تارڑ صاحب آپ نے خان کی حکومت کا سیاسی دور اور تختہ الٹائے جانے کی کیا خوبصورت تحریر بیان کی مزہ اہ گیا
یقین کریں شیرو سے کاٹے جانے کا اثر ابھی تک ختم نہیں ہوا 🤣🤣
#کڑواسچ
بھلے وقتوں میں کپتان کو کتے پسند تھے اور کتوں کو کپتان پسند تھا
کپتان نے کتوں کو گھر کی چوکیداری کے لیے پال رکھا تھا کہ گھر کی باونڈری پر چوکیداری کیا کریں
لیکن کتوں ُنےکپتان سے پیار کی وجہ سے گھر کے اندر رہنا بیٹھنا شروع کر دیا ،خان نے بھی کتوں کے پیار میں ان کی گھر کے اندر مداخلت پر برا منانا چھوڑ دیا
کتوں اور کپتان نے مل جل کر خوشی سے گھر میں رہنا شروع کر دیا
خان بھی ڈھڈ تھا کتے بھی خوش اور مطمعن تھے
پھر اچانک کچھ ایسا ہوا کہ شیرو نے کپتان کو کاٹ لیا 🥲
بھارتی فلم انڈسٹری بہترین فلم ساز انڈسٹری ہے، مگر اس کدو سابقہ وزیراعظم جو کہ شدید ترین ڈرپوک انسان ہیں، جنرل پرویز مشرف کے سامنے اتنی جرات فلم میں ہی دکھائیجا سکتی، ان سے تو مانسہرے کا ایک کپتان نہیں سنبھالا گیا
لگتا ہے یہ ڈائلاگ اسپیشل ریکوئسٹ پر کیا گیا ہے
ہٹلر کے دور میں ایک شاعر گرفتار ہوا تو اس کی بیٹی نے ماں سے پوچھا کہ۔۔۔
بابا گرفتار کیوں ہوئے ہیں؟؟
ماں نے جواب دیا کہ اس نے ہٹلر کے خلاف نظم لکھی ہے،
بچی نے کہا کہ جواب میں ہٹلر بھی نظم لکھ دیتا۔۔۔
ماں کہنے لگی اگر وہ اتنا ہی پڑھا لکھا ہوتا تو خون خرابا کیوں کرتا🫣🫣
تصویر صرف آپ لوگوں کی توجہ کے لیے لگائی ہے😜
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰
آرمی چیف پائیندہ آباد☹️✊🏻
منو بھائی کی مشہور پنجابی نظم "اجے قیامت نئیں آئی" موجودہ دور کے سماجی و اخلاقی زوال پر ایک گہری تنقید ہے۔ اس نظم میں مختلف استعاروں کے ذریعے بدلتے ہوئے انسانی رشتوں اور اقدار کا ذکر کیا گیا ہے۔
اجّے قیامت نئیں آئی
وال ودھا لئے رانجھے نیں تے ٹِنڈ کرا لئی ہِیراں نیں
مِرزے خاں نال دھوکہ کِیتا اوہدے اپنیاں تِیراں نیں
مِیٹر لا کے خوب چلائی صاحباں اوہدیاں وِیراں نیں
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
سُکھ سرہانے بانہہ گوری، دُکھ سُوٹے چرسی چِلماں دے
بچّے ٹیسٹ ٹیوباں دے، لَو لیٹر فِقرے فِلماں دے
مَت ماری گئی سیانف دی تے بھٹّھے بہہ گئے عِلماں دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
تاریخ تماشا بُھکّھاں دا، تہذیب کھڈونا رَجّاں دا
تنقید جگالی لفظاں دی، تشہیر سیاپا لَجّاں دا
موسیقی راتب کُتیاں دا تے ادب گتاوا مجّھاں دا
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
دِھیاں تِن بشیراں دے گھر، پُتّر چار کمالے دے
پَوہڑیاں دے وِچ قِصّہ مُکّا، لوتھ گئی وِچ نالے دے
لوکی بیٹھے رِشتے جوڑن، پِپل تے پرنالے دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
روگ ہزاراں، اِکّو نُسخہ، اِکّو راہ گُزارے دی
مکّھن تاندلیانوالے دا تے ماکھی ضلع ہزارے دی
تِیراں اَگّے سینہ تانے جُرأت جُھوٹھ غُبارے دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
دھک مکوڑے پڑھن نمازاں، دعوے کرن خُدائیاں دے
بند کران شراباں نالے پرمٹ لَین عیسائیاں دے
وعدے پیندے آپیں کردے ناں بدنام ڈیسائیاں دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
پارا تھرمامیٹر دا، سیاست چوھدری طالب دی
ہِیرا منڈی شاہئے دی، تے دِلی مرزا غالب دی
چادر جنرل رانی دی، تے چاردیورای جالب دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
زیراں دی پَٹّی دے مطلب نِکلن لگ پئے زبراں چَوں
عینک پا کے اَنّھے لبّھن حق حقیقت خبراں چَوں
ٹی وی دِیاں قوالیاں سُن کے مُردے جاگے قبراں چَوں
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
روزگار دی سُولی ٹنگے جِیویں کریلے دلّاں دے
لوکی بکرے، لیڈر لوبھی قربانی دیاں کَھلاں دے
پُھل کِھڑے قبراں دے اُتّے سوہنیاں سوہنیاں گَلّاں دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
حرف شکائت، ہونٹھ تروپے، قافیے تنگ ردِیفاں دے
سنگھی نُونہہ غریباں دی، ہتھ کَٹّے گئے غریباں دے
لُوہلے لنگڑے پار اُتارن، پُل صراط ترِیفاں دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
چِٹّے وَرقے دَین شہادت کالی شاہ جہالت دی
سچّل وعدہ معاف گواہی، نئیں رہی لوڑ وکالت دی
غُصّے دے نال تھر تھر کنبے کُرسی عرش عدالت دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
وَیری اُچیاں محلاں دے پئے منگن راہ فصِیلاں توں
منگن رحم قصائیاں کولوں تے خیرات بخِیلاں توں
خواباں دے وِچ بڑھکاں مارَن موت ڈراوے مِیلاں توں
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
عِزّت گئی اُستاداں دی تے بستہ غیب پڑھاکُو دا
سیر گھئیو دے مُل وِچ لَبّھے ہُن اِک پان تمباکُو دا
نہیرے دے وِچ پتہ نئیں لگدا تھانیدار تے ڈاکُو دا
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
نقلی دَنداں والے بُڈّھے پُچّھن بھاء اَخروٹاں دے
سب توں بوہتیاں پڑھن کتاباں بوجھے اوور کوٹاں دے
لیندے پِھرن مُبارکباداں خالی ڈَبّے ووٹاں دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
بیڑی پِھرے آل دوالے ریت وِچ کُھبّے چَپّو دے
رَنڈیاں وانگوں وِکدے فتوے مولوی مال ہڑپّو دے
پھانسی میلے وِچ پٹھورے ویچن قاتل پپّو دے
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
لوکی گھراں تے مورچے لا کے کرن حفاظت فوجاں دی
گُردیاں اُتّے بنھ سرہانے ملہم لواندے سوجاں دی
سینسر لا کے کرن نمائش اپنے سارے کوہجاں دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
ماں دا دُدھ سمجھ کے پی گئے نیک کمائی نانی دی
ملکہ دے دربار وِچ دادے دی تصویر جوانی دی
پوتریاں نُوں نامنظور حکومت کِسے زنانی دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
جمعے بزار سیاست وِکدی ودھ گئی قیمت گَڈُواں دی
میاں شریف دے پُتّراں نیں وی ڈھیری لا لئی لڈُواں دی
بھٹو دی دِھی تولن بیٹھی بھر ترکڑی ڈڈُوآں دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
اینی ہوئی منصوبہ بندی نوبت آ گئی فاقے دی
ہر اِک چیز کھلوتی لگے ساہنوں ایس علاقے دی
دھوکہ چلدا اے یا فیر چلدی اے مرضی بابے ساقے دی
پر اَجّے قیامت نئیں آئی
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا
آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا پاکستانی دنیا کی واحد قوم ہیں جو ہمیشہ جلدی میں رہتے ہیں؟ ٹرین تیز رفتاری سے آ رہی تھی، موٹر سائیکل سوار عین سامنے آ گیا۔
خدارا لائن عبور کرتے وقت احتیاط کریں۔
روشنی آدھی ادھر آدھی ادھر
اک دیا رکھا ہے دیواروں کے بیچ
#محبت_مافیا
#محبت_مافیا
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا
حدثنا أسود بن عامر، قال: أخبرنا أبو بكر، عن عاصم، عن أبي وائل، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من اقتطع مال امرئ مسلم بغير حق، لقي الله عز وجل وهو عليه غضبان."
(مسند احمد، ج:7، ص:59، رقم :3946 ط: مؤسسۃ الرسالۃ)
ترجمہ:"جس نےنا حق کسی مسلمان کا مال روک لیا وہ اللہ تعالی سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالی اس پر غصہ ہونگے (اور اس سے ناراض ہوں گے )۔"
آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: قیامت کے دن جن تین آدمیوں کے خلاف میں مدعی ہوں گا ان میں ایک وہ شخص بھی ہو گاجس نے کسی کو مزدور رکھا اور اس سے پورا پورا کام لیا، مگر مزدوری پوری ادا نہ کی،
Asad Pasha retweeted
Replying to @humma_g
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقی
ہر چند کہ ہوں ہوش میں ہشیار نہیں ہوں
اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوث
سایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں
#محبت_مافیا
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر
اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
#محبت_مافیا
کان ہوتے ہیں مگر ہاتھ نہیں ہیں اس کے
کیسے دُکھ سن کے یہ دیوار دلاسہ دے گی........
#محبت_مافیا
Asad Pasha retweeted
ارسطو خان کے اس بیان پر کیا تبصرہ کریں گے ۔؟
1990 میں پاکستان کی برآمدات 6 ارب ڈالر، ویتنام کی برآمدات 2.5 ارب ڈالر تھیں، آج پاکستان کی برآمدات 40 ارب ڈالر، ویتنام کی 450 ارب ڈالر ہیں۔ احسن اقبال
#محبت_مافیا
اپنے لہجے میں کچھ بغاوت رکھ
زندہ ہونـے کی یـہ نشــانی ھـــے
آج بزم شعر میں سب کو شمولیت کی دعوت ھے
#محبت_مافیا
Replying to @Engr_43
ججاں دے پت جج بنڑدے نے جرنیلاں دے جرنل
ساڈے بچے پڑھ لکھ کے وی ہوندے رہندن خجل
اوہناں لئی مربعے بنگلے کاراں آ تے پلازے نے
ساڈے لئی ہے ڈی جی سیمنٹ یا پھر منجی کرنل
سانوں سڑک تے راہ نئیں ملدا اک دوجے وچ وجئے
اوہ لنگن تے اینج لنگدے نے ساون دے جیوں بدل
کوئی غریب جے اوکھا سوکھا سی ایس ایس کر جاوے
وڈھی خور ایلیٹ کلاس اچ پئے جاندی اے تھڑ تھل
ہر گل کرنی چنگی گل نئیں روک قلم دا گھوڑا
نئیں تے کسے نے کڈھ دینڑے نے تیرے سارے کس بل
عادل عدل وی ویچ دیندا اے لوڑ پوے جے انور
اسیں وکیلاں پچھے ہوندے رہ جاندے آں خجل
#محبت_مافیا
#محبت_مافیا
آج جب شدید گرمی نے زندگی کو مشکل بنا دیا ہے، ہر شخص ٹھنڈی ہوا اور گھنے سائے کی تلاش میں ہے۔ ایسے میں ایک درخت کا سایہ واقعی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت محسوس ہوتا ہے
اگر ہم چاہتے ہیں کہ آنے والی نسلیں بھی صاف ہوا، ٹھنڈا ماحول اور سرسبز زمین سے لطف اندوز ہوں، تو ہمیں آج ہی شجرکاری کا آغاز کرنا ہوگا۔
#محبت_مافیا
درخت ہماری زندگی اور ماحول کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہیں۔
آج دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلی (Climate Change) انسانیت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے، اور اس کا مؤثر حل شجرکاری ہے۔
آئیے! ہم سب مل کر اپنے گھروں، گلیوں، محلوں، اسکولوں اور کام کی جگہوں پر زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں، اور جو لوگ اس نیک کام میں مصروف ہیں ان کا بھرپور ساتھ دیں۔
یاد رکھیں! سایہ دار درخت لگانا صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر انسان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔
آج ایک درخت لگائیں، کل اپنی آنے والی نسلوں کو سرسبز، صاف اور محفوظ ماحول دیں۔ 🌱💚
Replying to @AfaqSomroo
#محبت_مافیا
صبر اور شکر ایسی طاقت ھے جا سے ہم زندگی کو جنگ بنا سکتے ہیں
Asad Pasha retweeted
#محبت_مافیا
اگر گھر میں تینوں وقت کھانا بن رہا ہے مہمان بھوکا نہیں جارہا ضرورت مند کی مدد ہورہی ہے اور اولاد کو تعلیم مل رہی تو آپ امیر ترین ہیں
Asad Pasha retweeted
Replying to @humma_g
انا پرست ہے اتنا کہ بات سے پہلے
وہ اٹھ کے بند میری ہر کتاب کر دے گا
سکوت شہر سخن میں وہ پھول سا لہجہ
سماعتوں کی فضا خواب خواب کر دے گا
میری طرح سے کوئی ہے جو زندگی اپنی
تمہاری یاد کے نام انتساب کر دے گا
@shafqatmm1
@Engr_43
@Ahmedgujjar804
#محبت_مافیا


















