Pinned Tweet
میرا کشمیر لوگو بزرگ اسکی آزادی خواب لیے قبر میں اتر گے اس وقت وہ روتے تو کہتے اغیار و کفر کے سامنے سینہ سپر ہیں آزادی کے نغموں پر کبھی رو دیتے تو کبھی مسکرا کر سینہ تان کر سنتے کبھی ہجرت کا دکھ تو کبھی شہیدوں کے خاندانوں تک رسائی کی کوششیں 💔 آج ہوتے تو زیادہ دکھ ہوتا انہیں وہ کشمیر بنے گا پاکستان کا خواب بھی ٹوٹتا دیکھتے تو شاید جھیل نہ پاتے .
میرا کشمیر میری جنت ...
ملی جنت گر کافر کو نہیں تو منافق کو بھی نہیں ملتی
وہ آگے ہی برباد ہے یقین رکھو جو کچھ تمہارے سیف ہاوسز میں ہوتا ہے نگرانیوں میں جو جلوے ہوتے رحیم یار خان کے شکاری کیمپوں میں تم سمجھتے ہو کہ رب بھو لے گا ہر گز نہیں
Faiza retweeted
ٹک ٹاک پر پی ٹی آئی کی مضبوط آواز اویس 804 دو دنوں سے نامعلوم لوگوں کی حراست میں ہے جُرم صرف یہ ہے کہ پاکستان میں رہ کر ظالم کو ظالم کہتا ہے اور یزید کی بیعت کو نہیں مانتا .
سب لوگ اویس کی بازیابی کے لیے آواز اُٹھائیں 🙏
Faiza retweeted
This is sad. Very very sad. Zulm hay
آزاد کشمیر حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والا
پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی
احتشام شہید .🥹💔
#RightsMovementAJK
Faiza retweeted
آج بروز منگل اسیر اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی کا انکی فیملی سے ملاقات کا دن ہے
یاد رہے کہ خان صاحب کی ملاقاتیں بند ہوئے ایک عرصہ ہو چلا ہے
Faiza retweeted
سلمان سہیل رہائی کے بعد زمان پارک گیا!!
واقعی کیا بد قسمتی ہے ہماری, جو ملک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کررہا ہے, اس لیڈر کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
Faiza retweeted
اوے احسان فراموش ہجوم کے باشندو اک اور محسن زنداں میں زندگی ہار رہا ہے اور تم لوگ بےخبری میں اک عقیق گنوا بیٹھو گے اٹھ جاؤ کے دیر ہو چکی ہے اسکو زندہ باہر نکالنا ہے زنداں سے خاکی دگڑ دلوں کے عزائم درست نہیں ہیں ارتغل غازی دیکھکر جذبے خریدنے تھے گھوڑے نہیں
Faiza retweeted
راولاکوٹ میں ڈراؤن حملے میں شہید ہونے والے جواں سال احتشام کی پانچ بہنیں اپنے بھائی کی شہادت پر آہ وپکار کرتے ہوئے 💔💔🥲🥲
Faiza retweeted
اسنے کہا تھا ارتغل غازی دیکھو اور سمجھو وہ عجب آدمی تھا ... انہوں نے دیکھکر گھوڑے خرید لیے محو حیرت ہوں گدھوں کو گھوڑوں پر سوار دیکھکر
اسنے کہا تھا ارتغل غازی دیکھو اور سمجھو وہ عجب آدمی تھا ... انہوں نے دیکھکر گھوڑے خرید لیے محو حیرت ہوں گدھوں کو گھوڑوں پر سوار دیکھکر
اوے احسان فراموش ہجوم کے باشندو اک اور محسن زنداں میں زندگی ہار رہا ہے اور تم لوگ بےخبری میں اک عقیق گنوا بیٹھو گے اٹھ جاؤ کے دیر ہو چکی ہے اسکو زندہ باہر نکالنا ہے زنداں سے خاکی دگڑ دلوں کے عزائم درست نہیں ہیں ارتغل غازی دیکھکر جذبے خریدنے تھے گھوڑے نہیں
Faiza retweeted
پاکستانی آرٹسٹ کمال کے ہیں مگر اِنکے آرٹ کی قدر کہیں نہیں ۔
دنیا اسے پالش والے کے نام سے ہی جانتی ہے
Faiza retweeted
آسٹریلیا 🇦🇺 سے پاکستان 🇵🇰
مالی سال 2020-21: 598 ملین ڈالر 🇦🇺🇵🇰
مالی سال 2025-26: 1.142 ارب ڈالر 🇦🇺🇵🇰
پہلی دفعہ 1 ارب ڈالر کراس ہوا!
I am so angry 😡 on this from my fellow Pakistani citizens
جون 2026 میں صرف 82.5 ملین ڈالر بھیجا گیا۔
پاکستانیوں کچھ تو ہوش کے ناخن لے لو، غلامی میں اتنے مت ڈوب جاؤ کہ آنے والی نسلیں دوہائی دیں۔
آزادی 🥺✊🏼
Follow • Share • Speak Up
AI Satire Art | @aussiemughal
AussieMughal👑
Faiza retweeted
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help thetimes.com/sport/cricket/a…













