𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009) header
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009) profile picture

❤️ ﷽❤️ 𝘼𝙡𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙡𝙞𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙁𝙤𝙧 𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮𝙩𝙝𝙞𝙣𝙜 ❤️ 𝘗𝘐𝘚𝘊𝘌𝘚

Pakistan
Joined July 2022
Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)Photo by 𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 (@Alihere009)
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
🔥🔥🔥🔥🔥🔥 *فضل الرحمان سے متعلق پہلی بار منظرِ عام پر آنے والی تہلکہ خیز معلومات* متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مالیاتی نیٹ ورک کے اہم انکشافات، فرنٹ مین کے ذریعے بھاری رقوم کی منتقلی کا شبہ فضل الرحمٰن کے بیرونِ ملک مبینہ مالیاتی معاملات اور اثاثوں کے حوالے سے ایک نیا اہم سوال سامنے آ رہا ہے۔ مصدقہ معلومات کے مطابق، فضل جمیل نامی شخص متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مبینہ فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فضل جمیل متحدہ عرب امارات میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر بھی ہیں ذرائع سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اسی شخص کے ذریعے فضل الرحمٰن کے لیے بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی (Foreign Currency) جمع اور منتقل کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بنیادی سوال یہ ہے کہ آیا فضل جمیل محض جماعتی عہدیدار ہیں یا ان کے ذریعے کوئی ایسا مالیاتی نظام بھی چلایا جا رہا ہے جس کی تفصیلات اور ذرائع آمدن عوام کے سامنے نہیں آئے؟ فضل الرحمٰن جو طویل عرصے سے ملکی سیاست میں ایک مفاد پرست سیاست دان ہونے کا فائدہ اٹھاتے رہے ہیں، ان کے لیے یہ سوالات غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔ حالیہ ماضی میں بھی ان کے اثاثوں، مالی بے ضابطگیوں، سیاسی اثرورسوخ کے استعمال اور خاندان کے مالی معاملات پر مختلف سوالات اور الزامات سامنے آتے رہے ہیں جنکا تا وقت جواب نہیں دیا گیا اب ضرورت اس امر کی ہے کہ فضل جمیل اور فضل الرحمٰن کے درمیان مالی و کاروباری روابط کی مکمل چھان بین کی جائے۔ بالخصوص یہ معلوم کیا جائے کہ متحدہ عرب امارات میں کون سے مالیاتی ذرائع استعمال ہو رہے ہیں، غیر ملکی کرنسی کہاں سے حاصل ہوتی ہے، اس کی منتقلی کا طریقۂ کار کیا ہے اور کیا متعلقہ رقوم پاکستانی قوانین کے مطابق ظاہر کی گئی ہیں؟ جن اہم سوالات کے جواب ضروری ہیں وہ یہ ہیں: 1. فضل جمیل کے فضل الرحمٰن کے ساتھ مالی اور کاروباری تعلقات کی اصل نوعیت کیا ہے؟ 2. کیا فضل جمیل متحدہ عرب امارات میں فضل الرحمٰن کے مالی معاملات بھی دیکھتے ہیں؟ 3. اگر بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی جمع یا منتقل کی جا رہی ہے تو اس کا اصل ذریعہ آمدن کیا ہے؟ 4. کیا ان مالی معاملات کی تفصیلات پاکستان یا متحدہ عرب امارات کے متعلقہ اداروں کے سامنے ظاہر کی گئی ہیں؟ 5. کیا فضل الرحمٰن اور ان کے متعلقہ افراد کے بیرونِ ملک مالیاتی مفادات اور اثاثوں کی مکمل تفصیلات دستیاب ہیں؟ عوامی عہدوں پر فائز سیاسی قیادت سے مالی شفافیت اور جواب دہی کا تقاضا کرنا عوام کا حق ہے۔ فضل الرحمٰن اور فضل جمیل دونوں کو ان سوالات کا دستاویزی جواب دینا چاہیے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں اور کسی بھی ممکنہ مالی بے ضابطگی کی آزادانہ تحقیقات ہو سکیں
66
91
15
138
11,020
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
اصلی چہرہ سامنے آ گیا! جمہوریت اور اسلام کا نام لینے والے فضل الرحمان کا غصہ دراصل بیٹے اسد محمود پر نیب اور ایف آئی اے کے شکنجے کا نتیجہ ہے۔ اربوں روپے کی نوکریوں کی خرید و فروخت اور کرپشن کی کہانی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
25
55
66
3,914
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
اللّٰہ رحم فرمائے،یہاں تو سارا پاکستان ہی متاثر ہوتا دکھائی دے رہا ہے
47
42
2
104
22,401
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
کھائی ہے یہ قسم
23
62
2
117
5,313
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
راشد سومرو نے مدرسے کو ڈھال بنا کر 25 ایکڑ سرکاری زمین دبا رکھی ہے، 2 کروڑ 16 لاکھ بجلی بل بھی ادا نہیں کیا، اوپر سے افغان باشندوں اور فتنہ الخوارج کو پناہ دینے کے انکشافات! دین کے نام پر یہ کون سا دھندا ہے مولانا؟ 🚨
23
85
85
2,931
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
"ہم افغانستان سے لشکر بلائیں گے! تم نہیں جانتے کہ مولانا کے ہاتھ کہاں کہاں تک پھیلے ہیں!" یہ راشد سومرو اس وقت ریاست کو دھمکیاں دے رہا ہے۔#رشوت_خور_ابلیس_فضلو #فضلو_ابلیس_کی_اولاد
48
75
8
85
4,263
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
Fazlu! Stop abusing and blaming, tell the nation when you will account for the seizure of government land and financial fraud? This mask of your hypocrisy has now come off! #رشوت_خور_ابلیس_فضلو #فضلو_ابلیس_کی_اولاد
22
64
1
69
3,079
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
ایران کا تکبر، دمام پر بارود کی برسات اور پاکستان کے ہرکولیس کو للکار یمن کے محاذ پر چھائے بادل ابھی چھٹے بھی نہیں تھے کہ گزشتہ 36 گھنٹے عالم اسلام کی تاریخ میں غضب اور عسکری برتری کا نیا شاہکار بن کر ابھرے۔ تہران کے ہال میں پاکستانی سپہ سالار کی کی طرف سے دی گئی 1/15
60
160
5
617
64,751
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
فضلو کی مفاد پرستی اب چھپی نہیں رہی، ریاست کےاقدامات پر اعتراضات: منشیات،اسلحےکی اسمگلنگ روکنا جرم نہیں،ریاست کی ذمہ داری ہے۔سرعام غیرقانونی دھندوں کی وکالت کرنے والے آخر کس نظام کی حمایت کررہے ہیں؟ لیڈر کوئی بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں! #ملک_دشمن_فضلو #فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
25
104
2
110
3,737
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
مدرسے کے نام پر سرکاری زمین، کروڑوں روپے کے بجلی واجبات اور دیگر سنگین الزامات! اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو متعلقہ ادارے خاموش کیوں ہیں؟ قانون پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ مدرسے میں مبینہ طور پر افغان باشندوں اور فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے انکشافات انتہائی سنگین ہیں۔ معاملے کی شفاف تحقیقات اور ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔
18
75
81
3,410
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
ریاست کے خلاف متنازع بیان دینے والے فضل الرحمان پر شہداء کی بیواؤں اور یتیموں کی 1200 کنال اراضی سے متعلق سنگین الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں! #ملک_دشمن_فضلو #فضلو_کو_افغانستان_بھیجو
20
86
86
2,831
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
دین کا لبادہ اوڑھ کر اقتدار کی ہوس پالنے والے فضل الرحمن کا اصل چہرہ عوام نے پہچان لیا ہے۔ رشوت خوری کی یہ سیاست اب ختم ہونی چاہیے۔ #رشوت_خور_ابلیس_فضلو #فضلو_ابلیس_کی_اولاد
18
40
41
2,623
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ، نئی صبح و شام پیدا کر! 🌹 عوامی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف عوام کے درمیان، جہاں عوام کا والہانہ جوش و جذبہ، محبت اور عزت و احترام ان کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے یہی ہے حقیقی قیادت، جو عوام سے جڑی ہو۔۔ @MaryamNSharif
20
66
71
7,831
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
خواتین کے لیے محفوظ اور آسان سفر، تعلیم اور روزگار تک بہتر رسائی کا ذریعہ بنتا ہے۔ پنجاب حکومت کی بائیک ٹریننگ اسکیم خواتین کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے اور اپنی زندگی کے فیصلے خود کرنے کا حوصلہ دے رہی ہے۔ youtu.be/gCDI6KOzKUc?si=TT1i…
18
41
54
2,566
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
وطن کے دفاع پر مامور ہمارے بہادر سپوتوں کو سلام۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے تمام محافظوں کو اپنی امان میں رکھے، ہمت و استقامت عطا فرمائے اور ہر خطرے سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
18
74
77
2,821
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
پاک فوج ان شاء اللہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کے ناسور کا جڑ سے خاتمہ کرکے دم لے گی۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ضروری ہے تاکہ ملک میں پائیدار امن قائم ہو پوری قوم امن کے قیام کے لیے اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے
20
65
66
2,816
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
Workers deserve respect, not unanswered questions about luxury properties. Any allegations of corruption involving assets registered under another person’s name must be investigated impartially. #امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ #حرام_خور_فضلو #HaramKhorFazlu #CorruptionFazlu
6
2
44
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
Exploiting loyal workers for personal gain will no longer be tolerated. Every property, luxury asset, and investment must be accounted for by equal law! #امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ #حرام_خور_فضلو #HaramKhorFazlu #CorruptionFazlu
3
2
24
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
Principles vanish when cabinet positions are offered. Citizens deserve leaders standing firm on values, not those treating governance like a free buffet! #امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ #حرام_خور_فضلو #HaramKhorFazlu #CorruptionFazlu
1
3
2
51
𝘼𝙇𝙄 𝙎𝙐𝙁𝘼𝙄𝙉 retweeted
How do modest salary staff acquire high-value commercial properties? The trail points to corruption and abuse of power that demands a complete investigation! #امان_اللہ_کابنگلہ_فضلو_کاحلوہ #حرام_خور_فضلو #HaramKhorFazlu #CorruptionFazlu
3
2
30