Team IKF Promotion (@IKF_Promotion) header
Team IKF Promotion (@IKF_Promotion) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Joined October 2025
Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)Photo by Team IKF Promotion (@IKF_Promotion)
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں

6
Team IKF Promotion retweeted

10
45
8
38
1,076
Team IKF Promotion retweeted
جن کو لگتا ہے کہ گورنر راج لگانے سے پی ٹی آئی ختم ہوجائے گی وہ جان لیں کہ پی ٹی آئی کا دوسرا نام عوام ہے اور عمران خان کو ختم نہیں کیا جاسکتا کیونکہ عمران خان کا دوسرا نام عوام ہے 🔥🤞 #RestoreDemocracyinKPK
4
21
30
522
Team IKF Promotion retweeted
عمران خان کو اپنے ساتھیوں پر اعتماد ہے ؟ مجھے ہر ایک پر یقین نہیں ہے اور کئی پر یقین ہے بھی، ہر انسان کی قیمت ہوتی ہے جس کے ضمیر کی قیمت لگ جائے ناں چاہے خوف سے بلیک میل سے پیسے سے اچھا ہے کہ وہ ہماری پارٹی سے فارغ ہوجائے۔ جو بچ جائیں گے وہ نظریاتی کارکن ہونگے۔۔!!
1
42
83
1,205
Team IKF Promotion retweeted
انٹرنیشنل میڈیا پر انٹرنیشنل کمنٹیٹر سنیل گواسکر ایک بار پھر برصغیر کی 500 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر کی تعریف کر رہے ہیں۔۔ پاکستان میں کوئی دوسرا ہے پی نہیں ہے جو خان صاحب سے آدھا بھی پاپولر ہو ۔ ایک ایسا شخص جسکی شہرت کا ستارہ مسلسل 51 سالوں سے پوری آب تو تاب سے چمک رہا ہے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
8
940
3
2,759
40,030
اس ہیش ٹیگ کو جوائن کریں اور اسوقت کے پی کے میں گورنر راج لگانے کے بعد جو حالات ہیں وہ تشویشناک ہیں کے پی میں سر عام تحریک انصاف کے ووٹ بینک پر ڈاکہ ڈال کرعوام کو بلاوجہ تنگ کیا جارہاہے ہے اس پر آواز اٹھائیں اور تحریک انصاف کی حکومت کی بحالی کا مطالبہ کریں #RestoreDemocracyinKPK

2
27

11
42
7
37
1,575
عمران خان صرف ایک نام نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے جذبات اور امیدوں کی آواز ہیں @Team_IKF #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
7
4
41
“جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے!” - عمران خان @Team_IKF #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
2
11
7
77
میں پاکستانی قوم کی رگوں میں دوڑتا ہوں! عمران خان @Team_IKF #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
5
4
20
ہماری طاقت ہمارا اتحاد، ہمارا ذریعہ پُرامن احتجاج اور ہمارا مقصد قانون کی بالادستی ہے۔ @Team_IKF #مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
4
2
17