AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal) header
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal) profile picture

Faceless | AI Satire & Truth For freedom of Pakistan & Imran Khan No face. No fear. No Surrender Follow • Share • Speak Up 🇵🇰🇦🇺

Melbourne, Australia 🇦🇺
Joined September 2025
Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)Photo by AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 (@AussieMughal)
🔥 NEW HaRD TaLK SONG 🔥 لے کے تا حیات استثنیٰ بنتا ہے پہلوان!!! بچے بچے کی زبان کہہ رہی ہے: "فوجی ہی ہے بے ایمان۔" 🎸 AussieMughal👑 | 🎤 IbnAdam | 🥁 Baghi | 🎻 BFT | 🎹 OC | 🎸 Aawara Song: @IbneAdamgdzt Music:AussieMughal👑 📺 LIVE HaRD TaLK Broad - Tonight 11 PM European Time on TikTok RT if you're watching tonight 👑 #HaRDTaLK #PTI
🤖 Made with AI
2
22
2
48
18,313
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
🤖 Made with AI
1
4
7
140
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
راولپنڈی دور ے پہ @mansoorlaughs کی فیورٹ محترمہ کو سونے کا تاج پہنایا گیا پھولوں کی پتیاں اور پیسے بھی پھینکے گئے یہ ہوتی ہے اصل شان 😅🤣😂🥳
14
6
1
24
3,286
آئین پاکستان، آرٹیکل 6 آئین توڑنا جرم ہے، چاہے توڑنے والا کوئی بھی ہو۔ پاکستان میں قانون طاقتور کے لیے الگ اور کمزور کے لیے الگ کیوں؟ یہ سوال ہر پاکستانی کا ہے۔ Follow • Share • Speak Up AI Satire Art | @aussiemughal AussieMughal👑
5
6
65
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے بجھتے بجھتے ایک زمانا لگتا ہے کیفی بھوپالی #اردو_زبان
10
19
205
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
نومبر قاتل تھا اور قاتل ہی رہے گا ہم نے تو نگینے کھو دیے
2
7
204
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
Replying to @MoeedNj
1
2
9
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
خان کی پیاری بہنیں ❤️🫡بہادری ، صبر اور استقامت کی مجسم تصویر 💯 #ReleaseImranKhan
1
21
1
37
444
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
کیا TTP اور BLA حکومت یا فوج کی اجازت سے ڈرونز درآمد کرتے ہیں؟ فرسٹ پرسن ویو (FPV) ڈرون ایک ایسا بغیر پائلٹ کا ہوائی جہاز ہے جسے پائلٹ زمین پر بیٹھ کر ہیڈسیٹ یا گوگلز کے ذریعے ایسے کنٹرول کرتا ہے جیسے وہ خود ڈرون کے اندر بیٹھا ہو۔ یہ ٹیکنالوجی اصل میں ریسنگ اور تفریح کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اب یہ فوجی، تجارتی اور شوقیہ استعمال میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ یہ کیسے کام کرتا ہے؟ اس کا بنیادی اصول "رئیل ٹائم ویڈیو ٹرانسمیشن" ہے۔ ڈرون پر نصب کیمرہ منظر کو کیپچر کرتا ہے اور اسے لائیو پائلٹ کے ہیڈسیٹ یا اسکرین پر بھیجتا ہے۔ اس سے پائلٹ کو فوری بصری فیڈبیک ملتا ہے اور وہ ڈرون کو انتہائی درستگی سے کنٹرول کر سکتا ہے۔ اہم اقسام FPV ڈرونز کو ان کے استعمال کی بنیاد پر کئی اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: کامیکاز (خودکش حملہ آور): یہ ایک بار استعمال ہونے والے ڈرونز ہیں جو دشمن کے ٹینک، گاڑیوں یا ٹھکانوں سے ٹکرا کر تباہی پھیلاتے ہیں۔ بومبر (بم گرانے والے): یہ دوبارہ استعمال کے قابل ہوتے ہیں اور دشمن کے ٹھکانوں پر بم یا گری نیڈ گرانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اسکاؤٹ (جاسوسی): یہ دشمن کی پوزیشنوں کی نشاندہی، آرٹلری کی رہنمائی اور جاسوسی کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ہائبرڈ: یہ ملٹی فنکشنل ڈرونز ہیں جنہیں ضرورت کے مطابق حملہ، بمباری یا جاسوسی کے لیے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ ریسنگ اور سینیمیٹک: یہ شوقیہ اور پیشہ ورانہ فلم سازی کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جن میں تیز رفتاری یا شاندار شاٹس پر زور ہوتا ہے۔ استعمالات فوجی: یہ ڈرونز اپنی کم قیمت، تیز رفتاری اور درستگی کی وجہ سے جنگی میدانوں میں "گیم چینجر" ثابت ہو رہے ہیں۔ یہ ٹینکوں، بکتر بند گاڑیوں اور یہاں تک کہ فضائی دفاعی نظاموں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ · شہری و تجارتی: فلم سازی، شادیوں کی فوٹوگرافی، رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹنگ، کھیلوں کی نشریات اور تفریحی ریسنگ میں استعمال ہوتے ہیں۔ اہم پرزے ایک عام FPV ڈرون درج ذیل پرزوں سے مل کر بنتا ہے: فریم: ڈرون کا ڈھانچہ۔ موٹرز اور پروپیلرز: پرواز کے لئے ضروری۔ فلائٹ کنٹرولر: ڈرون کا "دماغ"۔ کیمرہ اور ویڈیو ٹرانسمیٹر (VTX): تصویر بھیجنے کے لیے۔ ریسیور: پائلٹ کے سگنل وصول کرنے کے لئے۔ بیٹری: طاقت کا منبع۔ پاکستان میں قیمت💰 پاکستان میں FPV ڈرونز کی قیمت ماڈل اور خصوصیات کے لحاظ سے بہت مختلف ہوتی ہے: شوقیہ/بنیادی ماڈل: مقامی آن لائن مارکیٹ پلیس جیسے Daraz پر سادہ FPV ڈرونز تقریباً 24,500 سے 26,298 روپے تک دستیاب ہیں۔ فوجی/حملہ آور ڈرون: پاکستان نے حال ہی میں ترکی سے بڑی تعداد میں "Merkut" FPV حملہ آور ڈرونز خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، جن کی فی یونٹ لاگت کا تخمینہ 500 ڈالر (تقریباً 47,000 روپے) لگایا گیا ہے۔ پاکستان میں قانونی حیثیت (اہم معلومات) پاکستان میں ڈرونز کے استعمال سے متعلق قوانین سخت اور تبدیل ہو سکتے ہیں: درآمد کے لئے NOC: کیمرے والے ڈرون درآمد کرنے کے لئے وزارت دفاع سے پہلے سے "No Objection Certificate" (NOC) لازمی ہے۔ رجسٹریشن اور لائسنس: 250 گرام سے زیادہ وزن والے ڈرونز کے لئے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) میں رجسٹریشن اور ریموٹ پائلٹ لائسنس کی ضرورت ہوتی ہے۔ پرواز کی حدود: عام حالات میں زیادہ سے زیادہ اونچائی 200 فٹ (تقریباً 60 میٹر) ہے اور صرف دن کی روشنی میں اور نظر کی حد تک اڑایا جا سکتا ہے۔ مکمل پابندی: ملکی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر، وزارت داخلہ نے فروری 2026 میں ملک بھر میں تمام قسم کے نجی اور کمرشل ڈرونز کی پرواز پر غیر معینہ مدت کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔ سوال یہ ہے کہ: کیا TTP اور BLA حکومت یا فوج کی اجازت سے ڈرونز درآمد کرتے ہیں۔؟ کیونکہ ان کے ڈرون حملوں میں دن بدن شدت آتی جا رہی ہے.
3
3
98
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 941 دن سے جیل میں رکھا گیا ہے، ان پر بھی ظلم کی انتہا کر دی گئی ہے، اور یہ حکومت انہیں بھی علاج سے محروم رکھے ہوئے ہے! #ActNowSaveImranKhan یہ ظلم صرف خان صاحب پر نہیں، ان کے پورے خاندان پر ہے، اور یہ ظلم رکنے والا نہیں جب تک عوام نہ اٹھیں! ہم بشریٰ بی بی کے لیے بھی آواز اٹھائیں گے، ہم ان کے علاج کا مطالبہ کریں گے، ہم ان کے بنیادی حقوق کا مطالبہ کریں گے! یہ ظلم ختم ہو گا، یہ رکاوٹیں گرے گی، اور بشریٰ بی بی صحت یاب ہوں گی، ان شاء اللہ! بشریٰ بی بی کا علاج بھی ہماری جنگ ہے، ان کا حق بھی ہماری آواز ہے! #شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے #HealthAndJusticeForKhan #SaveImranKhanHealth
1
21
17
255
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
اللہ کی فوج کا نعرہ: غزوۂِ ہند اللہ کی فوج کا کلمہ: لَا إِلَهَ إِلَّا الْمَالُ کوئی اللہ نہیں، سوائے مال کے
🤖 Made with AI
5
7
187
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
فوجی ٹاوٹ گیلا تیتر فوجیوں کے لے دعا کرتے ہوے 😜
1
2
4
96
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
Hi @grok ذرا محترمہ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif کو بتانا کہ پاکستان کے کس شہر میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے کیسز سب سے زیادہ ہیں
1
8
58
5,813
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
My name is Noor I am six years old I live in Gaza And the nights are cold #FreeGaza
2
13
33
604
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
Confession of Punjabi Army soldiers
4
9
111
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
عمران خان سے پہلے مسئلہ تھا پھر وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی سے حکومت بتائے اب تک کیا کیا؟ چیزیں تو مہنگی ہوئی ہیں عمران خان کے وقت 1600/1800 روپے پر آٹے کا تھیلا تھا مسلم لیگ ن اور میڈیا والے نے آسمان سر پر اٹھایا تھا پٹرول 150/ ڈیزل 160 کی تھی اب 4000 ہزار تک اٹے کا تھیلا پہنچ گئے پٹرول 322 اور ڈیزل 350 سے اوپر ہیں میڈیا اور پارٹیاں خاموش ہیں یہ سراسر منافقت ہیں مسئلہ مہنگائی سے نہیں تھا خان کی حکومت ہضم نہیں ہورہی تھی غریب آدمی کیا کرے بچوں کو دوائی خرید لیں اسکول فیس دے ٹیکس دے کیا کرے ہم تو مزید برداشت نہیں کرسکتے 😭 یہ ویڈیو حکومت میں بیٹھے وزراء تک پہنچا دے
10
14
516
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
دلہا بیچارہ سڑک پہ کھڑا رہ گیا اور دلہن باتھ روم جانے کے بہانے گاڑی لے کے بھاگ گئی معلوم نہیں، مجھے کیوں یہ ویڈیو دیکھ کے بیچارے کیپٹن صفدر کی یاد اگئی 😭😭😭
16
10
2
61
3,210
مزاحمت جاری ہے۔ آزادی ✊🏼 Follow • Share • Speak Up AI Satire Art | @aussiemughal
9
10
105
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
چن میرے مکھناں زبردست پنجابی سانگ
12
35
1
460
54,052
AussieMughal🐊🕷️🐍🦘🐪🐏🐄 retweeted
#ActNowSaveImranKhan ملکی دفاع کو تو ناقابلِ تسخیر بنا ہی چکے ہیں، دن رات اپنی ہی قوم کو فتح کرنے میں مصروف ہیں۔ جہاں اصل لڑائی کا سامنا ہوتا ہے، وہاں مذاکرات، معافی تلافی اور معاہدوں سے کام چلا لیتے ہیں۔ اگر عالمی طاقتیں کبھی ان کا بھی صحیح معنوں میں احتساب کر لیں تو شاید ملک کو لوٹنے کے بجائے کوئی حلال روزگار اختیار کرنا پڑے۔ 😆🤣😂
1
7
11
81