Pinned Tweet
* اگر کبھی اچانک میرا آپ سے رابطہ منقطع ہو جائے* *آخری پوسٹ کے بعد کئی ہفتے، ماہ یا سال بیت جائیں*
*میری ٹائم لائن ویران ہو جائے تب آپ کے اور میرے درمیان عہد وصیت*
*_"دعائے مغفرت، اور دعائیں"_*😊
Ahsan Khan retweeted
The most quietly healing ayah:
And your Lord is not ever unjust to the servants
🤍🖤☝
#Indeed #Alhamdulillah #UjiisDiary
Ahsan Khan retweeted
ان چھوٹی چھوٹی نیکیوں کو مہربانیوں کو معمولی یا کم نہ سمجھیں
فَمَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ خَیۡرًا یَّرَہٗ
چنانچہ جس نے ذرہ برابر کوئی اچھائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
بس تم خیر بن جانا
♥️🤍
Ahsan Khan retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
صدقہ ہر بلا کو ٹالتا ہے
اور اگر آپکے پاس دینے کو کچھ بھی نہیں تو بھی آپ کے پاس بہت کچھ ہے
محبت بھری نظر
شفاء بخش الفاظ
نیک مشورہ
تھامنے والا ہاتھ
اچھی بات
اور
مسکراہٹیں
Ahsan Khan retweeted
اگر کہیں پر ظلم ہو رہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کے منہ پر تھوکوں گا۔
ظالموں کے منہ پر نہیں۔۔!!
#خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
اگر کہیں پر ظلم ہو رہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کے منہ پر تھوکوں گا۔
ظالموں کے منہ پر نہیں۔۔!!
#خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
Ahsan Khan retweeted
جب وقت تمھیں طاقت دے تو دوسروں کے لیئے وہ روشنی بن جانا جو تمھیں اپنے اندھیرے مٹانے کے لیئے چاہیئے تھی۔۔
کسے کی دعا کسی کی روشنی کسی کی امید بنیں
زندگی بخیر ❤️
Ahsan Khan retweeted
وہ لہجے بدلتے گئے ہم اجنبی ہوتے گئے۔
#اردو_زبان
#داستان_دل
یہ دو تصاویر ہمیں بہت کچھ یاد دلاتی رہیں گی
#خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
*اب مَیں دوبارہ آباد نہیں ہوسکتا _*
*_تیری یاد سے کبھی پاک نہیں ہوسکتا _*
*_اور جتنا کرنا ہے بس برباد کیجیے مجھے 🍂_*
*_مَیں عام ایسے ہوا ہو کے اب خاص نہیں ہوسکتا💔*
Ahsan Khan retweeted
Replying to @Morpheus0300 @SQM_Pakistan @Mohamme94814103 @Uljha_hua @LovvEcho @Be_4fly @Faz_9100 @tkhan450 @FazalZaina95811 @SaraikiCouncil1 @Fano909 @MITHAYBOL @Saraikstan @Fragran_ce
قسمے تیرا ، توڑ ای نئیں
تیرا… چَن دا ، جوڑ ای نئیں
جینا اِک مجبُوری اے
تینوں کہن دی لوڑ ای نئیں
ھور ھزاراں کمیاں نیں
اِکو تیری تھوڑ ای نئیں
حق دی راہ تے ٹُر کے تک
بلکل سِدھی ، موڑ ای نئیں
یار کلیما !! لگدا اے
اوھنوں تیری لوڑ ای نئیں
"تجمل کلیم"
#سرائیکی
#قومی_زبان
صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ختم ہو گئیں
نہ سکون بچا، نہ ہی خواب بس ایک ادھورا سا میں بچا اور برباد جوانی ❤️🩹
*کتنا تکلیف دہ ہوتا وہ تعلق...؟؟ جس کو نبھاتے ہوۓ آپ اتنے آگے نکل جائیں" کہ واپسی کے راستے بھی ذہن سے اتر چکے ہوں اور آگے جا کے پتہ چلے کہ اگلا شخص تو "ہمارا منتظر تھا ہی نہیں..🖤
Ahsan Khan retweeted
دل سے شکر گزار ہوں کہ اتنے پیار سے یاد رکھا — اللہ آپ سب کی دعاؤں اور زندگیوں میں ہمیشہ خیر کے دروازے کھولے 🤍✨ ۱/۳
@anum78695 @PTI_Rebel @IKF_Promotion @PM_022 @Pohanch_se_dour @awanattock295 @Haris_943 @Mumeet_003 @Angra_804 @Astrum2025 @madhizafar














