دعائیں کرتے ہو، راتوں کو اُٹھتے ہو، اللہ وہ سب کچھ تمہیں دے گا جس کی تم تمنا کرتے ہو، تمہارا انتظار ضائع نہیں جائے گا!!
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں۔
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#PTI_Folllowers
@Zia1O👑@N_az24
@adl883 @adl884
@adil_884
@c1t1i
@PT1IF
@Z1A1O
@i_4468
@MN41_
@m0hhr
@AS_IR6
@Pti_027
@IR_2am
@Zmk_77
@1_1UMY
@N_az_5
@S_Tina9
@A95f04
@mkcanp
@Fazl666
@Xshn777
@Meenu1o
@nasir_867
@S_afi1 @s_afi3
@Iqra1o @4_4mir
@AminChaudhry12
























