Aamer Inam - PMP ® retweeted
چھوٹا سا اک گاؤں تھا جس میں
دیئے تھے کم اور بہت اندھیرا
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھے
جن کو تھا دوری نے گھیرا
اتنی بڑی تنہائی تھی جس میں
جاگتا رہتا تھا دل میرا
بہت قدیم فراق تھا جس میں
ایک مقرر حد سے آگے
سوچ نہ سکتا تھا دل میرا
ایسی صورت میں پھر دل کو
دھیان آتا کس خواب میں تیرا
راز جو حد سے باہر میں تھا
اپنا آپ دکھاتا کیسے
سپنے کی بھی حد تھی آخر
سپنا آگے جاتا کیسے
منیر نیازی
۔۔۔۔۔۔
منیر نیازی نے اس نظم میں تنہائی، ہجر، یاد اور انسانی احساسات کی ایک ایسی پراسرار دنیا آباد کی ہے جہاں ہر منظر اپنے اندر ایک اداسی سمیٹے ہوئے ہے۔
یہ نظم محض کسی گاؤں کا منظر نہیں، بلکہ ایک تنہا دل کی پوری کائنات کا نقشہ ہے۔
چھوٹا سا گاؤں دراصل اس باطن کی علامت ہے جہاں روشنی کم اور اداسی زیادہ ہے۔
’’دیئے تھے کم اور بہت اندھیرا‘‘ میں زندگی کی محرومیوں کا کتنا گہرا استعارہ پوشیدہ ہے۔
بہت سے شجر اور تھوڑے گھر، تنہائی کے پھیلاؤ کو نہایت خوب صورتی سے بیان کرتے ہیں۔
شاعر نے فاصلے کو صرف جغرافیائی نہیں بلکہ روحانی اور جذباتی کیفیت بنا دیا ہے۔
اس نظم میں تنہائی کوئی عارضی احساس نہیں، بلکہ ایک مستقل رفاقت بن کر سامنے آتی ہے۔
’’جاگتا رہتا تھا دل میرا‘‘ میں انتظار کی وہ اذیت ہے جو نیند سے بھی محروم کر دیتی ہے۔
قدیم فراق کا ذکر جدائی کو ایک طویل اور ناقابلِ فراموش تاریخ بنا دیتا ہے۔
کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جن کی شدت انسان کی سوچنے اور خواب دیکھنے کی صلاحیت بھی محدود کر دیتی ہے۔
محبوب کی یاد یہاں ایک ایسا خواب ہے جس تک پہنچنے کے لیے دل کے پاس کوئی راستہ نہیں۔
منیر نیازی نے خاموشی، فاصلے اور محرومی کو لفظوں کے بجائے کیفیتوں میں ڈھالا ہے۔
نظم کا ہر مصرع اپنے اندر ایک الگ منظر اور ایک مکمل داستان رکھتا ہے۔
آخری اشعار میں خواب کی حدود کا بیان انسانی خواہشات کی بے بسی کو انتہائی گہرائی سے آشکار کرتا ہے۔
یہ وہ شاعری ہے جسے صرف پڑھا نہیں جاتا، بلکہ اس کی اداسی کو اپنے اندر محسوس کرنا پڑتا ہے۔
منیر نیازی کا کمال یہی ہے کہ وہ چند سادہ لفظوں سے دل میں ایک ایسی دنیا آباد کر دیتے ہیں جہاں انسان دیر تک تنہا بیٹھا رہتا ہے۔
Aamer Inam - PMP ® retweeted
دعا ہے کہ میرا پاک پروردگار آپکو ہر اُس نعمت سے سرفراز فرماۓ, جس میں آپکے لیے خیر و برکت, راحت و سکون, اور دُنیا و آخرت کی بھلائ ہو!
۔ آمین یا رب العالمین
Aamer Inam - PMP ® retweeted
This one belonged to the whole dressing room. Our bowlers never let up and the youngsters walked into Test cricket like they belonged. Proud of these boys. 🇵🇰
Aamer Inam - PMP ® retweeted
تُم جیسا گمان کرو گےاللّٰہ تعالیٰ کو ویسا ہی پاؤ گے !!
اپنے رب سے کبھی بھی مایوس نہ ہونا چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی ہے >>> 🌷💜
Aamer Inam - PMP ® retweeted
Money can buy a ticket to Madinah, but to stand in the city of our beloved Prophet Muhammad ﷺ is an invitation from Allah.
May Allah invite every heart that longs for Madinah. Ameen. 🤲
Aamer Inam - PMP ® retweeted
جو چیزیں تمہارے اختیار میں نہیں،
ان پر دل کو مت تھکائیں ۔
اللہ کے حوالے کر دیں۔
اور دل سے ہلکا کر لیں ۔
بے خواب راتیں مسائل نہیں حل کرتیں
لیکن دل کو کمزور ضرور کر دیتی ہیں۔
توکل کریں مگر سچے دل سے ۔
وہی آپ کی زندگی کا رخ بدل دے گا۔
وہی واحد ہے۔
Aamer Inam - PMP ® retweeted
Yeni neslin asla anlam veremeyeceği, o saf ve yavaş zamanların hatırasına...
Aamer Inam - PMP ® retweeted
اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے کیونکہ کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں خود پر بیت جانے پر ہی سمجھ آتی ہیں۔
Aamer Inam - PMP ® retweeted
ہجرت کی خاموش رات سے لے کر فتح مکہ کے شور تکبیر تک سفر سکھاتا ہے کہ مشکل وقت ہمیشہ نہیں رہتا کانٹوں بھرا رستہ ہی پھولوں تک لے جاتا ہے جو اللہ پر بھروسہ کرے اللہ اس کے لیے روشنی کا راستہ بنا دیتا ہے۔
Aamer Inam - PMP ® retweeted
اگر اللہ کا فضل نہ ہوتا تو ہماری مانگی ہوئی بعض دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں کیونکہ ہم اکثر اپنے لیے ایسی چیزیں مانگ بیٹھتے ہیں جو ہمارے حق میں نقصان دہ ہوتی ہیں۔
Aamer Inam - PMP ® retweeted
جوائنٹ فیملی سسٹم سازگار حالات میں، محبت، احترام اور برداشت کے جذبے کے ساتھ پروان چڑھے تو واقعی کسی نعمت سے کم نہیں۔
بزرگوں کی سرپرستی، اپنوں کا ساتھ، بچوں کی رونقیں اور دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا سہارا، یہ وہ دولت ہے جو پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی!
Aamer Inam - PMP ® retweeted
وہ ایسے نامعلوم ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔🤎















