
Kindness is the language which the deaf can hear and the blind can see 🇵🇰 Free Dastarkhwan for Poor and Low income' Orphans and Widows #محبت_مافیا
Joined December 2023
- Tweets10.2K
- Following1.9K
- Followers6K
- Likes28.7K
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Replying to @AlMeezanGroup
@AlMeezanGroup
@MeezanBankLtd
This is purely a theft from a personal account.
If this a service fee , it must be as minimum as possible.
On 07-Nov-2026, amounts totaling PKR 7,308.00 were deducted from Meezan bank without knowledge, permission, or consent.
I did not authorize these charges at any point. The deductions were carried out unilaterally by the bank. I consider this an unauthorized taking of funds from my account without consent and request the immediate full reversal of PKR 7,308.00 along with an explanation.
While calling the help line regarding this matter a lady was unable to answer the querris.
This is that main reason people don't keep their money in the banks of Pakistan. Instead they store it in their houses or they open an international accounts.
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
محترم آئی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ، جناب ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice ہم بارہا اس چیز کی سوشل میڈیا پر اور پولیس میں شکایت کر چکے ہیں کہ لگاتار ہمارے ملازمین کو اور ہمیں ان لوگوں سے جان کا خطرہ ہے اس وقت بھی ہمارے ڈیرے کے ارد گرد پانچ چھ موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد مبشر احمد کے ھمراہ موجود ہیں ہم نے 15 پر شکایت کی ہے ۔۔۔سر اپ کی پولیس کب ایکشن لے گی جب کوئی حادثہ ہو جائے گا ؟؟؟
محترم ائی جی پنجاب صاحب @OfficialDPRPP ۔۔۔ڈی پی او سرگودھا صاحب @sargodhapolice
@RpoSargodha @GovtofPunjabPK
اج ہمارے ڈیرہ چک نمبر تین شمالی بھلوال پر غضنفر علی مسلح ہو کر ہمارے ڈیرے پر اتا ہے اور ملازمیں کو للکارتا رہا جس کی وجہ سے ہمارے ملازمین خوفزدہ ہو کر دور بھاگ گۓ۔۔ڈی ایس پی بھلوال شاہد بھٹی کی شہ پر جو حال ہی میں اٹلی کا ٹرپ اس فیملی کے ساتھ کاٹ کر ایا ہے ۔۔میں پہلے بھی درخواست کر چکی ہوں کہ میری فیملی کو ان لوگوں سے شدید خطرہ ہے
باقی اگر ثبوت اپ کہتے ہیں تو ڈی پی او افس میں شام کو ہی پہنچا دیتے ہیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
پہلے جاوید چوہدری سانڈے کے تیل پر لگ گئے
اور اب طیب بلوچ کو اس کی اصل اوقات پر لگا دیا
وہ بیچارہ مولانا فضل الرحمان کے اعضائے رئیسہ مخصوصہ کی شناخت کا دعویدار ہو گیا
حالانکہ اس پر ہمارے ملک پرویز اقبال اموی ایڈووکیٹ صاحب انہیں 300 کی لائن میں کسی شق کے دعویدار قرار دے سکتے پیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
20 سالہ علی اکبر' جو ایک سال میں نہ صرف آدھا وزن کھو چکا تھا بلکہ مسلسل شدید درد کا بھی شکار تھا ' کو ڈاکٹرز نے بلڈ کینسر کا شبہ ظاہر کیا لیکن مزید تصدیق کیلئے کسی کینسر ہسپتال جانے کیلئے کہا ۔ کینسر کیئر ہسپتال لاہور صرف تصدیق شدہ کینسر کے مریض ہی لیتے ہیں اس لئے انہیں۔ ایک سینیئر oncologist کو دکھایا جنہوں نے آغا خان لیبارٹری سے بون میرو سمیت یہ ٹیسٹ لکھ کر دیئے تاکہ کلیئر ہو سکے کہ بلڈ کینسر ہے یا خون کے red cells کی کوئی اور نایاب بیماری ہے
Peripheral Blood & Bone Marrow Examination
RFTs
LDH
CRP
CT Chest/Abdomen (contrast)
انکی صورتحال یہ ہے کہ پاکپتن سے مزمل بھائی اپنی گاڑی پر لاہور لائے اور ڈاکٹر سے چیک کروایا ورنہ وہ کرایہ بھی افورڈ نہیں کر پا رہے تھے ۔
یہ خاصے مہنگے ٹیسٹ ہیں۔ اور تشخیص جو بھی ہو اس کا علاج بھی ان کی حیثیت سے باہر ہے
ایک جواں سال لڑکے کی زندگی بچانے کیلئے آپ سب کی فوری مدد کی ضرورت ہے
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
ماتھے پر محراب
رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی نمازیں لمبائی اور خشوع کے لحاظ سے بے مثال تھیں۔ وہ سخت زمین، چٹائیوں اور کچی مٹی پر طویل سجدے کیا کرتے تھے، لیکن اس کے باوجود سلف صالحین کے حلیہ مبارک اور سیرت کی کتب میں ماتھے پر مستقل محراب یا گہرے نشان کا ذکر عام علامت کے طور پر نہیں ملتا۔
اس کی وجوہات کیا ہیں
1. سجدہ کرنے کا درست مسنون طریقہ
رسول اللہ ﷺ کا سجدہ مبارک جسمانی وزن کے توازن کی ایک بہترین مثال تھا۔
آپ ﷺ سجدے میں پورا وزن ماتھے اور ناک پر نہیں بلکہ سجدے میں زمین پر لگنے والے سات اعضاء (پیشانی بشمول ناک، دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے، اور دونوں پاؤں کی انگلیاں) پر متناسب طور پر تقسیم ہوتا تھا۔
آپ ﷺ سجدے میں بازوؤں کو پہلوؤں سے دور رکھتے تھے، جس کی وجہ سے ہاتھوں اور ہاتھوں کے مسلز پر بوجھ رہتا تھا اور پیشانی پر غیر ضروری رگڑ یا دباؤ نہیں پڑتا تھا۔
طبی اور سائنسی لحاظ سے ماتھے پر محراب یا گہرا نشان بننا محض طویل سجدوں کا نتیجہ نہیں ہوتا، بلکہ بعض افراد کی جلد انتہائی حساس ہوتی ہے جس پر تھوڑے دباؤ سے بھی Pigmentation جمع ہو کر نشان بن جاتا ہے، جبکہ بعض افراد کی جلد پر کتنا ہی دباؤ پڑے نشان نہیں بنتا۔
اگر سجدہ کرتے وقت پیشانی کو زمین پر رگڑا جائے یا سر کا پورا بوجھ ماتھے پر ٹیک دیا جائے تو نشان بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
قرآن مجید کی آیت "سِيْمَاهُمْ فِيْ وُجُوْهِهِمْ مِّنْ اَثَرِ السُّجُوْدِ" سورۃ الفتح (آیت 29) میں صحابہ کرام کی علامت بتاتے ہوئے فرمایا گیا "ان کی علامت ان کے چہروں پر سجدے کے اثر سے ہے"
جمہور مفسرین (مثلاً ابن عباس، مجاہد، اور حسن بصری رحمہم اللہ) کے نزدیک یہاں "اثر السجود" سے مراد ماتھے کا کالا نشان یا محراب ہرگز نہیں ہے، بلکہ اس سے مراد چہرے کا نور اور رونق ہے جو راتوں کو عبادت کرنے سے چہرے پر ظاہر ہوتی ہے۔
عہدِ صحابہ اور تابعین میں ماتھے پر قصداً نشان بنانے یا اس کو ظاہری نمائش کے طور پر پیش کرنے کو پسند نہیں کیا جاتا تھا
امام مالک رحمہ اللہ سے جب ماتھے کے نشان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ بعض لوگ جن کے ماتھوں پر یہ نشان نہیں ہوتا وہ ان لوگوں سے کہیں بہتر اور خاشع ہوتے ہیں جن کے ماتھے پر نشان ہوتا ہے۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کے ماتھے پر سجدے کا گہرا نشان دیکھا تو فرمایا: "اپنے چہرے کو خراب نہ کرو، انسان کی خوبصورتی اس کا چہرہ ہے"
حاصل کلام یہ ہے کہ
ماتھے پر محراب کا ہونا یا نہ ہونا تقویٰ، خشوع یا قبولیتِ نماز کا معیار نہیں ہے۔ رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام کے سجدے جسمانی توازن، سنت کے مطابق اعضاء کی ترتیب اور روحِ عبادت سے بھرپور ہوتے تھے، یہی وجہ ہے کہ طویل سجدوں کے باوجود ان کی پیشانی مبارک پر ایسے داغ یا محراب کے نشانات قائم نہیں ہوتے تھے۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
عراق نے امریکا کو ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
راولاکوٹ کل اور آج
راولاکوٹ (ضلع پونچھ) نے 1947ء کی جنگِ آزادیِ کشمیر میں سب سے اہم اور مرکزی کردار ادا کیا:
سابق فوجیوں کی صف بندی: دوسری جنگِ عظیم کے بعد راولاکوٹ اور گرد و نواح (سدھنوتی) کے ہزاروں تجربہ کار سابق فوجی (خصوصاً سدھن قبائل اور مقامی مجاہدین) گھروں میں موجود تھے۔ انہوں نے ڈوگرہ حکومت اور مہاراجہ کی فوج کے مظالم اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف باقاعدہ مسلح جدوجہد کا آغاز کیا۔ اور نومبر 1947ء میں شدید جدوجہد کے بعد ڈوگرہ اور ریاستی افواج کو راولاکوٹ اور اطراف کے تمام ملحقہ علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
راولاکوٹ کی اسی کامیاب عوامی اور عسکری مزاحمت کی بدولت موجودہ آزاد جموں و کشمیر کا بڑا حصہ آزاد ہوا اور خطے کو خطۂِ آزادی کا بنیادی مرکز بنایا گیا۔
مگر آج اسی راولاکوٹ میں عام شہری گولیوں کا نشانہ بن رہے ہیں
کیوں ؟؟؟
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
جب وقت آئے گا
تو ہم بھولنے دیں گے نہ بولنے دیں گے
اور وہ وقت بس آیا ہی چاہتا ہے
یہ کوئی ٹھنڈی ہوا نہیں
بلکہ وہ گرم ہوا ہے
جو انگیٹھی کے اندر سے چلے گی
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Replying to @shafqatmm1
🚨 فوری مدد کی اپیل
علی اکبر کی تشویشناک حالت دیکھ کر میں انہیں تقریباً 300 کلومیٹر دور سے لاہور علاج کے لیے لے آیا۔ کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر نے بلڈ کینسر یا سرخ خلیوں کی ایک نایاب بیماری کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ درست تشخیص کے لیے آغا خان لیب سے ضروری ٹیسٹ کروانا ناگزیر ہے، مگر مالی وسائل کی کمی آڑے آ رہی ہے۔
فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے سر شفقت صاحب سے انکی صورتحال شئیر کی
مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ فوری تعاون فرمائیں تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو سکے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی انسان کے لیے زندگی کی ایک نئی امید بن سکتا ہے۔ 🙏
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
خان کی رہائی تب ہو گی جب ہم اپنے خوف کے بُت توڑیں گے۔
ورنہ اپنے مدفون بزرگوں کی طرح پچھتاوے کی گٹھری سر پہ دھرے اپنی اپنی اُمیدوں کے لاشے ڈُھوتے رہیں!
🤖 Made with AI
ہم بھولنے نہیں دیں گے!
فروری 2022 میں عمران خان ماسکو پہنچے تو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی مؤقف یہ تھا کہ پاکستان کسی عالمی طاقت کا تابع نہیں، بلکہ امریکہ، چین، روس اور یورپ سب کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔
یوکرین جنگ پر غیر جانبدار مؤقف اور روس کا دورہ واشنگٹن کو ناگوار گزرا۔ اگست 2023 میں The Intercept کے شائع کردہ مبینہ سائفر میں ڈونلڈ لو سے منسوب یہ الفاظ سامنے آئے کہ عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ حالات مشکل ہوں گے۔
پھر 10 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت ختم ہوگئی۔ امریکی سازش کا الزام اپنی جگہ ایک متنازع معاملہ ہے، لیکن اسٹیبلشمنٹ کے کردار، سیاسی جوڑ توڑ اور حکومت کی تبدیلی میں طاقتور حلقوں کی مداخلت کے سوالات آج بھی جواب طلب ہیں۔
دلچسپ تضاد دیکھیے! جس روس کے ساتھ تعلقات اور سستے تیل کی بات عمران خان کے دور میں زیرِ بحث تھی، اسی روس سے بعد میں شہباز شریف حکومت نے رعایتی خام تیل منگوایا۔ پہلا کارگو جون 2023 میں پاکستان پہنچا۔
عمران خان کے دور میں مارچ 2022 میں پٹرول 149.86 روپے فی لیٹر تھا۔ نومبر 2026 میں یہ 369.06 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ یعنی تقریباً ڈھائی گنا اضافہ! البتہ اس اضافے میں عالمی منڈی، روپے کی قدر، ٹیکسوں اور معاشی پالیسیوں سب کا کردار ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر روس سے تیل لینا پاکستان کے مفاد میں تھا تو اس راستے کو پہلے ہی آگے بڑھانے میں رکاوٹیں کیوں آئیں؟ اور اگر آزاد خارجہ پالیسی پاکستان کا حق ہے تو اس کی قیمت کسی منتخب وزیراعظم کو کیوں چکانا پڑے؟
2024 کے انتخابات میں فارم 45 اور فارم 47 کے تنازعات، نتائج پر اٹھنے والے سوالات اور عوامی مینڈیٹ کی بحث بھی اسی جمہوری بحران کا حصہ ہیں۔
حکومتیں بدلتی رہیں، اقتدار کے ایوان بدلتے رہے، مگر مہنگائی، معاشی عدم استحکام اور عوام کی مشکلات کم نہ ہوئیں۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی کسی فرد، جماعت یا اسٹیبلشمنٹ کی ذاتی ملکیت نہیں۔ یہ 25 کروڑ عوام کے قومی مفادات کا معاملہ ہے۔
ہم سوال بھی کریں گے، تاریخ بھی یاد رکھیں گے اور جواب دہی کا مطالبہ بھی!
#ہم_بھولنے_نہیں_دیں_گے
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
The Intercept نے اگست 2023 میں اس سائفر کا متن شائع کیا (ذرائع کے مطابق پاکستانی فوجی حلقوں سے ملا)۔ اس کے مطابق ڈونلڈ لو نے کہا:
پاکستان یوکرین پر “aggressively neutral” موقف اپنائے ہوئے ہے۔
'اگر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ آگے راستہ مشکل ہوگا۔'
اگر عمران خان اقتدار میں رہے تو امریکہ اور یورپ کی طرف سے تنہائی کا خطرہ ہے۔
عمران خان نے اس کو امریکی سازش قرار دیا کہ ان کی آزاد خارجہ پالیسی (خاص طور پر یوکرین پر غیر جانبداری اور ماسکو کا دورہ) کی وجہ سے انہیں ہٹانے کی پلاننگ کی گئی۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے)
The Intercept نے اگست 2023 میں اس سائفر کا متن شائع کیا (ذرائع کے مطابق پاکستانی فوجی حلقوں سے ملا)۔ اس کے مطابق ڈونلڈ لو نے کہا:
پاکستان یوکرین پر “aggressively neutral” موقف اپنائے ہوئے ہے۔
'اگر وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو واشنگٹن میں سب معاف ہو جائے گا، ورنہ آگے راستہ مشکل ہوگا۔'
اگر عمران خان اقتدار میں رہے تو امریکہ اور یورپ کی طرف سے تنہائی کا خطرہ ہے۔
عمران خان نے اس کو امریکی سازش قرار دیا کہ ان کی آزاد خارجہ پالیسی (خاص طور پر یوکرین پر غیر جانبداری اور ماسکو کا دورہ) کی وجہ سے انہیں ہٹانے کی پلاننگ کی گئی۔
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
Replying to @AshuftaaSar @AsimFoundationR
ان شاءللہ
حقیقی آزادی تک
تحریک میں اپنا کردار ادا کرتے تمام اوورسیز پاکستانیوں کو 🫡
آزاد کشمیر میں اپنے ہی شہریوں کے خلاف ریاستی طاقت کا استعمال آخر کس آئین، کس قانون اور کس جمہوریت کا تقاضا ہے؟
بجلی کے بلوں میں ریلیف، آٹے کی قیمتوں میں کمی، وسائل پر حق، سیاسی نمائندگی اور حکومتی جواب دہی مانگنے والے عوام کو دہشت گرد قرار دے کر ان کی آواز دبائی جا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کے چھ انسانی حقوق ماہرین کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جون 2026 سے اب تک 96 مظاہرین کو سیدھی گولیاں ماری کر سیکیورٹی فورسز نے شہید کیا ہے جبکہ 70 سے زائد گرفتاریاں اور 205 افراد پر پابندیوں کے معاملات بھی سوالیہ نشان ہیں۔
اب راولاکوٹ میں 5 نومبر کو مزید 3 ہلاکتیں اور 18 زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ آخر پاکستان کی حکومت اپنے ہی زیرانتظام کشمیر کے عوام سے کس بات کا بدلہ لے رہی ہے؟
اگر عوام کے مطالبات غلط ہیں تو دلیل سے جواب دیں، مذاکرات کریں، عدالتوں کا راستہ اختیار کریں۔ طاقت، پابندیوں، گرفتاریوں اور گولیوں سے عوامی شکایات ختم نہیں ہوتیں۔
کشمیر محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں، وہاں انسان بستے ہیں، خاندان بستے ہیں، مائیں اپنے بچوں کی سلامتی کی منتظر ہیں۔
پاکستان دنیا میں کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی بات کرتا ہے، تو اپنے زیرانتظام کشمیر میں عوام کے حقِ احتجاج اور بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیوں یقینی نہیں بناتا؟
دوغلا پالیسی کیوں اپنائ ہوئی ہے؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
تمام ہلاکتوں کی آزادانہ تحقیقات ہوں، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، گرفتار افراد کو قانونی حقوق دیے جائیں، انٹرنیٹ اور مواصلاتی پابندیاں ختم ہوں اور عوام کے حقیقی مطالبات مذاکرات سے حل کیے جائیں۔
ریاست عوام کے لیے ہوتی ہے، عوام ریاست کے خوف کے سائے میں جینے کے لیے نہیں!
#Kashmir #AzadKashmir #HumanRights
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
مسجد کے محرابوں سے انقلاب آئے گا
راولاکوٹ مسجدوں میں اعلان سب لوگ ڈی چوک۔ عمر فاروق چوک میں پہنچیں
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) retweeted
یہ بات تو میں بھی پہلے روز کہی تھی، کہ عمران خان خود چاہتے تھے کہ جو غلط کام اسٹبلشمنٹ تحریک انصاف سے کروانا چاہ رہی ہے، وہ غلط کام اسٹبلشمنٹ خود فرنٹ فٹ پر آ کر کرے،
اس لیے عمران خان کو گورنر راج لگنے پر کوئی حیرت نہیں ہوئی، کیونکہ یہ کھیل عمران خان کا کھیلا ہوا ہے جس میں اسٹبلشمنٹ خود پھنس گئی ہے۔














