Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf) header
Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf) profile picture

‏میرا قائد میرا غرور ہے

Joined January 2021
Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)Photo by Only Peer Sahab (@AltafOnlyAltaf)
Only Peer Sahab retweeted
*قومی خزانے کی لوٹ مار پر احتساب کب ہوگا؟* جناب الطاف حسین نے قانون کے دوہرے معیار پر سوال اٹھایا۔ اگر معمولی چوری پر سزا ہوتی ہے تو قومی خزانے سے کروڑوں لوٹنے والے بااثر افراد کا بھی احتساب کیوں نہیں ہوتا؟ #LiftBanOnAltafHussain
6
10
50
Only Peer Sahab retweeted
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سوشل میڈیا کے انچارج کاشف زیدی بھائی کی اہم گفتگو، بلاول زرداری کو دوٹوک الفاظ میں جواب۔ مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ #KashifZaidi #MQM #AltafHussain
1
23
44
732
فرموداتِ قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی ❤️ کامیاب اور بڑا انسان وہی بن سکتا ہے جو اپنے اندر اصلاح کی صلاحیت رکھتا ہو ـ جئے الطاف جئے الطاف جئے نظریہ الطاف ✌️
8
14
115
Only Peer Sahab retweeted
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اداب جئے الطاف حسین بھائی پاکستان زندہ باد جئے الطاف حسین بھائی
1
5
7
77
Only Peer Sahab retweeted
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سوشل میڈیا کے انچارج کاشف زیدی بھائی کا بلاول زرداری کو الیکشن لڑنے کا چیلنج۔ مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
1
24
39
344
Only Peer Sahab retweeted
جنہیں سلیقہ اظہار آرزو ہی نہیں وہ لوگ چاہتے یہ ہیں زباں نہ کھولوں میں مرے خدا نے مجھے بولنا سکھایا ہیں تو پھر جو حرف یقیں ہے کیوں نہ بولوں میں یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں یہ مجھ کو روئے گی کل ۔ آج اس کو رولوں میں جیئے الطاف بھائی صدا جیئے ⁦#LiftBanOnAltafHussain
9
18
238
Only Peer Sahab retweeted
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ : ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔ کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
9
178
14
277
5,645
Only Peer Sahab retweeted
ٹک ٹاک پر 500 لیکچرز کی تکمیل کے موقع پر قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی جانب سے APMSO کے تمام ساتھیوں کے لیے محبت بھرا سلام اور ڈھیروں دعائیں۔ #AltafHussain #APMSO #500Lectures
1
18
42
381
Only Peer Sahab retweeted
ریاست یہ چیلنج قبول کیوں نہیں کرتی؟ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو کسی امپائر کی ضرورت نہیں، صرف ایک لیول پلیئنگ فیلڈ چاہیے۔ پیپلز پارٹی سمیت تمام جماعتیں ایک طرف جمع ہو جائیں اور دوسری طرف قائدِ تحریک الطاف حسین بھائی کی ایم کیو ایم ہو۔ پابندیاں ہٹا کر آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرائیں اور فیصلہ عوام کے ووٹ پر چھوڑ دیں۔ @AltafHussain_90
4
24
37
704
Only Peer Sahab retweeted
پیپلز پارٹی کی مبینہ دہشت گردی پر ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سوشل میڈیا کے انچارج کاشف زیدی بھائی کی اہم گفتگو، بلاول زرداری کو دوٹوک الفاظ میں جواب۔ مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ @AltafHussain_90
22
37
321
وفا پرست کارکنان وعوام ایم کیو ایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے 🤲 کریں ، بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 بھائی کی اپیل
1
9
12
148
Only Peer Sahab retweeted
*بلاوجہ بھٹو کی نفرت انگیز تقریر اورمہاجروں کے قتل عام کی دھمکی پر ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا کا ردعمل* vm.tiktok.com/ZN8a7W3aX/
19
35
127
Only Peer Sahab retweeted
جس طرح قادر مگسی نے مہاجر والدین کو اولاد کا دُکھ دیا ہے، اللہ پاک اسے بھی اپنی اولاد کا دُکھ دیکھنا نصیب فرمائے ۔ آمین ۔!!
3
1
17
794
Only Peer Sahab retweeted
Heartiest congratulations to QET @AltafHussain_90 Bhai on completing 500 lectures on TikTok! 🎉 A remarkable milestone reflecting your commitment to ideological awareness, political education and intellectual guidance. Many congratulations, Altaf Hussain Bhai! ❤️ @OfficialMQM – at Melbourne, Victoria
1
19
27
328
Only Peer Sahab retweeted
MAGSI MARCH youtu.be/vt-dK5LX10A?is=0OwM… via @YouTube قادر مگسی ایک دہشتگرد ہے جو نسلی طور پر سندھی بھی نہی ہے مگر سندھ کے مقامی باشندوں سندھی اور مہاجروں کو آپس میں لڑوانے کے لئے ہمیشہ سب سے آگے ہوتا ہے جو سندھ دشمن اور پنجاب دوست لوگوں کی پالیسی ہے ۔۔۔۔۔۔
1
20
25
228
Only Peer Sahab retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اداب جئے الطاف حسین بھائی پاکستان زندہ باد بلاول زرداری تمارے بڑوں نے جو کام کر دیے تھے اب یہ سوچنا بھی مت کہ یہ وقت دوبارہ ائے گا کبھی نہیں ائے گا انشاءاللہ متحدہ بھرپور جواب دے گی ان شہیدوں کی قسم جئے الطاف حسین بھائی جئے متحدہ جئے مہاجر
🤖 Made with AI
7
12
103
Only Peer Sahab retweeted
PPP's history is based on terrorism
51
74
903
Only Peer Sahab retweeted
ٹک ٹاک پرایم کیوایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی 500فکری نشستیں مکمل  500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکباد موڈریٹرز، تحریکی کارکنان سمیت تمام سامعین سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشکر لندن۔۔۔23، نومبر2026ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جناب الطاف حسین واحد سیاسی رہنماء ہیں جنہوں نے 1978ء میں APMSO اورایم کیوایم کے قیام کے بعد سے اپنے تحریکی کارکنان کی فکری تربیت کےلئے فکری نشستوں کا آغازکیا تھا۔ وہ مذہب،سیاسیات، سماجیات، معاشیات، طبیعات، ملکی وبین الاقوامی تاریخ، بین الاقوامی تنازعات، عالمی اداروں کے کردار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جینیٹک سائنس، علم کی اہمیت اور زندگی کے مختلف موضوعات پر فکرانگیز لیکچرز کے ذریعے اپنے کارکنان کی فکری اورعلمی بنیادوں پر تربیت کرتے چلے آرہے ہیں۔2015ء میں جناب الطاف حسین کی تحریر وتقریر پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی اور اگست2016ء کے بعد سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرپر آڈیواور وڈیو فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ جاری رکھا۔ مئی 2023ء سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نوجوان نسل کی علمی اورفکری بنیادوں پر تربیت کیلئے فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ شروع کردیا۔ وہ ہرہفتہ تین روز ٹک ٹاک پر براہ راست فکری نشستیں کرتے جن میں اپنے فکری خطاب کے بعد حاظرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیتے۔ اتوار 22، نومبر2026ء کو انہوں نے ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلیں۔ ٹک ٹاک پر جناب الطاف حسین کی 500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داروں، کارکنوں، ہمدردوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جناب الطاف حسین سےفرداً فرداً گفتگو کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی، منظوم خراج تحسین پیش کیا، انکی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے دعا ئیں بھی کیں۔
10
58
1
96
1,435
Only Peer Sahab retweeted
بس پیپلزپارٹی کےوڈیروں کوکرپشن سےنفرت نہیں ہے منی لانڈرنگ اورجعلی بنک اکاؤنٹس ترقیاتی منصوبوں میں مالی بےضابطگیاں آمدن سےزائد اثاثے سرکاری اشتہارات کےٹھیکوں میں اربوں روپے کی کرپشن اور نوری آباد پاورپلانٹ منصوبے میں سرکاری خزانےکونقصان پہنچانے کےالزامات کیاغریب سندھی پر لگے؟
8
46
60
1,047
Only Peer Sahab retweeted
2/2 میں سمجھتاہوں کہ وہی قومیں جہالت اورتاریک دورمیں رہ کربھکاری بنتی ہیں جوعلم سے خالی ہوتی ہیں اورجوقومیں علم کی دولت سے مالامال ہوتی ہیں وہ دنیا کی ہرنعمت سے مالامال ہوتی ہیں اور وہ ملک بھی ہرنعمت سے مالامال ہوتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ جب کسی قوم کو علم وترقی کے میدان میں پیچھے رکھنا تو اسے مذہبی انتہاپسندی اورمذہبی جنونیت کی راہ پر لگادو۔ انگریزوں نے جب برصغیر پر قبضہ کیاتو انہوں نےوہاں کے مسلمانوں کومذہبی تعلیمات کی راہ پر لگادیا، اس مقصد کے لئے ہندوستان میں بڑے بڑے مدرسے قائم کئے گئے، مسلمانوں کو مذہبی تعلیمات کے حصول پرلگادیاگیا اور انہیں جدیدعلوم سے دوررکھاگیا، وہاں کے علما نےمسلمانوں پر انگریزی پڑھنا اور سیکھناحرام قرار دیدیا، اس کانتیجہ یہ نکلا کہ مسلمان سائنس اور دیگرجدید علوم سے دورہوگئے اورسائنسی ترقی کے میدان میں پیچھے رہ گئے جبکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرمارہاہے کہ”ہم نے زمین وآسمان کومسخر کردیا، اورنشانیاں ہیں علم والوں کے لئے“۔ جنہوں نے علم حاصل کیا،انہوں نے زمین وآسمان کومسخر کیا، خلاؤں میں قدم رکھا،زمینوں اورسمندروں میں معدنیات کودریافت کیا اور ہم مدرسوں میں صرف دینی تعلیم کے حصول میں لگے رہے۔ جنہوں نے جدید سائنسی علوم حاصل کرکے ترقی کی وہ آج دنیاپرحکمرانی کررہے ہیں اور ہم جہالت میں پڑے ہوئے ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ دنیامیں باعزت طریقے سے رہنے کےلئے جدید علم کا حصول لازمی ہوتا ہے، بغیرعلم کے حصول کے باعزت زندگی حاصل کی ہی نہیں جاسکتی۔  بدقسمتی سے انڈیااورپاکستان میں لوگوں کو یہ سبق پڑھایاجاتا ہے کہ اگرکوئی فرد بیمار ہوجائے، درد میں مبتلا ہو اوردرد سے تڑپ رہا ہو اسے اسپتال لے جانے کے بجائے دم درود کرنے والے مولوی کے پاس لے جاؤ وہ کچھ پڑھ کر پھونکے گا یہی اس مریض کا علاج ہے۔ حضوراکرم ؐ فرمارہے ہیں کہ علم حاصل کرنا مرد وعورت دونوں پر فرض ہے۔ لیکن ہمارے ہاں لڑکیوں کے تعلیم پر پابندی لگائی گئی، مذہبی انتہا پسندوں نےلڑکیوں کے اسکولوں کوتباہ کیا۔جہالت کاعالم یہ ہے کہ کبھی لاؤڈ اسپیکروں پر اذان کو حرام قراردیا گیا، طالبان نے تصویر کھنچوانے کوحرام قراردیتے ہوئے ٹی وی، کیمرے توڑ کرکھمبوں سے لٹکائے، وی سی آر اورسی ڈیز کی دکانوں کوتباہ کیا، آج افغانستان میں طالبان خود روزانہ تصویریں بنواتے ہیں، ٹی وی پر بیٹھ کر بیانات دیتے ہیں، فلمیں بنواتے ہیں۔ یہ اس بات کاثبوت ہےکہ جدید علم اور سائنس ایک ایسی حقیقت ہے کہ اسے بالآخر تسلیم کرناپڑتا ہے۔ لہٰذا ہمیں علم کے حصول پر توجہ دینا چاہئے۔میری فکری نشستوں کامقصد بھی لوگوں کوحصول علم کی طرف راغب کرنا اورغوروفکر کی دعوت دیناہے۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 500 ویں فکری نشست سے خطاب 22، نومبر2026ء
5
81
1
105
827