
Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬
Joined August 2023
- Tweets102K
- Following79
- Followers1.6K
- Likes108K
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain
📌پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ پولیس کے زریعے نام نہاد قوم پرستوں کو اپنی حفاظت میں قتل و غارت گری کے لئے کراچی پہنچا رہی ہے۔
📌سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی اِسے نہیں تو پھر کسے کہتے ہیں @OfficialDGISPR صاحب۔۔؟؟
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
جنہیں سلیقہ اظہار آرزو ہی نہیں
وہ لوگ چاہتے یہ ہیں زباں نہ کھولوں میں
مرے خدا نے مجھے بولنا سکھایا ہیں
تو پھر جو حرف یقیں ہے کیوں نہ بولوں میں
یہ قوم مردہ پرستی کے فن میں ماہر ہیں
یہ مجھ کو روئے گی کل ۔ آج اس کو رولوں میں
جیئے الطاف بھائی صدا جیئے
#LiftBanOnAltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
ٹک ٹاک پرایم کیوایم کیوایم کے بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی 500فکری نشستیں مکمل
500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکباد
موڈریٹرز، تحریکی کارکنان سمیت تمام سامعین سے قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تشکر
لندن۔۔۔23، نومبر2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ شب ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جناب الطاف حسین واحد سیاسی رہنماء ہیں جنہوں نے 1978ء میں APMSO اورایم کیوایم کے قیام کے بعد سے اپنے تحریکی کارکنان کی فکری تربیت کےلئے فکری نشستوں کا آغازکیا تھا۔ وہ مذہب،سیاسیات، سماجیات، معاشیات، طبیعات، ملکی وبین الاقوامی تاریخ، بین الاقوامی تنازعات، عالمی اداروں کے کردار، انفارمیشن ٹیکنالوجی، جینیٹک سائنس، علم کی اہمیت اور زندگی کے مختلف موضوعات پر فکرانگیز لیکچرز کے ذریعے اپنے کارکنان کی فکری اورعلمی بنیادوں پر تربیت کرتے چلے آرہے ہیں۔2015ء میں جناب الطاف حسین کی تحریر وتقریر پر لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی تھی اور اگست2016ء کے بعد سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹرپر آڈیواور وڈیو فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ جاری رکھا۔ مئی 2023ء سے جناب الطاف حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر نوجوان نسل کی علمی اورفکری بنیادوں پر تربیت کیلئے فکرانگیز لیکچرز کاسلسلہ شروع کردیا۔ وہ ہرہفتہ تین روز ٹک ٹاک پر براہ راست فکری نشستیں کرتے جن میں اپنے فکری خطاب کے بعد حاظرین کے سوالوں کے جوابات بھی دیتے۔
اتوار 22، نومبر2026ء کو انہوں نے ٹک ٹاک پر 500 فکری نشستیں مکمل کرلیں۔ ٹک ٹاک پر جناب الطاف حسین کی 500 فکری نشستیں مکمل ہونے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، دنیا بھر میں مقیم ایم کیوایم کے ذمہ داروں، کارکنوں، ہمدردوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جناب الطاف حسین سےفرداً فرداً گفتگو کرتے ہوئے انہیں دلی مبارکباد پیش کی، منظوم خراج تحسین پیش کیا، انکی صحت وعافیت اور درازی عمر کیلئے دعا ئیں بھی کیں۔
Shujaa_Mir_90 retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Shujaa_Mir_90 retweeted
وفا پرست کارکنان وعوام ایم کیو ایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے 🤲 کریں ، بانی وقائد جناب @AltafHussain_90
بھائی کی اپیل
Shujaa_Mir_90 retweeted
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور سوشل میڈیا کے انچارج کاشف زیدی بھائی کی اہم گفتگو، بلاول زرداری کو دوٹوک الفاظ میں جواب۔
مکمل گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
#KashifZaidi #MQM #AltafHussain
Shujaa_Mir_90 retweeted
کیا ریاست واقعی سنجیدہ ہے نظام کو ری سیٹ کرنے کیلئے۔۔۔ اور کیا اسکے ساتھ ساتھ مہاجروں کا اعتماد کیسے باحال کیا جاسکتا ہے۔
@MohsinnaqviC42
#LiftBanOnAltafHussain
انجینئیر سید عاطف شمیم بھائی
ڈپٹی کنوینئیر
متحدہ قومی موومنٹ
👇👇👇
#LiftBanOnAltafHussain
📌پیپلز پارٹی کی حکومت سندھ پولیس کے زریعے نام نہاد قوم پرستوں کو اپنی حفاظت میں قتل و غارت گری کے لئے کراچی پہنچا رہی ہے۔
📌سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی اِسے نہیں تو پھر کسے کہتے ہیں @OfficialDGISPR صاحب۔۔؟؟
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
ایم کیو ایم کے سینئر وفا پرست کارکن محمد جاوید رحیم کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Shujaa_Mir_90 retweeted
ایک شہر ۔ دو منظر،
ایک حکومت۔ دو پالیسی ،
فرق پرچم کا یا زبان کا ؟
بائیں سے پہلی وڈیو کراچی میں اتوار کو پاکستان مخالف ایک علیحدگی پسند تنظیم کی ریلی کی ہے جس کی حکومت سندھ اور اس کی پوری مشینری نے بھرپور معاونت کی، پولیس کی موبائلیں ریلی کے شرکاء کو سہولت فراہم کررہی ہیں، دوسری وڈیو کراچی پریس کلب کی ہے جہاں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی پرچم ہاتھوں میں لےکر انصاف کے لئے پہنچنے والے ایک پرامن مہاجر نوجوان کو پولیس گرفتار کررہی ہے اور پولیس موبائلیں محب وطن نوجوانوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح گرفتار کرکے لے جانے کے لئے استعمال ہورہی ہیں۔
صرف ایک یہی ثبوت کافی ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت کس کی پشت پناہی کررہی ہے اور کن لوگوں کو کچلنے کے درپے ہے، اس کی نظر میں کون دوست ہے اور کون دشمن ہے
Shujaa_Mir_90 retweeted
کراچی میں پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کا ایک اور تازہ واقعہ :
ایک شہری شان نے اپنا مکان کیا بیچا اس کی شامت آگئی۔ 11 نومبر کو پولیس کے محکمہ AVLC یعنی اینٹی وھیکل لفٹنگ سیل کے افسران و اہلکاروں نے اس شہری کو پولیس موبائل میں اغوا کیا، اپنے نجی ٹارچر سیل میں الٹا لٹکا کر تشدد کیا، 20 کروڑ کا تاوان مانگا، شہری نے ایک کروڑ دیکر جان چھڑائی، مگر باوردی ڈاکوؤں نے اس کی گاڑی اور قیمتی موبائل فون بھی چھین لیا۔ شہری نے رپورٹ درج کرائی تو اعلیٰ پولیس افسران ڈی ایس پی رسول بخش کٹھیان، ڈی آئی او امجد کلیہار، ایس ایس پی AVLC کا ریڈر محسن بھٹو اور اس کے ساتھی ملوث نکلے ۔
کتنے ثبوت پیش کئے جائیں کہ پیپلزپارٹی کی حکومت سندھ نے کراچی پولیس میں ڈاکو بھرتی کئے ہوئے ہیں، کیا ان ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سزا دی گئی؟ کیا ان ڈاکوؤں میں سے کسی کو بھی آج تک پولیس سے برطرف کیا گیا ؟ نہیں ، کیونکہ جن کے پاس برطرفی کا اختیار ہے وہی تو ان ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں اور ان سے بڑے ڈاکو ہیں
Shujaa_Mir_90 retweeted
فیزیار/فیض یار/فیض اللہ سواتی/ایکسٹرا۔۔۔۔۔ نہ حب علی نہ بغض ماویہ محض نوکری پکی کرنے کا چوتیاپا، قوم لوط کے شوق پرور کورہنما بنانے والے اپنی دانست میں طالع آزمائی کرتے ہوۓ۔
@FaizullahSwati @QasimAliRaza90 @SidSamRay_
Shujaa_Mir_90 retweeted
جئے الطاف بھائی۔
#LiftBanOnAltafHussain
دکھی دلوں کا چارہ گر
وہ غمزدوں کا ہمنوا
جُھکا نہیں، بکا نہیں
الطاف عظیم رہنما
ہوئے جو نا امید ہم
دیا اسی نے حوصلہ
وہ دور ہے تو کیا ہوا
دلِوں میں ہے بسا ہوا۔۔!!
تیموری بھائی
منجانب
ناظم آباد و گلبہار سکیٹر
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
Shujaa_Mir_90 retweeted
وفا پرست کارکنان وعوام ایم کیو ایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن ادریس علوی ایڈوکیٹ کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
Shujaa_Mir_90 retweeted
🎙️ **میری آواز سنو** کا پروگرام جاری ہے!
آج کے پروگرام میں بتایا گیا کہ بھٹو کے والد کو انگریزوں کی کن خدمات کے عوض **سر (SIR)** کا خطاب دیا گیا تھا؟
تاریخ کے ان پہلوؤں کو جاننے کے لیے پروگرام ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
Shujaa_Mir_90 retweeted
🔥🔥تہلکہ خیز بریکنگ نیوز! نئے صوبوں کی مخالفت کرایے کے لوگوں سے! سندھی نوجوان نے بھانڈا پھوڑ دیا
سندھ میں گذشتہ روز صوبوں کی مخالفت میں ریلی کے دوران نوجوانوں کو پیسے دے کر بلایا گیا، ایک سندھی جوان سامنے آگیا، 2000 روپے دے کر صوبوں کے خلاف نعرے لگوائے گئے

















