ڈیرہ (@AllahBakshCh) profile picture

👨‍🎓

Pakistan
Joined August 2014
Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)Photo by ڈیرہ (@AllahBakshCh)
"ٹیکس کا پیسہ امریکی بچوں پر خرچ ہو، دوسروں پر بم گرانے کے لیے نہیں" امریکی سینیٹ میں پہلے مسلمان رکن کی تاریخی کامیابی
18
1,096
4
4,745
30,080
ڈیرہ retweeted
ہر نرگسیت پسند مغرور فرعون کی طرح ٹرمپ کو جب جلسہ میں شرمندہ کیا جاتا تو وہ کہتا ان کو میرے خلاف نعرے لگانے کے 250 ڈالر ملتے ہیں حامد میر اور اس کا کتوڑا بھی یہی کہتے ہیں
6
91
309
3,826
عمران خان کو گجرات دینے کی پوری واردات چوہدری پرویز الٰہی صاحب نے کھل کر بیان کردی اور عمران خان کی 22 سالہ جہدوجہد کی نوٹنکی بھی ننگی کردی ق لیگ کے بندے توڑ کر خان صاحب کی جھولی میں کس طرح ڈالے گئے سن لو اور یاد بھی رکھو اپنے والد صاحب کے فرمودات کا احترام کر لیا کریں
او بی بی! چوہدری پرویز الٰہی نے آپ کو گجرات کب دیا تھا؟ آپ تو خود فارم 47 سے بنی ہو! مونس الٰہی #pakistan @MoonisElahi خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
77
2
170
1,656
ڈیرہ retweeted
اوے سالے اپنی اوقات اور حالت دیکھ زرا ، مسٹر پتلو کا کوئی قصور نہی اور نہ ہی وہ وہاں موجود تھا ، اور تمہارے جیسے بھڑوے ویوز حاصل کرنے کے چکر میں ایسی بکواس بند کریں
ٹک ٹاکر “پتلو “کی ویڈیو حالات و واقعات کے اعتبار سے اچھی چال ہے کیونکہ سننے میں آرہا تھا کہ یہ معاملہ سی سی ڈی کے سپرد کیا جارہا ہے۔میں،بشمول “پتلو”کسی بھی انسان کو ٹرائل کے بغیر ساتھیوں کے حوالے کرنے کے حق میں نہیں۔لیکن مگرمچھ کے آنسو بہانے والے”پتلو” سے یہ سوال ضرور کرنا چاہئے کہ غریبوں کی مدد کرنا اور خوشیوں میں شریک کرنا مقصود تھا تو اس شعبدہ بازی کی کیا ضرورت تھی؟ کیا اسٹیڈیم میں جمع کیئے بغیر امداد نہیں کی جاسکتی تھی؟ درحقیقت یہ ان ٹک ٹاکرز کا بزنس ماڈل ہے،یہ موٹر سائیکلیں اور کیش انعامات دراصل سرمایہ کاری تھی جس کے ذریعے سوشل میڈیا پر منافع سمیت وصول کیا جاتا۔رجب بٹ نے بھی اپنی شادی پر یہی طریقہ واردات اپنایا۔
13
76
1
300
10,216
ڈیرہ retweeted
مسٹر پتلو بے قصور ! سیالکوٹ انتظامیہ قصور وار ! مریم نواز سے اپیل @MaryamNSharif
28
161
9
472
12,154
چھوٹی پیرنی کو 10 سال سزا !! مطیع اللہ جان بےہوش ! اسد طور کی نہر میں چھلانگ ! چاچا لتاں پھڑیں !!
8
47
1
369
4,078
ڈیزل کے مدرسے میں جو لڑکا ، ایک دفعہ داخل ہو جاتا ہے ، وہ مرنے تک وہاں رہتا ہے ، اگر کوئی مدرسے سے فرار ہونے کی کوشش کرے ، تو اسے ختم کر دیا جاتا ہے ! ڈیزل کے شٹوڈینٹس کی اوسط عمر 60 سال ہے ! اب وقت آ گیا ہے ان مدرسوں کو مسمار کر کے کالج اور یونیورسٹیز بنائیں جائیں شکریہ سر
111
79
12
412
26,236
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
مجھے تو مریم نواز کا اس طرح سے اپنی تعریفیں کروانا بالکل پسند نہیں آیا بہت ہی خوشامد پسندانہ رویہ لگا۔ وزیر اعلیٰ جیسے عہدے پر ہو کر اس طرح تعریفوں پر خوش ہونا انہیں زیب نہیں دیتا۔
1,124
936
237
4,337
683,249
مُحسن پاکستان مُحسن نقوی نے آج ڈیزل کی منجی ٹھوک دی ہے ! ڈیزل ایک بیماری ہے ! اس کا علاج صرف ہمارے پاس ہے ! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️💋
101
72
20
441
20,526
🚨ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کی ہمدردی میں آنسو بہانے والے جواب دیں۔۔۔ 👈کیا مہمان سری لنکن ٹیم کی سیکیورٹی توڑنا اور کارِ سرکار میں مداخلت کرنا انسانی حقوق کہلاتا ہے؟ 👈ہماری سیکیورٹی فورسز نے خون دے کر ملک میں عالمی کرکٹ بحال کروائی اور اس لاڈلے جوڑے نے اپنی اوچھی حرکت سے دشمن کو موقع دینے کی کوشش کی۔۔
2
63
1
135
1,233
ہماری بلی۔۔۔۔۔ ہمیں کو میاؤں
16
129
1
608
10,884
ھنسنا ضروری ھے۔
3
10
47
5,375
جے یو آئی ف" والے ہمیں خود کہتے تھے آپ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگائیں اور جب گورنر راج لگا تو پھر "جے یو آئی ف" والے گورنر راج پر تنقید کرنا شروع ہوگئے، محسن نقوی
3
8
152
ان ویڈیوز کو دیکھیں اور پھر یہ پڑھیں👇 عالمی منصوبہ یہ تھا(مگر آگے حافظ آ گیا)۔۔۔کہ عمران کے ہاتھوں پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر"بیل آوٹ"کے بدلے نیوکلئیر پروگرام"سرنڈر"ہو۔۔۔ پھر طالبان/بلوچ علیحدگی پسندوں سے پاکستان کے 3 حصے کروا کر"پختونستان"(بشمول گلگت بلتستان اور بلوچستان کے پشتون علاقے) فضل الرحمن کے حوالے ہو۔ (پنجابی فوج کہہ کہہ کر لسانیت سے فوج میں پھوٹ پڑے اور خانہ جنگی ہو) بلوچستان۔۔الگ ملک بن کر"پختونستان"اور لینڈ لاکڈ افغانستان کو سمندر تک رسائی دے۔۔ سندھ کے پاس"سمندر"ہو گا جبکہ پنجاب کے پانی کا کنٹرول "پختونستان"(افغانستان) کے پاس ہو گا۔۔لہذا پنجاب کی زراعت کی"گچی"ہر وقت پکڑی ہوئی ہو گی۔ پنجاب اور سندھ میں مادر پدر آزاد ماحول پیدا کیا جائے گا۔ جہاں نئی طرح کا عمرانی فرقہ متعارف ہو گا جس کا"روحانی پیشوا"۔۔۔عمران نیازی ہو گا۔ یہ"ماسٹرز"کا منصوبہ تھا۔مگر اللہ کا منصوبہ چلا اور پھر"حافظ" آوٹ آف سلیبس فرشتہ بن کر(ن لیگ کے ہاتھوں) آ گیا۔ اور ان کے سارے منصوبے خاک میں مل گئے۔ اس لیے فضل الرحمن ٹولہ اور عمران نیازی بمعہ زومبیز "حافظ" کے اتنے خلاف ہیں۔ اسد آر چوہدری) youtu.be/xkteEov-_gk?si…
23
416
3
747
14,383
میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ اگر خیبر پختونخوا کی حکومت میں انہیں حصہ دے دیا جاتا، کوئی ( روٹی ٹکر ) ان کو بھی ڈال دیتے تو مولانا کل کی تقریر نہ کرتے!"— خواجہ محمد آصف
3
4
29
پچاس سال 80 لاکھ افغان مہاجرین کو پاکستان نے رکھا، مولانا فرماتے ہیں کہ پاکستانیوں قصور ابھی بھی تمھارا ہی ہے مدارس افغانی مہاجرین سے بھرے پڑے ہیں۔ یہ صرف افغان مہاجرین کو پاکستان میں رہنے دینا چاہتے تا کہ وہ سرمایہ دیں۔ کیاابھی بھی پاکستان نے حق ادا نہیں کیا؟ اورکتنے سال رکھنا
2
16
36
732
ایمان مزاری کو دس سال سزاء ہونے کے بعد اسکے یک طرفہ عاشق اسد طور دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں، صبح سے اب تک دس بندوں کو کاٹ چکا ہے 😝
انڈین پراکسی BLA کی ترجمان مہارنگ لانگو کی وکیل ایمان مزاری کو دس سال قید کی سزاء سنا دی گئی ،، ہر غدار وطن کی یہی سزاء بنتی ہیں ۔۔
30
142
7
545
28,339
ڈیرہ retweeted
حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
108
460
23
2,474
672,985
وزیراعظم شہبازشریف نے آج چک شہزاد میں جس پاک چائنہ فرینڈشپ ہاسپٹل کا افتتاح کیا ہے وہ چین نے کووڈ کے دوران پاکستان کو گفٹ کیا تھا مگر کٹوں وچھوں اور لیٹرینوں پر نمبر لکھنے والوں کے ویژن والوں نے اس کی قدر نہ کی اور سابق دور میں ہی یہ عمارت کھنڈر بن گئی۔ جی ہاں ! یہ ہسپتال 2020 میں کورونا وبا کے دوران چین کے عوام کی جانب سے پاکستان کے عوام کے لیے ایک تحفہ تھا، جو 98 کروڑ روپے کی لاگت سے صرف 40 دن میں تعمیر ہوا۔ افسوس کہ وبا کے بعد دوستی کا یہ قیمتی تحفہ اس وقت کی حکومت نے بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ تقریباً پانچ سال تک یہ عمارت ویران رہی اور خستہ حالی کا شکار ہوتی کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ۔۔ اب یہ فعال ہے ۔۔۔
4
188
1
577
9,554
ڈیزل کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے ! ریاست کے اندر یہ آخری فتنہ ہے جسے ختم کرنا بہت ضروری ہو چکا ہے !
94
69
14
409
16,537