Digital Media Journalist. Social political commentary on current affairs. YouTube: @akramraeeofficial. Posts are my personal opinions. RT’s❌endorsement. HVD73M
Pakistan
Joined May 2013
- Tweets349K
- Following10.5K
- Followers51.2K
- Likes323K
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Who is Who of Pakistani Elite.
اگر اعلی عہدے پر تعینات ایسا بندہ دیکھیں جس کا کوئی معاشرتی اثر و رسوخ۔والا رشتہ دار نہ ہو تو ضرور مطلع فرمائیں ۔
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
اکرم راعی Akram Raee retweeted
Replying to @BalochNadir5 @malikarbi4
میڈیا کے دوستوں نے شرم دلائی
پس ڈیلیٹ کر دیا
اکرم راعی Akram Raee retweeted
صدیق جان صاحب اب اپکی جان اتنی جلدی نہیں چھوٹنے والی۔۔ اس ساری خرابی کی جڑ آپ ہیں طیب بلوچ کا کوئی قصور نہیں اس نے تو ٹویٹ کیا تھا اصل قصور آپ کاہے آپ نےسکرین شاٹ کیوں لیا اور اگرسکرین شاٹ لے لیا تھاتوپھراچھالا کیوں جواب دیں اب @SdqJaan صاحب
آپ نےحاجی نمازی طیب بلوچ کوبدنام کیا
رضیہ کی بہن طیبہ کی حالتِ زار دیکھ کر شاد عارفی یاد آ گئے
ہمارے ہاں کی صحافت کا حال مت پوچھو
گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں!!!
@tayyabbalochpk @QayyumReports @JawadFaizi5 @AhmedMansorReal @SoomroJaved
اکرم راعی Akram Raee retweeted
رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی 😂
رضیہ کی بہن طیبہ کی حالتِ زار دیکھ کر شاد عارفی یاد آ گئے
ہمارے ہاں کی صحافت کا حال مت پوچھو
گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں!!!
@tayyabbalochpk @QayyumReports @JawadFaizi5 @AhmedMansorReal @SoomroJaved
اکرم راعی Akram Raee retweeted
طیب بلوچ نے مولانا فضل الرحمن کے پرائیویٹ عضو کے متعلق اپنے ٹویٹ کو صحافت قرار دے دیا ، ایتھے رکھ ملنگی
رضیہ کی بہن طیبہ کی حالتِ زار دیکھ کر شاد عارفی یاد آ گئے
ہمارے ہاں کی صحافت کا حال مت پوچھو
گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں!!!
@tayyabbalochpk @QayyumReports @JawadFaizi5 @AhmedMansorReal @SoomroJaved
اکرم راعی Akram Raee retweeted
رضیہ کی بہن طیبہ کی حالتِ زار دیکھ کر شاد عارفی یاد آ گئے
ہمارے ہاں کی صحافت کا حال مت پوچھو
گِھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں!!!
@tayyabbalochpk @QayyumReports @JawadFaizi5 @AhmedMansorReal @SoomroJaved
اکرم راعی Akram Raee retweeted
موقع کی مناسبت سے شعر میں لفظ “سیاست” کی جگہ “صحافت” لکھنے کے ادنیٰ تصرف پر روحِ شاد عارفی سے دست بستہ معذرت خواہ ہوں۔🙏🙏
اکرم راعی Akram Raee retweeted
پشاور: حیات آباد فیز 5 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا فہد شہید ہوگئے۔ مرحوم ایم این اے نور عالم خان کے بھانجے تھے۔
#Peshawar #GovernorRule @_KPUpdates @GovernmentKP @AkramRaee
اکرم راعی Akram Raee retweeted
غزل
حسین ثاقب
اس طرح کے بن گئے حالات، آخر چُھٹ گیا
راستے ہی میں کسی کا ساتھ آخر چُھٹ گیا
جس تعلق پہ گزرتی جا رہی تھی زندگی
اور تھی جس پہ بسر اوقات أخر چُھٹ گیا
اب حضوری پر کہیں بھی کوئی پابندی نہیں
سلسلہ تھا جو سرِ میقات آخر چُھٹ گیا
اک وسیلہ رہ گیا تھا رابطے کے واسطے
جو میسر تھا بسا اوقات آخر چُھٹ گیا
کوئی موقع ہی ملا نہ کچھ وضاحت کے لئے
ایک رشتہ بے سبب بے بات آخر چُھٹ گیا
تھام کر جس کو کیا تھا دشت کا ثاقب سفر
منزلوں پہ آ کے اب وہ ہاتھ آخر چُھٹ گیا
اکرم راعی Akram Raee retweeted
ہمیں پتہ ہی نہی تھا پہلگام اٹیک کے بعدبھارتی چینل TV9 ہمیں میرا ٹی وی کلپ چلایا
tv9hindi.com/sports/cricket-… – at Karachi, Pakistan
اکرم راعی Akram Raee retweeted
شہباز شریف کی ٹرمپ کو سلامی یاد ہے؟ سلامی تصویر میں محفوظ رہی—مگر امریکی ووٹرز نے کانگریس کی چابی ٹرمپ کی جماعت سے لے لی!
ٹرمپ صدر ہیں، مگر اب کانگریس پر ان کی جماعت کا کنٹرول نہیں۔ تحقیقات ہو سکتی ہیں، مواخذے کی بات بھی—لیکن ابھی کچھ طے نہیں۔
پاکستانیوں کے لیے سبق؟ طاقتور کو سلامی دینے سے طاقت منتقل نہیں ہوتی؛ اصل طاقت عوام کے ووٹ اور آزاد عدلیہ میں ہے اور یہ دونوں چیزیں کس چڑیا کا نام ہے ہم پاکستانیوں کو نہیں پتا۔۔۔۔
#USElections
#Donald_Trump
#Pakistan
اکرم راعی Akram Raee retweeted
This bracketing of right or left wing is problematic to start with. There is an overlapping response from Pakistan and rest of the world with regards to the results of US elections. No one is expecting these two to turn the tide and change USA into USI. Have a heart.
First you were trying to portray Pakistanis in a negative light when you didn't carry out your homework (which you often dont) and presented us as a country where moniroties probably never got into our parliament or some other places in higher ranks.
Your framing was interesting.
People were talking about an individual getting selected as a 'senator' and you framed it as if Pakistanis or Islamists are hypocrites, when they don't want a non-muslim head of state.
Who talked about a head of state in the first place? What is this festish of electing a non-muslim head of state for a Muslim state? But this is another debate, way above your below average takes on such matters.
Now here, you are again framing your argument in a manner where you think that people who see Islam as a solution to their problems (individual + social + political), are oblivion of the fact that these two elected individual can't do much about the prevailing system of US.
You being someone who claims to be from the industry and knows how sarcasm work, missed the point entirely. It's the right wing supremacists of US who are posting about this fear that Islamisation of US has begun.
People are just trolling them in their own way.
@husnayn_ rightly pointed out your illogical arguments and dearth of basic knowledge about such issues.
I wonder, who so ever was on your podcast, did they choose to be there for views or for some intellectual discussion? I fear the answer is not very
unavailable
اکرم راعی Akram Raee retweeted
اینکر حامد میر کی بات کی سوفیصد تائید کرتا ہوں کہ محترمہ ثمر ہارون بلور کو ثبوت کے بغیر مولانا فضل الرحمن پر کرپشن کا الزام نہیں لگانا چاہیے مگر قابلِ غور بات یہ ہے کہ محترمہ نے تو آج بات کی ہے، حافظ حسین احمد مرحوم تو کئی سال قبل انکشاف کر چکے ہیں کہ جامعہ مدنیہ لاہور میں جمیعت علماء اسلام کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں مولانا محمد خان شیرانی مولانا فضل الرحمان سے لیبیا کے صدر معمر قذافی اور عراق کے صدر صدام حسین سے پارٹی سیکرٹیریٹ کی تعمیر کے نام پر لیے گئے فنڈز کا حساب مانگ چکے ہیں۔ یہ بات جماعت کی شوریٰ کی کاروائی کے ریکارڈ کا حصہ ہے۔
تعجب کی بات ہے کہ مولانا نے اپنی جماعت کو بھی آج تک لیبیا اور عراق سے ملنے والے فنڈز کا حساب نہیں دیا۔ حافظ حسین احمد تو اللہ کو پیارے ہو گئے، مگر مولانا محمد خان شیرانی تو حیات ہیں، حامد میر اگر بلوچستان سے ماما قدیر کو کیپیٹل ٹاک میں مدعو کر سکتے ہیں تو وہ اس دور کے جمیعت علماء اسلام بلوچستان کے امیر مولانا محمد خان شیرانی کو کیپیٹل ٹاک میں مدعو نہیں کر سکتے؟ تاکہ لیبیا اور عراق سے پارٹی سیکرٹیریٹ کی تعمیر کے نام پر مولانا فضل الرحمان پر فنڈنگ کے الزامات کی حقیقت سامنے آ سکے۔
اگر حامد میر واقعی سچائی کے متلاشی ہیں مگر حقیقت کی کھوج لگانے کے لیے گھر کے بھیدی مولانا محمد خان شیرانی کو کیپیٹل ٹاک میں مدعو بھی نہیں کرتے تو وہ اپنی صحافت اور اپنے چینل جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کے پتلے بنا کر ڈی چوک میں اپنے ہاتھوں سے انہیں نذرِ آتش کر دیں اور مان لیں کہ وہ صحافت کے نام پر صرف جھوٹ بیچتے ہیں۔
@SamarHBilour @HamidMirPAK @fkkundi @MohsinBaigMedia @AzharSiddique @nadia_a_mirza @FarooquiJameel @DrMusadikMalik @HamidMirPAK @drnisarahmadmna @ShahidaAkhtrMNA
Sources:
@geonews_urdu @BOLNETWORK
اکرم راعی Akram Raee retweeted
سیالکوٹ میں سوشل میڈیا کی ایک تقریب خوشی کے بجائے سوگ میں بدل گئی۔ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چودہ افراد زخمی ہوگئے۔
واقعہ آج ڈسکہ روڈ پر واقع فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں پیش آیا، جہاں مسٹر پتلو کی مہندی کے موقع پر ان کے فینز اور فالوورز کے لیے انعامات کی تقسیم اور قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اسٹیڈیم کا گیٹ مقررہ وقت سے پہلے کھول دیا گیا، جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد اندر داخل ہونے کے لیے بے قابو ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بھگدڑ مچ گئی۔
اس افسوس ناک واقعے میں تیس سالہ عقیل ولد بشیر احمد، رہائشی بڈھا گورایہ، شدید زخمی ہوئے اور بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ زخمی ہونے والے دیگر افراد کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔
مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات پہلے ہی خاصی تشہیر کے ساتھ منعقد کی جا رہی تھیں۔ فینز کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سمیت بڑے انعامات دینے اور مستحق لڑکیوں کی شادیوں کا انتظام کرنے کے اعلانات بھی کیے گئے تھے۔ نکاح کی تقریب پہلے ہو چکی تھی جبکہ دیگر تقریبات نومبر کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا پروگرام تھا۔
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کی جانب سے بڑے اجتماعات میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
میری رائے میں یہ واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے ہاں بڑے اجتماعات کے انتظامات اور سوشل میڈیا کی شہرت کے گرد بننے والے کلچر پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
آپ ہزاروں لوگوں کو بلاتے ہیں، انعامات کا اعلان کرتے ہیں، بڑی تشہیر کرتے ہیں، لیکن کیا آپ کے پاس اتنے لوگوں کو سنبھالنے کی صلاحیت، مناسب سکیورٹی، داخلی اور خارجی راستوں کا انتظام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا کوئی پلان بھی ہے؟
شہرت اور مقبولیت اپنی جگہ، لیکن لوگوں کی جانوں کی ذمہ داری اس سے کہیں بڑی چیز ہے۔ ایک شخص اپنی جان سے چلا گیا، کئی خاندانوں کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ اب اس واقعے کی تحقیقات محض رسمی کارروائی نہیں ہونی چاہئیں، بلکہ جس کی بھی غفلت ثابت ہو، اس کا احتساب ہونا چاہیے۔
اکرم راعی Akram Raee retweeted
یہ اعلان کئی دنوں ھفتہ بھر سے سوشل میڈیا پر گردش کررھا تھا کیا سیالکوٹ کی ضعلی انتظامیہ کو اس طرح کے پروگراموں پر پابندی نہیں لگانی چاھئے تھی ایک جانب سیاسی اجتماعات پر پابندی ھے اور دوسری جانب ۔۔۔۔
@MaryamNSharif
@KhawajaMAsif
سیالکوٹ میں سوشل میڈیا کی ایک تقریب خوشی کے بجائے سوگ میں بدل گئی۔ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چودہ افراد زخمی ہوگئے۔
واقعہ آج ڈسکہ روڈ پر واقع فراز سپورٹس اسٹیڈیم میں پیش آیا، جہاں مسٹر پتلو کی مہندی کے موقع پر ان کے فینز اور فالوورز کے لیے انعامات کی تقسیم اور قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق اسٹیڈیم کا گیٹ مقررہ وقت سے پہلے کھول دیا گیا، جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد اندر داخل ہونے کے لیے بے قابو ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بھگدڑ مچ گئی۔
اس افسوس ناک واقعے میں تیس سالہ عقیل ولد بشیر احمد، رہائشی بڈھا گورایہ، شدید زخمی ہوئے اور بعدازاں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ زخمی ہونے والے دیگر افراد کو علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔
مسٹر پتلو کی شادی کی تقریبات پہلے ہی خاصی تشہیر کے ساتھ منعقد کی جا رہی تھیں۔ فینز کے لیے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں سمیت بڑے انعامات دینے اور مستحق لڑکیوں کی شادیوں کا انتظام کرنے کے اعلانات بھی کیے گئے تھے۔ نکاح کی تقریب پہلے ہو چکی تھی جبکہ دیگر تقریبات نومبر کے پہلے ہفتے تک جاری رہنے کا پروگرام تھا۔
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کی جانب سے بڑے اجتماعات میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
میری رائے میں یہ واقعہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ہمارے ہاں بڑے اجتماعات کے انتظامات اور سوشل میڈیا کی شہرت کے گرد بننے والے کلچر پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
آپ ہزاروں لوگوں کو بلاتے ہیں، انعامات کا اعلان کرتے ہیں، بڑی تشہیر کرتے ہیں، لیکن کیا آپ کے پاس اتنے لوگوں کو سنبھالنے کی صلاحیت، مناسب سکیورٹی، داخلی اور خارجی راستوں کا انتظام اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کا کوئی پلان بھی ہے؟
شہرت اور مقبولیت اپنی جگہ، لیکن لوگوں کی جانوں کی ذمہ داری اس سے کہیں بڑی چیز ہے۔ ایک شخص اپنی جان سے چلا گیا، کئی خاندانوں کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں۔ اب اس واقعے کی تحقیقات محض رسمی کارروائی نہیں ہونی چاہئیں، بلکہ جس کی بھی غفلت ثابت ہو، اس کا احتساب ہونا چاہیے۔
اکرم راعی Akram Raee retweeted
غزل
حسین ثاقب
وہ بھی کیا دن تھے کہ ہر بات سمجھ جاتے تھے
بن کہے ہم ترے جذبات سمجھ جاتے تھے
جونہی سمجھوتہ کیا صورتِ حالات کے ساتھ
خود بخود وہ مرے حالات سمجھ جاتے تھے
انگلیاں اٹھتی تھیں دنیا کی جو اپنی جانب
تیری الفت کی کرامات سمجھ جاتے تھے
بھر گیا جب کبھی رسوائی سے دامن اپنا
کیوں ہیں دنیا کی عنایات سمجھ جاتے تھے
یہ الگ بات کہ بنتا ہی نہ تھا ہم سے جواب
ہم مگر ان کےسوالات سمجھ جاتے تھے
ڈالتے تھے وہ جونہی خالی نگاہیں ثاقب
ختم ہے وقتِ ملاقات سمجھ جاتے تھے
اکرم راعی Akram Raee retweeted
مریم صفدر کی ڈی سی والے تبادلے کی بات جھوٹ کا پلندہ نکلی ، چوہدری سالک کا انٹرویو ڈی سی کے تبادلے سے ایک ماہ قبل کا رکارڈڈ ہے کسی وجہ سے چل نہیں سکا اور اب چلایا گیا ہے ! عمر چیمہ ۔۔
اکرم راعی Akram Raee retweeted
اس قسط میں ہم ایم پی او کے تحت ہونے والی نظر بندی کے خلاف آئینی درخواستوں کی بے اثری پر بات کرتے ہیں، خصوصاً عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی کے تناظر میں۔ لاہور ہائی کورٹ کا انصاف کے بجائے قانونی ٹیکنیکلٹیز پر توجہ دینا کیا آئینی درخواستوں کو محض رسمی کارروائی بنا رہا ہے؟
Strictly Legal: دستور کی بات
youtu.be/nT1KZPV_nt0?si=qPVG…
اکرم راعی Akram Raee retweeted
لاہور ہائی کورٹ عمران خان کی بہنوں کے مقدمات میں آئین کے آرٹیکل 199 کی غلط تشریح کر رہی ہے۔ آرٹیکل 199 میں متبادل داد رسی (Alternate Remedy) نہیں بلکہ کافی اور مؤثر داد رسی (Adequate Remedy) کی بات کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے ڈاکٹر شیر افگن کے مقدمے میں قرار دیا ہے کہ داد رسی مؤثر، بروقت، سہل الحصول اور فائدہ مند ہونی چاہیے۔ ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف ہوم سیکریٹری کو دی جانے والی درخواست ان میں سے کسی بھی معیار پر پورا نہیں اترتی۔ درخواست گزاروں کو ایک ایسے غیر مؤثر فورم پر بھیجنا جہاں سے کوئی ریلیف نہیں ملتا، جبکہ 30 روزہ نظر بندی کی مدت بھی ختم ہو جاتی ہے، دراصل ناانصافی کو مزید تقویت دینے کے مترادف ہے۔youtu.be/nT1KZPV_nt0?si=qPVG…