Haram Gull (@Zmk_77) header
Haram Gull (@Zmk_77) profile picture

Enter Whatsapp Or Life people always look at your status.. Long Live Pakistan ♥️ Pak Army Zindabad ❣️

UK
Joined September 2022
Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)Photo by Haram Gull (@Zmk_77)
Babar Azam , Muhammad Yousaf & social media Once King Kohli ended the debate Worth a watch
22
138
3
808
30,539
Haram Gull retweeted
فرعونوں کی حکومت نے آج پھر تقریباً چھ روپے پیٹرول مہنگا کر دیا ہے اب فی لیٹر پیٹرول 365روپے لیٹر ہو گیا ہے شہباز شریف نے عہد کیا کہ اس ویک اینڈ تک پیٹرول 400روپے لیٹر کرنا ہے ان پر اللہ کی بے شمار لعنت غریب کی زندگی عذاب جہنم بنا دی سب یہ ہیش ٹیگ ساتھ استعمال کریں #PetrolBombOnPeople
61
595
23
1,258
18,603
Haram Gull retweeted
بدعائیں دے رہا ہے وطن کا ہر غریب ہر لعنت کا ہے حقدار شہباز شریف #PetrolBombOnPeople
121
596
63
2,030
154,696
Haram Gull retweeted
یہ بھی تاریخی حقیقت ہے کہ رضی دادا ساکن شاھی محلے کا بائیولوجیکل باپ بھی خیبرپختونخواہ سے ملا تھا۔ (مرحومہ سے معذرت کیساتھ) @realrazidada
6
9
42
932
ہری پور 16 دن بعد ریپ ذدہ آیت نور کی نعش الٹے ہاتھ بندھے، منہ میں شاپر منہ پہ ٹیپ کنویں سے برامدکتنا درد سہا ہو گا Kpk پولیس 3 مجرم آپ کے پاس جو آپ کی میری بیٹی کا ریپ کیا ان کو عدالت نہیں ان کو تھانے میں گولی مار کے لاش چوک میں لٹکایا جائے #justiceforAyatnoor
🤖 Made with AI
ہری پور ہزارہ آیت نور کی نعش 16 دن بعد کنویں سے نکال لی گئ ان الفاظ نہیں ہی،3 ملزمان پولیس حراست میں ہیں ان کو ہری پور چوک میں ان کو عبرت کا نشان بنایا جائے #justiceforAyatnoor #haripurhazara @UN_Women @CSKPOfficial @KPChiefMinister @IrshadBhatti336
27
47
6
100
325,028
Haram Gull retweeted
یقین کریں 1,2 ہزار ڈالر آپ کما سکتے ہیں جو کہ پاکستان میں ایک اچھی رقم ہے۔۔۔ لیکن بات وہی اس کام کیلئے مستقل مزاجی چاہئے۔۔ جو آپ میں ہے نہیں۔۔۔ چھ ماہ چاہئے جو آپکے پاس ہے نہیں ویلے بیشک دس سال پھر لیں۔۔ طریقہ آپکو بتا دیتا ہوں۔۔۔ فیس بُک اکاؤنٹ سب کے ہیں۔۔۔ اسکی سیٹنگ میں جائیں۔۔ وہاں اپنی ذاتی شناخت سے فیس بُک پیج بنائیں۔۔۔ ذاتی شناخت اسلئے کے وہاں کوئی اگر جھوٹ یا غلط اندراجات کریں گے تو کل کو آپکا اکاؤنٹ ویریفائی نہیں ہو سکے گا۔۔۔ اب کرنا کیا ہے۔۔۔ روزانہ کم از کم ایک یا زیادہ سے زیادہ جتنی مرضی 3 سے پانچ منٹ کی ویڈیوز بنائیں اصلی ویڈیو اپنے موبائل کمیرے سے۔۔۔ اس پر اپنا وائس اوور کریں۔۔۔ وائس اوور کرنے کیلئے چیٹ GPT کو ویڈیو کا آئیڈیا بتائیں وہ آپکو اردو یا پنجابی یا کسی بھی زبان میں تحریر بنا دے گا ویڈیو پر وہ ریکارڈ کریں اور اپ لوڈ کر دیں۔۔۔کوئی میوزک نہیں کوئی اور کچھ نہیں۔۔۔ اگر روز ویڈیو کیا بنائیں یہ بھی سمجھ نہ آئے تو کسی بھی Ai چیٹ بوٹ کو اپنی عمر، جینڈر، اپنی روز کہ روٹین بتائیں وہ آپکو آپکی روز مرہ زندگی سے ہی ہزاروں آئیڈیاز بتا دے گا۔۔۔۔ بس کرتے جائیں۔۔ کرتے جائیں 60 دن کے بعد کسی بھی وقت آپ کانٹینٹ مونیٹیائز کے اہل ہو جائیں گے۔۔ 3 ماہ بھی لگ سکتے 4 بھی 6 بھی۔۔۔ ویڈیو، گاؤں کی ہو سکتی، بچوں کی ہو سکتی، جانوروں کی ہو سکتی۔۔ کھانا بنانے کی ہو سکتی کچھ کچھ بھی۔۔ لیکن شرط یہی ہے ویڈیو خود بنائی ہو اور اس پر اصلی انسان کی ہی آواز ہو Ai یا کاپی پیسٹ نہیں۔۔۔ ایک پیج بنائیں یا دس پیج بناتے جائیں محنت کرتے جائیں۔۔ یہ وہ بھینس ہے جب دودھ دینے لگ گئی آپکی زندگی بدل دے گی... مفت میں کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔.؟ کچھ تو کریں۔۔۔۔
42
212
3
1,098
93,751
Haram Gull retweeted
زندہ ہے میررضا زندہ ہے کراچی میں نا حق قتل۔ہونے والے میر رضا کے لیئے کراچی والوں نے انصاف کی آواز بلند کردی ہے تمام کراچی والوں آپ پر فرض ہے کہ اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں اور خو د بھی اس میں شامل ہوں یہ کل آپ کے ساتھ آپکے بچوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ہم۔اگر آج ایک دوسرے کے لیئے کھڑے نہیں ہوئے تو کل کوئی نہیں ہوگا ۔۔۔۔ #JusticeforMirRaza
10
473
2
961
6,663
Rizwan, Imam & Agha
🤷 PUBLIC-OPINION: Which player gave the POOR PERFORMANCE on WestIndies tour? #PakistanCricket
1
64
اگر ایران امریکہ جنگ میں مزید تیزی اور شدت آئی تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین فی گھنٹہ کے حساب سے بھی ہوسکتا ہے۔ #petrolrelief
65
ایران کی جنگ کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان کے عوام کو ہوا ہے اور سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کے حکمرانوں کو ہوا ہے
74
Haram Gull retweeted
کیا حکومت نے بتایا کہ کیو آر سکین کے بعد اس سے کریں گے کیا ؟ یہ کیوں کیا جا رہا اس سے کونسا ڈیٹا لیں گے پھر اس ڈیٹا کے بعد ان سے کیا سلوک ہو گا ؟ اگر کوئی پالیسی بنائی تو اسے پبلک کیوں نہی کر رہے ؟ سبسڈی ٹارگٹڈ ہو گی تو کن لوگوں کو دیں گے اس کے لئے شرائط کیا ہیں ؟
29
710
10
1,381
27,537
یہ بجٹ اشرافیہ کیلئے تھا ۔ سات فیصد کی خیرات ھمیں منظور نہیں وہ بھی اشرافیہ کو دے دو خنزیرو۔
83
بیٹے کا والدہ کے حق میں ٹویٹ 👇
حقِ زوجیت نہ ادا کرنے پر بیوی کو مارنے والے شخص کی تصویر جاری۔
43
160
1
1,289
30,270
77 سال نازک موڑ پہ رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ جب دنیا نازک موڑ پہ پہنچی تو پاکستان پہلے ہی وہاں موجود تھا اور سب کو آگے لگا لیا۔ 🇵🇰
305
Mujhe 🇵🇰⚡️🇮🇳 ki game on hoti nazar aa rahi hai. #PakistanHameshaZindabad
296
Haram Gull retweeted
مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا: "نبوت کیا چیز ہے؟" مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے: "نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔" قاد یانی بولا: "جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا: "یہ نوٹ کیساہے؟؟" اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔ قاد یانی بولا: "یہ تو اعلٰی چیز ہے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: "جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔" قاد یانی جج بولا: "یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔" مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔ اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
5
11
38
7,311
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔ جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
451
4,331
207
12,264
501,417
عاقب جاوید نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ فخرزمان اور بابراعظم فٹ نہیں ہے اس وجہ سے بنگلہ دیش ٹور میں شامل نہیں کیے اور آج فخر نے نیشنل ٹی20 کپ میں ابیٹ آباد کی کپتانی کی سوال ہوا فخرسے اب آپ کی فٹنس کیسی ہے تو فخر زمان نے کہا میں ان فٹ کب ہوا ہوں آپ کے سامنے تو کھڑا ہوں اگر ان فٹ ہوتا تو کرکٹ کیسے کھیلتا پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیف سلیکٹر نہیں آیا جو اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے کیریئر کیساتھ کھلواڑ کرئے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا تو عاقب کو ہٹانا ہوگا #NationalT20Cup #cricket #PakistanCricket
49
872
13
4,205
139,923
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
111
1,993
49
6,473
113,170
Haram Gull retweeted
دو روپے پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیتے تھے لیکن آج ایسے خاموش ہیں جیسے اندھے اور بہرے ہو چکے ہوں۔ یہ موصوف تو ویسے بھی نہیں بول سکتے کیونکہ بیٹا جو سیلیکٹ ہو گیا ہے کرکٹ ٹیم میں۔ @TalatHussain12
9
21
1
42
1,360