Ã$MÃ MãLîK retweeted
"ایک اچھی ماں سینکڑوں سکول
ماسٹرز کے برابر ہوتی ہے"
کنفیوشس چینی فلاسفر
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
#PTI_Folllowers
سیانے کہا کرتے تھے کہ،
”تم اپنے اندر اپنے بچپن کو کبھی مرنے نہ دینا۔ اس طرح تم بوڑھے نہیں ہو گے. اگر تم اپنے بچپن کو اپنے اندر سنبھال کر نہ رکھ سکے تو پھر تمھیں بوڑھا ہونے سے کوئی روک نہ پائے گا“
شاید ہم سب کو ضرورت ہے کہ ہم سب اپنے اندر بچپن کی وہ خوبیاں اُجاگر کریں جو نفرت، حسد اور اِس جیسی برائیوں سے پاک ہوتی ہیں۔ محبت بچپن کا خاصا ہے۔ معصوم شرارتیں اور بونگیاں ذہنی تندرستی کے لیے بہت ضروری ہے۔
”اشفاق احمد“
”زاویہ“ سے اقتباس
#Drake
Ã$MÃ MãLîK retweeted
تمہارا انتظار ضائع نہیں جائے گا!!
ایک دن تمہارے پاس وہ سب کچھ ہو گا جسے پانے کی امید میں تم اتنی دعائیں کرتے ہو، راتوں کو اُٹھتے ہو، اللہ وہ سب کچھ تمہیں دے گا جس کی تم تمنا کرتے ہو، تمہارا انتظار ضائع نہیں جائے گا!!
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
پاکستان میں اگر تیل کے کنویں اور سونے کے پہاڑ بھی نکل آئیں مہنگائی کم نہیں ہوگی کیونکہ ہمارے اوپر بھوکے پیاسے فرعون مسلط ہیں۔
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#PTI_Folllowers
@Zia1O👑@N_az24
@adl883 @adl884
@adil_884
@c1t1i
@PT1IF
@Z1A1O
@i_4468
@MN41_
@m0hhr
@AS_IR6
@Pti_027
@IR_2am
@Zmk_77
@1_1UMY
@N_az_5
@S_Tina9
@A95f04
@mkcanp
@Fazl666
@Xshn777
@Meenu1o
@nasir_867
@S_afi1 @s_afi3
@Iqra1o @4_4mir
@AminChaudhry12
Ã$MÃ MãLîK retweeted
Assalamualaikum 🥀❤️
سب دوستوں سے درخواست ہے کے ہر وقت ہر فرض نماز کے بعد فلسطینوں کی حفاظت کے لیے دعا کرے کے اے اللہ ان چھوٹوں پر رحم کر امین امین
X family waloo 🌹
Good after noon 🌼🏵️
#PTI_Followers
@Zia1O
Ã$MÃ MãLîK retweeted
ہر اُس غم سے پناہ مانگنی چاہئیے، جِس میں بے بسی شامل ہو اور انسان اپنے راز اُگلنا شروع کر دے!
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
Thread on Mindful Meditation:
1. ذہنی تربیت کی ایک اہم شاخ، محض اپنی توجہ کو حال میں مرکوز کرنے پر مبنی ہے جس کو مائنڈفلنس میڈیٹیشن کہتے ہیں۔ اس کا استعمال قدیم عصر سے ہوتا رہا ہے اور حال ہی میں اس کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔
2. مائنڈفلنس میڈیٹیشن کے اہم فوائد میں سے ایک تناو کمی ہے۔ ذہن کو حال کے لمحوں پر مرکوز کرنے کے ذریعے، افراد آنے والے وقت کے بارے میں فکر و غم کم کر سکتے ہیں۔
3. تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ مائنڈفلنس میڈیٹیشن بھی دماغی شفافیت اور توجہ میں بہتری کو بڑھا سکتی ہے۔ روزانہ مائنڈفلنس کا عمل انفرادی کو ہر کام پر مرکوز ہونے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
4. مائنڈفلنس میڈیٹیشن کو بہترین عاطفی خوشحالی سے منسلک کیا جا سکتا ہے۔ یہ افراد کو ان کی جذباتی حالت کی انحصاریت کو بڑھانے کی بجائے ان کی خود شناخت میں مدد فراہم کر سکتا ہے اور انہیں صحیح طریقے سے ردعمل ظاہر کرنے کے قابل بنا سکتا ہے۔
5. مائنڈفلنس میڈیٹیشن کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت کے بھی فوائد ہیں۔ یہ خون کی دباؤ کو کم کر سکتا ہے، جسم میں سوزش کو کم کر سکتا ہے، اور محفوظ امن نظام کو مضبوط کر سکتا ہے۔
6. مائنڈفلنس میڈیٹیشن کو مختلف طریقوں سے انجام دیا جا سکتا ہے، جیسے بیٹھ کر میڈیٹیٹ کرنا، چلتے ہوئے میڈیٹیٹ کرنا، اور حتی کہ کھانے کی میڈیٹیٹ کرنا۔ اسے انفرادی طور پر یا گروہی طور پر انجام دیا جا سکتا ہے، اور اس شروع کرنے والوں کیلئے آن لائن مدد دستیاب ہے۔
7. کل میں، مائنڈفلنس میڈیٹیشن ایک سادہ اور موثر عمل ہے جو دل کو چین، خوشی، اور خوشحالی کے لئے بہتر بنا سکتا ہے۔ ہماری روزمرہ زندگی میں مائنڈفلنس کو شامل کرکے، ہم انتہائی پیس، خوشی، اور عمدگی کو محسوس کرسکتے۔
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
یہ چیک کریں بدمعاشی کا لیول کمپنی کا۔۔ حاضر سروس آرمی سولجر کے گھر پر پولیس کو ریڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔!!!
حساس اداروں کی تقریباً 20 گاڑیوں کے وفد نے بہاولنگر بی ڈویژن پولیس کا گھیراؤ کر لیا اور ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سمیت ریڈ کرنے پر گرفتار ایس ایچ او رضوان سمیت کئی ملازمین کو تاحال متعلقہ تھانے میں بند کر دیا گیا۔۔ بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔۔
ایس ایچ او ابصار گجر سمیت کئی پولیس اہلکار بھی شدید زخمی۔۔!!!
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
سانحہ بہاولنگر 😉
#PTI_Folllowers
آج آپ پاکستانی لوگوں کے گھروں میں گھسے ہیں یاد رکھنا کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا۔ سب کو پتا ہے کس کا گھر کدھر ہے؟؟؟ شہید ارشد شریف۔۔!!! "ججز کے بعد پولیس" #بہاولنگر پنجاب_پولیس#
Ã$MÃ MãLîK retweeted
Asslam o alaikum my dear x family sub kaisay hien.
2nd day of Eid
Kesa raha apka phela din Eid ka
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
#PTI_Folllowers
ایک طلاق یافتہ مرد اور عورت کی آپس میں شادی ہو گئی جن کے 3، 3 بچے تھے۔ شادی کے بعد انکے مزید 3 بچے ہو گئے۔
ایک دن عورت نے مرد کو فون کیا اور گھبرائی ہوئی آواز میں کہا "پلیز جلدی گھر پہنچیں"۔
آدمی نے پوچھا کہ "کیا بات ہے؟ اتنی گھبرائی ہوئی کیوں ہو؟"
عورت بولی "پہلے میرے بچوں نے تمہارے بچوں کو مارا۔
پھر تمہارے بچوں نے میرے بچوں کو مارا۔
اب تمہارے اور میرے بچے مل کر ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں"!
کچھ ایسا ہی ہوا ہے نا؟
#Drake
Ã$MÃ MãLîK retweeted
اس لڑکی کا نام دیسی قطرینہ ہے بچپن سے ہی اس نے بڑے بڑے خونخوار درندوں کو دانہ پانی کھلا کر اپنا گرویدہ بنا کر ثبوت اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں
ہر چار پانچ سال بعد خونخوار درندہ آ کر قطرینہ کے صرف پاٶں چُومتا ہے🙅🙋❤️
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
کامیاب ہونا ہے تو کنیکشن اس پاک زات سے ملاؤ جو ہر شہ پر قادر ہے
نماز کا خیال رکھو، بہت ضروری ہے
دنیاوی معملات میں کامیابی اسی کنیکشن سے ہی تو جڑی ہے بھائی
#PTI_Folllowers #Eidmubarak2024
Ã$MÃ MãLîK retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب میرے پیارے سے بھائی کو فالو کریں
@s_fiik
انکو اپنے 1k مکمل کرنے کے لیے بس 23 فالورز کی ضرورت ہے جلدی سے فالو کریں اور کنفرم فالو بیک حاصل کریں
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
ہماری ننھی پری کو سب فولو کرو اور فوری فولو بیک لو جلدی سے
1k ہونے میں کچھ ہی کم ہیں💞💕
@c1t1i
#PTI_Folllowers
Ã$MÃ MãLîK retweeted
#PTI_Folllowers
#عيد_الفطر_المبارك
"اے لوگو! بے شک یہ دن تمہارا وہ دن ہے جب نیکوکار بلندیاں حاصل کریں گے اور بدناموں کو نقصان ہوگا۔ یہ وہ دن ہے جو ایسا ہے جیسا تم قیامت کے دن کھڑے ہونے والے ہوں گے۔ تو جب تم اپنے گھروں سے نکلتے ہو نماز کی جگہ جانے کے لئے تو اپنے آپ کو یاد دلاؤ کہ وہ دن جب تم اپنے جسموں سے نکلتے ہوئے اپنے رب کی جانب جاؤ گے۔ اور جب تم نماز کی جگہ کھڑے ہو تو اپنے آپ کو یاد دلاؤ کہ وہ دن جب تم اپنے رب کی حضور میں کھڑے ہونے والے ہو گے۔ اور جب تم اپنے گھروں کی طرف واپس آؤ تو اپنے آپ کو یاد دلاؤ کہ وہ دن جب تم اپنے گھروں کی جانب جانے والے ہوں گے۔ اے اللہ کے بندو! بے شک وہ مومن مرد اور عورتوں کی کم ترین بہترین جزا ہے جو رمضان کے مہینے میں روزہ رکھتے ہیں کہ رمضان کے آخری دن یہ بولتے ہیں: اے اللہ کے بندو! خوشی کا سنگ سالگ کہ تمہارے پہلے گناہ معاف ہوگئے ہیں۔"
معلومات: نہج البلاغہ، خطبہ 157
































