ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi) header
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi) profile picture

کُھلتی ہے کسی پر کہاں گُفتار ہماری 😎 لمحوں سے بہت تیز ہے رفتار ہماری🙃

Kharian, Pakistan
Joined June 2015
Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)Photo by ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ (@AribHashmi)
اوورسیز پاکستانی احباب کے بے حد اصرار اور بارہا فرمائش پر اعتکاف کی بین الاقوامی شپنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اب آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، یہ کتاب براہِ راست اپنے گھر منگوا سکتے ہیں۔ 💰 مختلف ممالک کے لیے قیمتیں (بشمول ڈیلیوری چارجز): 🇵🇰 پاکستان: 1850 .Rs 🇬🇧 برطانیہ (UK): £ 25 🇺🇸 امریکہ (USA): $ 37 🇪🇺 یورپ (Europe): € 29 🇸🇦 سعودی عرب (KSA): 83 SAR 🇦🇪 دبئی / متحدہ عرب امارات (UAE): 65 AED (نوٹ: اوپر دی گئی تمام قیمتوں میں ڈیلیوری چارجز شامل ہیں) 💳 ادائیگی کے ذرائع (Payment Methods): آپ درج ذیل اکاؤنٹ نمبرز پر رقم منتقل کر کے اپنا آرڈر کنفرم کر سکتے ہیں: 🟢 ایزی پیسہ (Easypaisa): 03475326376 🔵 بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17MUCB0603018841007918 📩 آرڈر بک کرنے کا طریقہ: ادائیگی کی رسید (Screenshot/Receipt) آپ کا مکمل نام مکمل پتہ فون نمبر رقم منتقل کرنے کے بعد تفصیلات درج ذیل واٹس ایپ (WhatsApp) پر بھیجیں یا دیے گئے اکاؤنٹس کو ان باکس کریں: 📞 واٹس ایپ نمبر: 03475326376 @MohsinZafar888 @halfaehalfhuman @OnKabeer @QirtasWrites @EbbiMallick
الحمدللہ ☺️
9
67
6
137
18,601
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
پلٹ کے اِس نے نہ دیکھا دیارِ غیر کی سمت جہانِ رنگ سے دل کا لگاؤ ختم ہوا چند اشک آنکھ سے گِر کر بجھا گئے اس کو بھڑک رہا تھا جو دل میں الاؤ ختم ہوا آرب ھاشمی @AribHashmi #اردو_زبان
لدا ہوا تھا محبت کے بار سے آرب ثمر گرے تو شجر کا جھکاؤ ختم ہوا @AribHashmi
13
11
42
552
سفر کٹا تو رگوں کا تناؤ ختم ہوا زمینِ دہر پہ اپنا پڑاؤ ختم ہوا پلٹ کے اس نے نہ دیکھا دیارِ غیر کی سمت جہانِ رنگ سے دل کا لگاؤ ختم ہوا بہم تھے روح و بدن جب تلک تناؤ میں تھے شکستہ ہو گئی ڈوری کھچاؤ ختم ہوا
لدا ہوا تھا محبت کے بار سے آرب ثمر گرے تو شجر کا جھکاؤ ختم ہوا @AribHashmi
4
9
20
421
ﷺ خدا کو ڈھونڈنا ہے تو حضور کو ڈھونڈو اگر حضور نہ مل پائے تو خسارہ ہے ابھی نہ بھاگو مقدر سے اس طرح آرب ذرا رکو شہِ لولاک کو پکارا ہے
5
1
11
277
اتنی نازک مزاج سی لڑکی ہجر کا بوجھ کیسے ڈھونے لگی اس نے میری غزل سنی آرب پھر مجھے داد دے کے رونے لگی
Replying to @AribHashmi
یہ پوری غزل ہونی چاہیئے
7
7
28
607
آرب وہ شخص دور بہت دور ہے مجھ سے شدت سے انتظار تھا جس کو کتاب کا 📍علی پور چٹھہ
2
3
13
280
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
حال پوچھا نہیں اس نے بھی زمانوں سے مرا وہ جو کہتا تھا تِری فکر بڑی رہتی ہے
میں تو کہتا ہوں محبت نہیں کرنی میں نے لیکن اک دوست اسی ضد پہ اَڑی رہتی ہے آرب
1
1
12
380
میں تو کہتا ہوں محبت نہیں کرنی میں نے لیکن اک دوست اسی ضد پہ اَڑی رہتی ہے آرب
وہ میرے لیئے شجر ممنوعہ ہے 🫠
5
2
1
17
641
میں دن کے سامنے رہا تا عمر اس لیے میرا مکالمہ نہیں ہوتا تھا رات سے یہ ہجر وہ خرادیہ ہوتا ہے عشق میں چہرے کو کاٹتا ہے جو اشکوں کی دھات سے اور بڑھتے بڑھتے موت کے دہانے تک آئے گی اک روز بات نکلے گی آرب کی بات سے آرب ہاشمی
بس کھیل کھیلنے کے لیے آتے ہیں فقیر اب جیت سے ہمارا تعلق نہ مات سے آرب ھاشمی @AribHashmi #اردو_زبان
7
6
22
544
مگر یہ بیچ کا پُل ہم سے ٹوٹتا ہی نہیں اگر وہ یاد نہ آتا تو بھول جاتے اسے سخن کا سلسلہ اس پر تمام ہونا تھا وہ قافیہ تو نہیں تھا کہ بس نبھاتے اسے ہمارے بیچ تھا روحوں کا سلسلہ آرب بدن کا رشتہ نہیں تھا کہ بھول جاتے اسے آرب ہاشمی
⛔ یہ آرزو تھی کہ اک دن گلے لگاتے اُسے ہمارے دل میں ہے جو بات وہ بتاتے اُسے ہمارے بس میں اگر ہوتا فیصلہ کرنا کسی پرائی زمیں میں نہیں اُگاتے اُسے آرب ہاشمی 🖤 #جلترنگ
5
5
21
394
خدا کو ڈھونڈنا ہے تو حضور کو ڈھونڈو اگر حضور نہ مل پائے تو خسارہ ہے حضور آپ سے دوری بہت ستاتی ہے بھرے جہان میں اپنا نہیں گزارا ہے ابھی نہ بھاگو مقدر سے اس طرح آرب ذرا رکو شہِ لولاک کو پکارا ہے
حضور آپ نے ایسا ہمیں سنوارا ہے ہمارے بخت کا چمکا ہوا ستارہ ہے اسی میں ضم ہو اگر نورِ مدحِ شاہِ اُمم چراغ ان کا ہے اور آئنہ ہمارا ہے مگر ابھی نہیں آیا پیام اس گھر سے فراق دیکھنا ورنہ کسے گوارا ہے وہ ایک پھول جو کھلتا ہے یاد میں ان کی وہ ایک پھول بہاروں کا استعارہ ہے خدا کو ڈھونڈنا ہے تو حضور کو ڈھونڈو اگر حضور نہ مل پائے تو خسارہ ہے حضور آپ سے دوری بہت ستاتی ہے بھرے جہان میں اپنا نہیں گزارا ہے ابھی نہ بھاگو مقدر سے اس طرح آرب ذرا رکو شہِ لولاک کو پکارا ہے @AribHashmi
3
8
18
380
وقت کا پھیر سمجھ میں نہیں آنے والا یہ الگ بات کلائی پہ گھڑی رہتی ہے🤷
ایسے پلکوں پہ اب اشکوں کی جھڑی رہتی ہے جیسے پھولوں پہ کہیں اُوس پڑی رہتی ہے میں بھی مدہوش سا رہتا ہوں تری قربت میں تو بھی خاموش سی تربت پہ کھڑی رہتی ہے یوں محبت کا توازن نہیں کھونے پاتا دل ملا رہتا ہے اور آنکھ لڑی رہتی ہے اس طرح خواب کا ماتم ہے مری آنکھوں میں جیسے بستر پہ کوئی لاش پڑی رہتی ہے وقت کا پھیر سمجھ میں نہیں آنے والا یہ الگ بات کلائی پہ گھڑی رہتی ہے پھول ہاتھوں میں لیے خواب کی وادی میں کہیں ایک لڑکی مرے رستے میں کھڑی رہتی ہے میں تو کہتا ہوں محبت نہیں کرنی میں نے لیکن اک دوست اسی ضد پہ اڑی رہتی ہے حال پوچھا نہیں اس نے بھی زمانوں سے مرا وہ جو کہتا تھا تِری فکر بڑی رہتی ہے میں بہت دور ہوں اس سے مگر احساس کی رو وہ مرے عین برابر میں کھڑی رہتی ہے عشق دو آتشہ کرتا ہے جدائی سے اسے آنکھ میں اشک کی ندی جو چڑھی رہتی ہے سچ میں وہ چھوڑ کے مجھ کو نہ چلا جائے کہیں وہ لگاتا ہے تڑی اس کی تڑی رہتی ہے نوجوانی میں سہارا نہ دیا تھا ان کو اب تخیل میں بزرگوں کی چھڑی رہتی ہے بھاگتا رہتا ہوں میں خواب میں اپنے شب بھر اک پچھل پائی مرے پیچھے پڑی رہتی ہے ہجر کا چاند مرا درد بڑھاتا ہے کہ یوں ایک برچھی سی مرے دل میں گڑی رہتی ہے رُخ ہواؤں کا بدل دیتا ہوں لیکن پھر بھی سب چراغوں کو یہاں اپنی پڑی رہتی ہے ہجر ادھورا ہے نیا عشق نہیں کر سکتا آنکھ میں پہلی محبت کی جھڑی رہتی ہے کیوں یہ زنجیر مکمل نہیں ہوتی آرب کب ملے گی کہ جو نادیدہ کڑی رہتی ہے آرب ہاشمی 🥺✨🤍🙏 @AribHashmi 🙏✨
4
8
1
25
685
ایک حویلی بڑی اکیلی کھڑی ہوئی تھی میں نے پہلا لمس بھرا تو پوریں چکھتے ہی اس نے دروازہ کھولا انتریامی دروازے ہی پہلی دستک پر کھلتے ہیں💞 ڈاکٹر وحید احمد❤️
4
4
37
711
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
ترے بدلے ہوئے لہجے نے رویہ بدلا ایسے بدلے کہ ترے نام سے بیزار ہوئے اب تو کوئی بھی نہیں حال سنائیں جس کو مدتیں ہو گئیں بے یار و مددگار ہوئے آرب ہاشمی @AribHashmi #قومی_زبان
2
9
11
206
آپﷺ آئیں گے تو دروازے کھلے پائیں گے میرا دل بارہ دری ہے میرے مکی مدنیﷺ❤️
طیبہ میں کبوتر کی طرح گھوم رہا ہوں جالی کو محبت سے بہت چوم رہا ہوں کیا آمدِ مرسِل پہ فضا جھوم رہی ہے یا پھر مجھے لگتا ہے کہ میں جھوم رہا ہوں آرب ھاشمی @AribHashmi #جشن_آمد_رسول_مبارک
2
6
13
487
جن دنوں تجھ سے میرا جھگڑا ہوا کرتا تھا خوف آتا تھا مجھے بے سروسامانی سے
میں نے رنگوں کی محبت میں کیا ہے یہ کام میں نے اس پھول کو توڑا نہیں نادانی سے میں محبت کی طرف کیسے توجہ دوں گا مجھ کو فرصت ہی نہیں کارِ جہاں بانی سے اس لیے مجھ کو سفر کرنے میں آسانی ہے میرا سامان اٹھا بے سر و سامانی سے
2
5
2
17
720
تب آدمی پہ خدا جانے کیا گزرتی ہو جب ایک تنکا سہارا بنانا پڑتا ہے
چمکتے چاک پہ لانے کو خال و خد اُس کے کھنکتی خاک سے گارا بنانا پڑتا ہے ​فقط حروف سے تہہ داریاں نہیں آتیں سخن کو اے سخن آرا بنانا پڑتا ہے ​سخن سمجھ میں نہیں آتا اس لیے آرب کنایتاً بھی اشارہ بنانا پڑتا ہے
3
9
1
18
704
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
اشک در اشک جو آنکھوں نے سماں باندھا ہے ہجر میں پہلے کسی نے یہ کہاں باندھا ہے ​نیند تکیے سے لگی بیٹھی ہے اک عرصے سے آنکھ سے پوچھتی ہے خواب کہاں باندھا ہے ​ورنہ سینے سے نکلنے کو مچل اٹھتا تھا دل کو مشکل سے بہت میں نے یہاں باندھا ہے آرب ہاشمی
1
3
5
121
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
📖 ورق نمبر 002 16 اگست 2026 🌙 ہفتہ وار سلسلہ آج کے شاعر آرب ہاشمی لفظ جب احساس کا لباس اوڑھ لیں، تو شاعری صرف پڑھی نہیں جاتی، محسوس بھی کی جاتی ہے۔ 🖋️ آج کا یہ ورق آرب ہاشمی کے نام۔ ✨ 💬 کمنٹس / قوٹ میں اپنی پسندیدہ سطر کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ 🖋️ قرطاس الفاظ سے احساس تک
7
11
9
24
4,411
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
آخری عشق جو کیا میں نے عشق پہلا تھا آخری کے بعد آرب ہاشمی #قومی_زبان
1
11
15
142
ᴀʀɪʙ ʜᴀꜱʜᴍɪ▪️ retweeted
اتر رہے تھے یونہی دائروں میں غم سارے بنا رہا تھاوہ غم کی تکون مارا گیا آرب ہاشمی
1
2
5
74