ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi) header
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi) profile picture

کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃

Kharian, Pakistan
Joined June 2015
Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
پلٹ کے اِس نے نہ دیکھا دیارِ غیر کی سمت جہانِ رنگ سے دل کا لگاؤ ختم ہوا چند اشک آنکھ سے گِر کر بجھا گئے اس کو بھڑک رہا تھا جو دل میں الاؤ ختم ہوا آرب ھاشمی @AribHashmi #اردو_زبان
لدا ہوا تھا محبت کے بار سے آرب ثمر گرے تو شجر کا جھکاؤ ختم ہوا @AribHashmi
13
11
42
552
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
حال پوچھا نہیں اس نے بھی زمانوں سے مرا وہ جو کہتا تھا تِری فکر بڑی رہتی ہے
میں تو کہتا ہوں محبت نہیں کرنی میں نے لیکن اک دوست اسی ضد پہ اَڑی رہتی ہے آرب
1
1
12
380
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
ترے بدلے ہوئے لہجے نے رویہ بدلا ایسے بدلے کہ ترے نام سے بیزار ہوئے اب تو کوئی بھی نہیں حال سنائیں جس کو مدتیں ہو گئیں بے یار و مددگار ہوئے آرب ہاشمی @AribHashmi #قومی_زبان
2
9
11
206
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
اشک در اشک جو آنکھوں نے سماں باندھا ہے ہجر میں پہلے کسی نے یہ کہاں باندھا ہے ​نیند تکیے سے لگی بیٹھی ہے اک عرصے سے آنکھ سے پوچھتی ہے خواب کہاں باندھا ہے ​ورنہ سینے سے نکلنے کو مچل اٹھتا تھا دل کو مشکل سے بہت میں نے یہاں باندھا ہے آرب ہاشمی
1
3
5
121
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
📖 ورق نمبر 002 16 اگست 2026 🌙 ہفتہ وار سلسلہ آج کے شاعر آرب ہاشمی لفظ جب احساس کا لباس اوڑھ لیں، تو شاعری صرف پڑھی نہیں جاتی، محسوس بھی کی جاتی ہے۔ 🖋️ آج کا یہ ورق آرب ہاشمی کے نام۔ ✨ 💬 کمنٹس / قوٹ میں اپنی پسندیدہ سطر کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ 🖋️ قرطاس الفاظ سے احساس تک
7
11
9
24
4,411
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
آخری عشق جو کیا میں نے عشق پہلا تھا آخری کے بعد آرب ہاشمی #قومی_زبان
1
11
15
142
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
اتر رہے تھے یونہی دائروں میں غم سارے بنا رہا تھاوہ غم کی تکون مارا گیا آرب ہاشمی
1
2
5
74
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
یہی بتانے کو دنیا کی عمر کتنی ہے پھر اُس جبیں نے ستارے سے انکشاف کیا آرب ھاشمی @AribHashmi #اردو_زبان
5
17
44
456
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
تازہ نعت دل میں بسی ہوئی ہے مرے یادِ مصطفیٰ یوں بھی منا رہا ہوں میں میلادِ مصطفیٰ یونہی یہ روشنی نہیں ہم راہ آپ کے رکھی گئی ہے نور پہ بنیادِ مصطفیٰ ہے ان سے قبل عیسیٰ و موسی کا دور بھی کوئی نبی نہ آیا مگر بعدِ مصطفیٰ بیٹی کو رب کا خاص کرم کہہ رہے تھے آپ اصحاب سُن کے خوش ہوئے ارشادِ مصطفیٰ ان کی تو قدر کیجیے دنیا میں آپ لوگ یہ آلِ مصطفیٰ ہے یہ اولادِ مصطفیٰ اُس کے لیے کھلے گا وہ دروازۂ بہشت پہنچے گی جس کسی کو بھی امدادِ مصطفیٰ روتے ہیں آپ اپنی ہی امت کے واسطے سنتا ہے عرش غور سے فریادِ مصطفیٰ میرا لکھا قبول ہو اس بار گاہ میں میرے سخن کو چاہیے اسنادِ مصطفیٰ آرب میں نعت پیش کروں ان کی بزم میں حسان پا رہے ہیں جہاں دادِ مصطفیٰ آرب ہاشمی @AribHashmi #اردو_زبان
5
5
2
12
1,043
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
تازہ نعت دل میں بسی ہوئی ہے مرے یادِ مصطفیٰ یوں بھی منا رہا ہوں میں میلادِ مصطفیٰ یونہی یہ روشنی نہیں ہم راہ آپ کے رکھی گئی ہے نور پہ بنیادِ مصطفیٰ ہے ان سے قبل عیسیٰ و موسی کا دور بھی کوئی نبی نہ آیا مگر بعدِ مصطفیٰ بیٹی کو رب کا خاص کرم کہہ رہے تھے آپ اصحاب سُن کے خوش ہوئے ارشادِ مصطفیٰ ان کی تو قدر کیجیے دنیا میں آپ لوگ یہ آلِ مصطفیٰ ہے یہ اولادِ مصطفیٰ اُس کے لیے کھلے گا وہ دروازۂ بہشت پہنچے گی جس کسی کو بھی امدادِ مصطفیٰ روتے ہیں آپ اپنی ہی امت کے واسطے سنتا ہے عرش غور سے فریادِ مصطفیٰ میرا لکھا قبول ہو اس بار گاہ میں میرے سخن کو چاہیے اسنادِ مصطفیٰ آرب میں نعت پیش کروں ان کی بزم میں حسان پا رہے ہیں جہاں دادِ مصطفیٰ آرب ہاشمی @AribHashmi
3
13
2
27
1,226
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
Replying to @QirtasWrites
یونہی یہ روشنی نہیں ہم راہ آپ کے رکھی گئی ہے نور پہ بنیادِ مصطفیٰ کمال مجھے وہ نعت یاد آگئی میں بھٹک سکوں یہ مجال کیا میرا رہنما کوئی اور ہے @AribHashmi
1
1
4
37
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
بیٹی کو رب کا خاص کرم کہہ رہے تھے آپ اصحاب سُن کے خوش ہوئے ارشادِ مصطفیٰ @AribHashmi
تازہ نعت دل میں بسی ہوئی ہے مرے یادِ مصطفیٰ یوں بھی منا رہا ہوں میں میلادِ مصطفیٰ یونہی یہ روشنی نہیں ہم راہ آپ کے رکھی گئی ہے نور پہ بنیادِ مصطفیٰ ہے ان سے قبل عیسیٰ و موسی کا دور بھی کوئی نبی نہ آیا مگر بعدِ مصطفیٰ بیٹی کو رب کا خاص کرم کہہ رہے تھے آپ اصحاب سُن کے خوش ہوئے ارشادِ مصطفیٰ ان کی تو قدر کیجیے دنیا میں آپ لوگ یہ آلِ مصطفیٰ ہے یہ اولادِ مصطفیٰ اُس کے لیے کھلے گا وہ دروازۂ بہشت پہنچے گی جس کسی کو بھی امدادِ مصطفیٰ روتے ہیں آپ اپنی ہی امت کے واسطے سنتا ہے عرش غور سے فریادِ مصطفیٰ میرا لکھا قبول ہو اس بار گاہ میں میرے سخن کو چاہیے اسنادِ مصطفیٰ آرب میں نعت پیش کروں ان کی بزم میں حسان پا رہے ہیں جہاں دادِ مصطفیٰ آرب ہاشمی @AribHashmi
1
5
9
99
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
نہیں چل سکا مرے ساتھ تو مرے چارہ جو وہی میں ہوں اور وہی رہ گزر مجھے دکھ ہوا کوئی زخم بھی نہیں سِل سکا ترے ہاتھ سے مرے آربا مرے چارہ گر مجھے دکھ ہوا آرب ہاشمی ☕#میکدہ @AribHashmi
3
3
19
478
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
Replying to @NawaiKhugar
عشق میں سوچ کا رخ موڑ دیا جاتا ہے اور دیوار سے سر پھوڑ دیا جاتا ہے ہجر دے کر تو سبھی مار دیے جاتے ہیں ہائے وہ شخص جسے چھوڑ دیا جاتا ہے آرب ہاشمی #ہم_رات_اور_فسانے #نوائےخوگر @AribHashmi
1
6
11
80
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
جو بھی کچھ تھا اسے بتا دیا تھا خواب تک آنکھ نے سُنا دیا تھا تا کہ خوشبو سنوار لے خود کو باغ میں آئنہ لگا دیا تھا میری عزت یونھی نہیں کرتے آنے والوں کو راستہ دیا تھا تیرے ہونٹوں کی خامشی نے مجھے بات کرنے کا حوصلہ دیا تھا اس نے گلدان میں رکھا تھا پھول میں نے وہ شاخ پر سجا دیا تھا ورنہ میں نیند میں چلا جاتا مجھ کو اک خواب نے جگا دیا تھا تھا وہ معمولی شعلۂ فرقت پر مری روح کو جلا دیا تھا جانے کیوں آنکھ آنسوؤں سے بھری جانے کس بات نے رلا دیا تھا ایک چھوٹی سے عمر والی نے درد مجھ کو بہت بڑا دیا تھا "سب حساب و کتاب ہے مرے پاس " جو بھی کچھ آپ سے لیا دیا تھا اس پہ چلتا تو ہو گا وہ آرب میں نے اک راستہ بنا دیا تھا آرب ہاشمی #قحط_الرجال #سحر_بیاں @AribHashmi
1
8
37
446
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
میں سنبھالوں گا اس زمانے کو تم نہ مشکل کوئی کھڑی کرنا اک محبت نہ نبھ سکی ہم سے اور پھر اس پہ دوسری کرنا عمر ہی کتنی رہ گئی آرب اب نہ دنیا سے دوستی کرنا آرب ہاشمی @AribHashmi #قحط_الرجال #سحر_بیاں
1
6
51
313
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
میں جانتا ہوں وہ میرے لیے بنا ہی نہیں میں سوچتا ہوں محبت نے کیا دیا ہےمجھے @AribHashmi بہت خوب آرب بھائی
2
6
188
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
Replying to @AribHashmi
دنیا کی فلم لے تو ہم آئے ہیں رات کو اب دیکھنا ہے کون نکلتا ہے سین سے۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
1
4
71
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
سامنا ہو تو پشیمانی نہ ہو چہروں پر کم سے کم اتنا تعلق تو میری جان رہے
4
7
95
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
کسی کے خواب تعبیر کرنے والے لوگ نئے جہان کی تعمیر کرنے والے لوگ محبتوں میں تو عجلت دکھانی پڑتی ہے یہ کون لوگ ہیں تاخیر کرنے والے لوگ مجھے تو لگتا ہے یہ تم کو جانتے بھی نہیں تمھارے نام کی تشہیر کرنے والے لوگ گزر رہے ہیں زمانے کی پیچ و تاب سے بھی معاملات کو گھمبیر کرنے والے لوگ کہاں چلے گئے تم ان کو ڈھونڈ کر لاؤ دل و دماغ کو تسخیر کرنے والے لوگ ایک ایک حرف کا خوں کر کے دیکھتے ہوں گے قلم کی نوک کو شمشیر کرنے والے لوگ بکھرتے پھولوں کی خوشبو کو جانتے بھی نہیں اُجڑتے باغ کو تصویر کرنے والے لوگ دھنی ہیں بخت کے قسمت کے شاہ ہیں سرِ خاک یہ سر تا پا غمِ شبیر کرنے والے لوگ کسی پہ شعر کی ابجد نہیں کُھلی آرب مگر یہ پیرویِ میر کرنے والے لوگ آرب ہاشمی @AribHashmi #ہم_رات_اور_فسانے #جلترنگ
4
13
252